• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
جمعہ, جون 2, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

انگریزی لغت میں ایک نئے لفظ ’’مودی لائی‘‘ کا اضافہ ہو گیا، راہول گاندھی کا دلچسپ دعویٰ

نیا دور by نیا دور
مئی 16, 2019
in خبریں, سیاست, میگزین
7 0
0
38
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھارت میں لوک سبھا یا ایوان زیریں کے لیلے ہونے والے انتخابات کے چھ مراحل مکمل ہو چکے ہیں اور آخری مرحلہ 19 مئی کو ہونے جا رہا ہے جب کہ انتخابی نتائج کا اعلان 23 مئی کو کیا جائے گا جس کے باعث انتخابی گہماگہمی میں مزید شدت پیدا ہوئی ہے اور سیاسی رہنماء ایک دوسرے پر الزام تراشی کرنے سے خود کو باز نہیں رکھ پا رہے جیسا کہ کانگریس کے سربراہ راہول گاندھی نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ انگریزی لغت میں ایک نئے لفظ ‘مودی لائی’ کا اضافہ ہو چکا ہے۔

کانگریس کے سربراہ نے وزیراعظم مودی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بارہا غلط بیانی سے کام لے کرعوام کو گمراہ کیا ہے۔

RelatedPosts

جہانگیر ترین کی زیر قیادت نئی پارٹی میں ماضی کی بازگشت سنائی دیتی ہے

‘پیر کو عدلیہ شہباز شریف کو توہین عدالت میں فارغ کر دے گی’

Load More

انہوں نے نریندر مودی کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے انہیں ’’مودی لائی‘‘ کی عرفیت سے مخاطب کیا۔

راہول گاندھی  نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے انگریزی لغت کے ایک صفحے کی تصویر کا عکس بھی ساتھ  لگایا جس میں ’’مودی لائی‘‘ کا لفظ واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے جس کے بارے میں ان کا دعویٰ ہے کہ ڈکشنری میں اس لفظ کا اضافہ ہوا ہے جس کا مطلب غلط بیانی سے کام لینا یا حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرنا ہے۔

There’s a new word in the English Dictionary. Attached is a snapshot of the entry 🙂 pic.twitter.com/xdBdEUL48r

— Rahul Gandhi (@RahulGandhi) May 15, 2019

واضح رہے کہ کانگریس کے متعدد رہنمائوں کی جانب سے حالیہ انتخابی مہم کے دوران وزیراعظم نریندر مودی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے اور وہ وزیراعظم کو دروغ گو قرار دینے سے بھی گریز نہیں کر رہے۔

دوسری جانب راہول گاندھی کی بہن پریانکا گاندھی نے پٹھان کوٹ میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا، وزیراعظم نریندر مودی دراصل ایک اداکار ہیں جنہوں نے گزشتہ پانچ برس جھوٹ بولنے کے سوا کچھ نہیں کیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ راہول گاندھی کو اس وقت ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا تھا جب انہوں نے مودی کے بارے میں کہا، ’’چوکیدار چور ہے۔‘‘ جس پر توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی اور بالآخر کانگریس کے سربراہ کو معافی طلب کرنا پڑی۔

انہوں نے عدالت کے روبرو اپنے بیان میں کہا، میں نے سیاسی مہم کی گہماگہمی میں یہ بیان دیا جس پر میرے سیاسی مخالفین نے یہ تاثر دیا کہ میں نے جان بوجھ کر ایسا کہا اور سپریم کورٹ میں درخواست دی کہ میں نے ’’چوکیدار چور ہے‘‘ کہا ہے، میرے ذہن میں سرے سے ہی ایسا کچھ نہیں تھا۔

انہوں نے سپریم کورٹ میں جمع کروائے گئے اپنے حلف نامے میں یہ موَقف  اختیار کیا کہ انہوں نے مودی کے بارے میں جب یہ بیان دیا تو وہ سپریم کورٹ کی جانب سے 10 اپریل کو دیے گئے بیان کے بارے میں لاعلم تھے اور ان کا مطلب ہر گز عدالتی کارروائی کو غلط رنگ میں پیش کرنا نہیں تھا۔

یاد رہے کہ رواں ماہ کی چار تاریخ کو عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجروال کو بھی ایک نوجوان نے تھپڑ جڑ دیا تھا۔

بھارت میں انتخابی مہم کے دوران سیاسی مخالفین پر تنقید اور الزامات عائد کرنے کا یہ سلسلہ نیا نہیں ہے اور وزیراعظم نریندر مودی بھی کانگریس پر جارحانہ انداز میں ہی تنقید کر رہے ہیں۔

 

Tags: پریانکا گاندھیراہول گاندھیعام انتخاباتکانگریسمودی لائی
Previous Post

شہباز شریف نے لندن میں سیاسی پناہ حاصل کرنے کے دعوئوں کو بے بنیاد قرار دے دیا

Next Post

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی، وزیراعظم نے خصوصی کمیٹی قائم کر دی

نیا دور

نیا دور

Related Posts

پنجاب کے نئے مالی سال کا بجٹ 4 ماہ کیلئے ہو گا: وزیراعلیٰ محسن نقوی

پنجاب کے نئے مالی سال کا بجٹ 4 ماہ کیلئے ہو گا: وزیراعلیٰ محسن نقوی

by حسن نقوی
جون 2, 2023
0

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پنجاب کے نئے مالی سال کا بجٹ چار ماہ کے لیے ہو گا۔ راولپنڈی رنگ...

‘بے گناہ ہوں’، چوہدری پرویزالہٰی نے خود کو بے گناہ قرار دیدیا

‘بے گناہ ہوں’، چوہدری پرویزالہٰی نے خود کو بے گناہ قرار دیدیا

by نیا دور
جون 2, 2023
0

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر  اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی...

Load More
Next Post

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی، وزیراعظم نے خصوصی کمیٹی قائم کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

بغاوت جو ناکام ہو گئی

بغاوت جو ناکام ہو گئی

by رضا رومی
جون 1, 2023
0

...

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

by منصور ریاض
مئی 29, 2023
0

...

سیاست دان ہی نہیں، عمران کے حمایتی جرنیل اور جج بھی سزا کے مستحق ہیں

سیاست دان ہی نہیں، عمران کے حمایتی جرنیل اور جج بھی سزا کے مستحق ہیں

by طالعمند خان
مئی 29, 2023
0

...

عمران جرنیلوں کے لئے گلے میں پھنسی ہڈی بن گئے، نہ نگلے بنے ہے اور نہ اُگلے

عمران جرنیلوں کے لئے گلے میں پھنسی ہڈی بن گئے، نہ نگلے بنے ہے اور نہ اُگلے

by رضا رومی
مئی 22, 2023
1

...

Shia Teachers Killings Kurram

کرم فرقہ وارانہ فسادات: ‘آج ہمارا بچنا مشکل ہے’

by رفعت اللہ اورکزئی
مئی 16, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Visit our sponsors. You can find many useful programs for free from them
 Visit