• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
ہفتہ, فروری 4, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

سچن ٹنڈولکر بمقابلہ شعیب اختر، اعصاب شکن ٹاکرے کی یادگار ویڈیوز

نیا دور by نیا دور
نومبر 23, 2019
in کھیل, میگزین
10 0
0
سچن ٹنڈولکر بمقابلہ شعیب اختر، اعصاب شکن ٹاکرے کی یادگار ویڈیوز
11
SHARES
54
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لاہور: کرکٹ کی دنیا میں حریف کھلاڑیوں کے درمیان اکثر مقابلہ ،تکرار اور لڑائی دیکھنے میں آتی ہے تاہم اگر تاریخی اعتبار سے دیکھا جائے تو دنیا کے تیز ترین باؤلر شعیب اختر اور بہترین بلے باز کا مقابلہ شائقین کیلئے انتہائی دلچسپ رہا ہے، دونوں جب بھی ایک دوسرے کے مدمقابل آئے تو ایک ہائی وولٹیج ٹاکرا دیکھنے میں آیا کبھی شعیب اختر سچن پر  برتری لے گئے تو کبھی سچن ٹنڈولکر نے اعصاب شکن مقابلے کے بعد شعیب اختر پر سبقت حاصل کی۔

شعیب اختر کا سچن سے پہلا آمنا سامنا 1999 ء ورلڈ کپ میں ہوا تھا۔ شعیب اختر کو سچن ٹنڈولکر کی وکٹ کے لئے چھ میچوں تک انتظار کرنا پڑا تھا جب انہوں نے شارجہ میں ماسٹربیٹسمین کو ایک رن پرایل بی ڈبلیو کردیا ۔ شعیب اختر نے دوسری مرتبہ سچن کا وکٹ سال 2003ورلڈ کپ میں سنچورین کے میچ میں حاصل کی تھی لیکن اس میچ میں سچن نے پاکستانی بولرز کو بے بسی کی تصویر بنا دیا ۔ ۔شعیب اختر نے یونس خان کے ہاتھوں سچن کا وکٹ حاصل کیا تو وہ اپنی سنچری سے صرف دو رنز کی دوری پر ہی تھے ۔

RelatedPosts

ویرات کوہلی نے 70 سنچریاں کینڈی کرش گیم کھیل کر نہیں بنائیں: شعیب اختر

سچن ٹنڈولکر کو سالگرہ کی مبارکباد دینے پر اداکار شان کی شعیب اختر پر سخت تنقید

Load More

شائقین کو کولکتہ ٹیسٹ یاد ہے جس کی پہلی اننگز میں شعیب اختر نے پہلی ہی گیند پر سچن کو کلین بولڈ کردیا تھا۔دوسری اننگزمیں رن لیتے ہوئے سچن شعیب سے ٹکرا گئے تھے اور ان کا بیٹ ہوا میں تھا جس کی وجہ سے وہ رن آؤٹ قرار پائے تھے۔ اس فیصلے کو ایڈن گارڈنز میں شائقین نے ماننے سے انکارکردیا تھا اور انہوں نے ہنگامہ آرائی شروع کردی تھی جس پر سکیورٹی اسٹاف نے اسٹیڈیم کو شائقین سے خالی کرا کے میچ کرایا تھا۔

سچن ٹنڈولکر اور  شعیب اختر کے ٹاکرے کے یادگار لمحات، ویڈیوز دیکھیں

https://www.youtube.com/watch?time_continue=489&v=WOJlDpoL7tw

https://www.youtube.com/watch?time_continue=57&v=nT3buUy6Gi4

 

Tags: پاکستان بمقابلہ انڈیاسچن ٹنڈولکرشعیب اختر
Previous Post

لفافہ صحافت

Next Post

سری لنکن حکام دہشت گرد حملوں کے خطرات کے بارے میں آگاہ تھے

نیا دور

نیا دور

Related Posts

گلگت بلتستان؛ خالصہ سرکار کے قوانین کے تحت ملکیتی زمینوں پر حکومتی قبضہ جاری

گلگت بلتستان؛ خالصہ سرکار کے قوانین کے تحت ملکیتی زمینوں پر حکومتی قبضہ جاری

by سرور حسین سکندر
فروری 3, 2023
0

گوہری کھرمنگ کے مکین سید مبارک نے ہمیں بتایا کہ 23 اور 24 اکتوبر 2022 کی درمیانی شب کھرمنگ کے ہیڈ کوارٹر...

جہلِ مرکب (Pseudoscience) کیا ہے؟

جہلِ مرکب (Pseudoscience) کیا ہے؟

by حمزہ ابراہیم
فروری 3, 2023
0

'پڑھا لکھا جاہل' کی اصطلاح اکثر ایسے لوگوں کے بارے میں استعمال کی جاتی ہے جن کے پاس الفاظ کا ذخیرہ تو...

Load More
Next Post

سری لنکن حکام دہشت گرد حملوں کے خطرات کے بارے میں آگاہ تھے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

by عاصم علی
فروری 2, 2023
1

...

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

by عاصم علی
فروری 3, 2023
0

...

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 30, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
0

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In