• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
اتوار, مارچ 26, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

ارب پتی سماجی رہنما بننے کا ڈرامہ رچانے والی خاتون مجرم قرار

نیا دور by نیا دور
نومبر 23, 2019
in زیادہ مقبول, صنف, میگزین, نوجوان
3 0
0
ارب پتی سماجی رہنما بننے کا ڈرامہ رچانے والی خاتون مجرم قرار
18
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نیویارک: امریکی عدالت نے 28 سالہ خاتون کو غریب کسان کی بیٹی ہوکر ارب پتی سماجی رہنما بننے کا ڈرامہ رچانے پر مجرم قرار دیتے ہوئے انہیں سزاوار قرار دیا ہے۔

ارب پتی سماجی رہنما بننے کا ڈرامہ رچانے والی خاتون کے وکیل کے مطابق ان کی مؤکل کو آئندہ ماہ 9 مئی کو سزا سنائی جائے گی جبکہ انہیں پانچ سے پندرہ سال تک سزا سنائی جائے گی۔

RelatedPosts

جھوٹا پروپیگنڈا نفرت پھیلانے میں کارگر، مگر تدارک کیسے ہو؟

ہمبستری کے دوران تعاون نہ کرنے پر امریکی قانون ساز نے بیوی کو مکا دے مارا

Load More

اینا سورکن کے خلاف دلائل دینے والے وکیل کے مطابق ارب پتی سماجی رہنما بن کر ڈرامہ رچانے والی خاتون کے فراڈ کا پتہ اس وقت چلا جب انہوں نے مختلف بینکس سے لیے گئے کریڈٹ کارڈز کی ادائیگی نہیں کی۔

رپورٹ کے مطابق اینا سورکن کا اصل نام اینا ڈیلوے تھا اور ان کا تعلق جرمنی سے تھا، تاہم وہ گزشتہ کچھ عرصے سے نیویارک میں ارب پتی سماجی رہنما بن کر عالمی سطح پر توجہ حاصل کرنے سمیت مختلف اداروں سے فنڈ بٹورنا چاہتی تھیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ ایک غریب کسان کی بیٹی نے ارب پتی سماجی رہنما بننے کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے نیویارک میں کرائے پر ایک نجی ہیلی کاپٹر کی خدمات بھی حاصل کر رکھی تھیں جب کہ وہ انتہائی پرتعیش ہوٹلز میں رہتی تھیں۔

اینا سورکن کے خلاف دلائل دینے والے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ارب پتی سماجی رہنما کا ڈرامہ کرنے والی خاتون کو ایک بینک نے ایک لاکھ ڈالر کا قرض دیا، بینک کو انہوں نے بتایا تھا کہ وہ ایک عالمی سطح کا نجی آرٹس کلب تعمیر کرنا چاہتی ہیں تاہم وہ قرض کو واپس کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہیں۔

رپورٹ کے مطابق اینا سورکن کے والد جرمنی میں معمولی کسان ہیں اور وہ اپنے کھیتوں میں ہونے والی فصل کو فروخت کر کے گزارا کرتے ہیں تاہم اینا سورکن نے نیویارک میں لوگوں کو بتایا تھا کہ ان کے والد کسی آئل کمپنی کے بڑے عہدیدار ہیں اور وہ خود نئے کاروبار شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔

ان کے خلاف عینی شاہد کے طور پر پیش ہونے والی ایک خاتون فوٹوگرافر کے مطابق اینا سورکن نے انہیں ایک پرتعیش ہوٹل میں مدعو کیا جہاں ایک رات کے قیام کا کرایہ 7 ہزار ڈالر تھا اور وہ وہاں تین دن تک ٹھہریں۔

عینی شاہد خاتون کا کہنا تھا کہ جب اینا سورکن نے بل کی ادائیگی کرنا چاہی تو ان کا کریڈٹ کارڈ نہیں چلا جس کے بعد انہیں تمام بل ادا کرنا پڑا اور اس واقعے کے بعد ان کے مالی مسائل بڑھ گئے۔ اینا سورکن کے خلاف ہوٹلز کی جانب سے مقدمات دائر کرنے کے بعد پولیس نے انہیں گرفتار کیا، جس کے بعد ان کے خلاف مزید شکایات سامنے آئیں۔

بعد ازاں اینا سورکن کے خلاف ٹرائل شروع کیا گیا، جس کی متعدد سماعتیں ہوئیں اور 25 اپریل کو ہونے والی سماعت کے دوران عدالت نے انہیں مجرم قرار دیتے ہوئے فیصلہ دیا کہ انہیں 9 مئی کو سزا سنائی جائے گی۔

 

 

Tags: امریکی معاشرہاینا سورکنفراڈ پر مقدمہ
Previous Post

سالانہ ترقیاتی پروگرام، پنجاب حکومت 50 فی صد فنڈز بھی خرچ نہ کر سکی

Next Post

وزیراعظم کا دورہ چین، آئی ایم ایف، ورلڈ بنک کی قیادت سے ملاقاتیں

نیا دور

نیا دور

Related Posts

احساس کا جذبہ ختم ہو جائے تو انسان زندہ لاش بن کے رہ جاتا ہے

احساس کا جذبہ ختم ہو جائے تو انسان زندہ لاش بن کے رہ جاتا ہے

by اے وسیم خٹک
مارچ 25, 2023
0

نجانے کبھی کبھار مجھے کیوں یہ لگتا ہے کہ ہم مر گئے ہیں اور یہ جو اس جہاں میں ہماری شبیہ لے...

خیبر پختونخوا میں بیش تر یونیورسٹیاں بغیر وائس چانسلرز کے چل رہی ہیں

خیبر پختونخوا میں بیش تر یونیورسٹیاں بغیر وائس چانسلرز کے چل رہی ہیں

by اے وسیم خٹک
مارچ 22, 2023
0

وطن عزیز جہاں دیگر مسائل کا شکار ہے وہاں ایک بڑا مسئلہ یہاں ہائر ایجوکیشن کا ہے جس کے ساتھ روز اول...

Load More
Next Post

وزیراعظم کا دورہ چین، آئی ایم ایف، ورلڈ بنک کی قیادت سے ملاقاتیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
1

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In