• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
ہفتہ, اگست 13, 2022
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

صدرعارف علوی نے ملک میں صدارتی نظام کا امکان یکسر مسترد کردیا

نیا دور by نیا دور
نومبر 24, 2019
in بڑی خبر, خبریں, سیاست, میگزین
8 0
0
صدرعارف علوی نے ملک میں صدارتی نظام کا امکان یکسر مسترد کردیا
45
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسلام آباد: صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ملک میں صدارتی نظام پر کوئی بحث نہیں کی جارہی، جبکہ پاکستان میں پارلیمانی نظام انتہائی  مستحکم ہے۔  ایف ایم 98 دوستی چینل کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ملک میں صدارتی نظام کے نفاذ سے بہت سے مسائل جنم لے سکتے ہیں، کیونکہ 18ویں ترمیم کے تحت صوبوں کو جو اختیارات دیئے جاچکے ہیں وہ واپس نہیں لئے جاسکتے۔

 صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان کا آئین پارلیمانی نظام کے اعتبار سے تشکیل دیا گیا ہے اور   پاکستان اس نظام کا عادی ہوچکا ہے۔ اسلئے صدارتی نظام کے موضوع پر بحث تو کی جاسکتی ہے لیکن اسے  نافذ کرنا  بعید از قیاس ہے۔

RelatedPosts

شہدا کے جنازے میں میری عدم شرکت پر غیر ضروری تنازعہ کھڑا کیا گیا، صدر مملکت عارف علوی

میں نے آئین توڑا اور نہ ہی غداری کی، آرمی چیف کی قبل از وقت تقرری میں حرج نہیں، صدر عارف علوی

Load More

ایک سوال کے جواب میں صدر مملکت نے کہا کہ موجودہ اعداد و شمار کو مدنظر رکھ کر یہ کہا جاسکتا ہے کہ مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ معیشت کی مخدوش صورتحال میں دوست ممالک نے پاکستان کی مدد کی ہے جن میں چین ، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب خاص طور پر قابل ذکر ہیں۔   صدر مملکت نے کہا کہ حکومت مصنوعی طریقے سے معیشت کو نہیں چلانا چاہتی، اسلئے موجودہ بگاڑ کو سدھارنے میں وقت لگے گا۔

 انہوں نے کہا کہ اب ہم آئی ایم ایف سے بھی معاہدہ طے کرنے جارہے ہیں ۔  صدر مملکت نے اس بات کا بھی امکان ظاہر کیا کہ ہوسکتا ہے جب ہم اپنی معیشت کو مستحکم کریں تو ماضی کے بوجھ کی قیمت آج ادا کرنے پر مجبور ہوجائیں۔

چین کے سنکیانگ ویغور خوداختیار علاقے میں مسلمانوں کے روزہ رکھنے پر پابندی کے حوالے سے مغربی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونیوالی خبروں پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ روزہ رکھنے سے روکنا محض ایک مفروضہ ہے۔ چین ایک اہم ملک ہے جو خود محسوس کرتا ہے کہ  وہ اپنی اقلیتوں کا خیال رکھے ۔ ایسی پابندیوں کے بارے میں خبروں کا اجراء محض پروپیگنڈا ہے۔  انہوں نے کہا کہ چین اپنے اندرونی معاملات پر امن انداز میں حل کرنا چاہتا ہے اور پاکستان اس میں چین کی ہر طرح سے مدد کیلئے تیار ہے۔

پاکستان میں گرفتار کئے گئے چینی باشندوں کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں صدر مملکت نے کہا کہ ایسے معاملات سے دونوں ممالک کی دوستی میں کوئی فرق نہیں آئے گا، کیونکہ پاکستان اور چین دونوں چاہتے ہیں کہ جرائم پیشہ افراد کا خاتمہ کیا جائے، اس لئے پاکستان کی جانب سے ایسے افراد کے خلاف اقدامات کو مفادات کا ٹکراو قرار نہیں دیا جاسکتا۔   انہوں نے کہا کہ چین کی حکومت بھی یہی چاہتی ہے کہ ایسے جرائم نہ ہوں، اسلئے وہ بھی جرائم کے خاتمے کیلئے پاکستان کا ساتھ دینے پر آمادہ ہے۔

گوادر کی بندرگاہ کے حوالے سے دیگر ممالک کے تحفظات پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے صدر عارف علوی نے  کہا کہ اس بندرگاہ کی بدولت وسطی ایشیائی ریاستوں اور افغانستان کی جنوبی ممالک تک رسائی میں مدد حاصل ہوگی۔ اسکے علاوہ افغانستان میں قیام امن کے بعد اس کی تعمیر نو اور ترقی میں چین اور پاکستان سی پیک کی بدولت اہم اور بنیادی کردار ادا کرسکیں گے۔

Tags: آٹھارویں ترمیمپاکستان میں صدارتی نظامصدارتی نظامصدر مملکتعارف علوی
Previous Post

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلا حکم کیا دیا؟

Next Post

 دوران ڈرائیونگ موبائل فون کا استعمال، ڈیوڈ بیکہم کے ڈرائیونگ کرنے پر پابندی عائد

نیا دور

نیا دور

Related Posts

پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچ گیا، قوم کو یوم آزادی مبارک: وزیراعظم شہباز شریف

پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچ گیا، قوم کو یوم آزادی مبارک: وزیراعظم شہباز شریف

by نیا دور
اگست 13, 2022
0

وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے مختصر وقت میں ملک کو...

نجی بینک کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کا کیس، صحافی خاور گھمن ابھی تک اشتہاری

نجی بینک کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کا کیس، صحافی خاور گھمن ابھی تک اشتہاری

by توصیف احمد خان
اگست 13, 2022
0

صحافی خاور گھمن نے ''92 نیوز'' کے ایک پروگرام میں جے ایس بینک اور اس کے سابق چیئرمین علی جہانگیر صدیقی پر...

Load More
Next Post

 دوران ڈرائیونگ موبائل فون کا استعمال، ڈیوڈ بیکہم کے ڈرائیونگ کرنے پر پابندی عائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

"آپ آزاد ہیں”، نوجوان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے پاکستان کو واپس لیں

"آپ آزاد ہیں”، نوجوان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے پاکستان کو واپس لیں

by عرفان رضا
اگست 13, 2022
0

...

سوات پر عسکریت پسندوں کے سائے: کیا جنت نظیر وادی سوات ایک بار پھر کشیدگی کی جانب گامزن ہے؟

سوات پر عسکریت پسندوں کے سائے: کیا جنت نظیر وادی سوات ایک بار پھر کشیدگی کی جانب گامزن ہے؟

by عبداللہ مومند
اگست 13, 2022
0

...

Salman Iqbal

وہ 5 کیسز جن میں ARY کو برطانیہ میں پراپیگنڈا اور ہتک عزت کا مجرم ٹھہرایا گیا

by نیا دور
اگست 10, 2022
0

...

Asad Durrani

شہباز شریف کا ہاتھ عوام کی نبض پر نہیں تھا

by لیفٹینٹ جنرل (ر) اسد درانی
اگست 6, 2022
0

...

ملتان ضمنی انتخابات: تحریک انصاف کی موروثی سیاست کے خلاف جنگ بے نقاب

ملتان ضمنی انتخابات: تحریک انصاف کی موروثی سیاست کے خلاف جنگ بے نقاب

by سعد سعود
اگست 6, 2022
0

...

میگزین

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

by عبداللہ مومند
اگست 8, 2022
0

...

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

by حسن نقوی
اگست 8, 2022
0

...

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

by بشیر ریاض
جولائی 11, 2022
0

...

Abdul Sattar Tari

عبدالستار تاری – جس کے پائے کا طبلہ نواز آج دنیا میں موجود نہیں

by محمد شہزاد
جولائی 7, 2022
1

...

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,740
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

Naya Daur Urdu

19 minutes ago

Naya Daur Urdu
سوہنی دھرتی سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد قدم قدم آباد تجھے#75YearsofPakistan ... See MoreSee Less

Video

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

Naya Daur Urdu

1 hour ago

Naya Daur Urdu
میرے پاس مہنگائی کو کم کرنے کا فارمولا ہے، پر میں ابھی نہیں بتاونگا، وزیراعلی پنجاب پرویز الہی ... See MoreSee Less

Video

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In