• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
جمعرات, مارچ 23, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

چئیرمین نیب کا مبینہ ویڈیو سکینڈل، متاثرہ خاتون طیبہ فاروق مزید الزامات کے ساتھ سامنے آ گئی

نیا دور by نیا دور
مئی 24, 2019
in بڑی خبر, خبریں, میگزین
7 0
0
چئیرمین نیب کا مبینہ ویڈیو سکینڈل، متاثرہ خاتون طیبہ فاروق مزید الزامات کے ساتھ سامنے آ گئی
38
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گزشتہ روز ایک نجی ٹی وی نے چیئرمین نیب کی مبینہ ویڈیو اور غیر اخلاقی گفتگو نشر کی تھی تاہم بعدازاں اس پر معافی مانگ لی۔نیب نے نجی ٹی وی پر چیئرمین نیب کے حوالے سے نشر ہونے والی خبر کی سختی سے تردید کرتے ہوئے اسے حقائق کے منافی، من گھڑت، اور پراپیگنڈا قرار دیا  تاہم معروف ویب سائٹ ہم سب کے مطابق پر مبینہ طور پر متاثرہ خاتون بھی اپنے الزامات پر قائم ہے۔

ادارے ’’ہم سب‘‘ کا کہنا ہے کہ باخبر ترین ذرائع کے مطابق جسٹس (ریٹائرڈ) جاوید اقبال سے خاتون کی پہلی ملاقات لاپتہ افراد کمیشن میں اپنے شوہر کے ساتھ ہوئی۔ طیبہ فاروق کا معاملے پر کہنا تھا کہ ان کے شوہر بزنس مین ہیں اور وہ خود قانون کی طالبہ ہیں۔ ان کے شوہر کی چچی گم شدہ افراد میں شامل ہیں۔ طیبہ فاروق کا موقف ہے کہ وہ اپنے شوہر کے ہمراہ ان کی چچی کی بازیابی کے لئے مسنگ پرسن کمیشن کے سربراہ جسٹس جاوید اقبال سے ملنے گئی تھیں۔

RelatedPosts

‘نیب کے طلب کرنے پر عمران خان حاضر نہ ہوئے تو گرفتار ہو جائیں گے’

عمران خان نیب کو استعمال کرتے رہے۔ یہ رہے 5 ثبوت

Load More

Opps pic.twitter.com/RkLXmNCR2z

— Muhamad Ashraf Hanif (@Ashraf_ReMark) May 23, 2019

طیبہ فاروق نے الزام لگایا ہے کہ ملاقات کے دوران جسٹس (ر) جاوید اقبال نے ان کے شوہر کی موجودگی میں مجھ سے میرا فون نمبر لیا۔ اس کے بعد چیرمین نیب مجھے ہراساں کرتے رہے۔ چیرمین نیب مجھے اپنے گھر اور اسلام آباد کلب میں ملنے کا کہتے رہے۔ میں نے چیرمین نیب کے غیر اخلاقی مطالبات نہیں مانے تو ہم پر مقدمات قائم کیے گئے۔ میں نے یا میرے شوہر نے کبھی کرپشن کی اور نہ دھوکہ دیا۔ مجھے شوہر سمیت من مانے طور پر گرفتار کیا گیا۔

خاتون طیبہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ پندرہ جنوری 2019 کی صبح میرے شوہر کو نیب نے اسلام آباد سے اٹھا لیا۔ اسی رات  نیب نے رات ساڑھے 12 بجے مجھے بھی اٹھا لیا گیا۔ ہمیں موٹر وے کے ذریعے نیب لاہور لے جایا گیا۔ نیب لاہور میں میرے کپڑے اتار کر تلاشی لی گئی۔ اگلے دن سہ پہر چار بجے ہمیں عدالت میں پیش کیا گیا۔ مجھے نیب عدالت نے جیل بھجوا دیا۔ 2  مئی کو ضمانت پر میری رہائی ہوئی۔

طیبہ فاروق کا کہنا ہے کہ میرا شوہر جیل میں ہے۔ ہمارے خلاف 56 جھوٹی درخواستیں فائل کروائی گئی ہیں۔ میرے بینک اکاونٹ میں صرف پانچ لاکھ روپے تھے۔ میرے شوہر کے اکاونٹ میں ایک کروڑ 30 لاکھ روپے کی رقم ایک سال تک موجود رہی ہے۔

طیبہ فاروق کا کہنا ہے کہ میرا شوہر بزنس مین ہے۔ میں نے اپنے شوہر کی رہائی کے لیے تنگ آ کر زبان کھولی ہے۔ تاہم آج میرے خلاف اسلام آباد میں مقدمات درج کرا دیے گئے ہیں۔

نیوز ون نے جمعرات کو چیئرمین نیب جسٹس (ریٹائرڈ) جاوید اقبال کی مبینہ طور پر ایک خاتون کے ساتھ ٹیلی فون پر متنازع گفتگو اور دفتر میں ملاقات کی ویڈیو نشر کی تھی۔

تاہم اس ویڈیو کے نشر کرنے کے کچھ ہی دیر بعد نیوز چینل نے اپنے اس اقدام پر چیئرمین نیب سے معذرت کرتے ہوئے خبر کو ہٹا دیا تھا۔ لیکن اس دوران یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی۔

وزیرِ اعظم عمران خان نے یہ خبر نشر ہونے کے بعد اپنے مشیر برائے میڈیا طاہر اے خان کو برطرف کر دیا ہے جو ‘نیوز ون’ چینل کے مالک بھی ہیں۔

چینل کی معذرت کے بعد ترجمان نیب نے بھی ایک بیان جاری کیا ہے جس میں ترجمان نے کہا ہے کہ یہ پروپیگنڈا چیئرمین نیب کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے لیے کیا گیا ہے۔

یہ بھی یاد رہے کہ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے چند روز قبل معروف صحافی اور کالم نگار جاوید چوہدری سے ملاقات کی تھی جس میں ان کا مبینہ طور پر کہنا تھا کہ انہیں دھمکیاں مل رہی ہیں اور عہدے سے ہٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

چیئرمین نیب نے دورانِ ملاقات کہا تھا کہ ان سے نہ تو حکومت خوش ہے اور نہ ہی اپوزیشن۔ تاہم بعد ازاں نیب نے کہا تھا کہ چیئرمین کی گفتگو سیاق و سباق سے ہٹ کر رپورٹ کی گئی۔

لیکن صحافی جاوید چوہدری نے نیب کی تردید کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اپنی خبر اور ملاقات کے دوران گفتگو کے ایک ایک لفظ پر قائم ہیں۔ چیئرمین نیب کی گفتگو پر ملک کی اپوزیشن جماعتوں نے شدید ردِ عمل ظاہر کیا تھا اور سابق صدر آصف علی زرداری نے اس معاملے پر ان کے خلاف قانونی کارروائی کا بھی عندیہ دیا تھا۔

دوسری جانب  معاملے پر مسلم لیگ ن نے تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیٹی بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ مسلم لیگ ن کے پارلیمانی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ چیئرمین نیب کو بلیک میل کیا جا رہا ہے، معاملے میں وزیراعظم، وزیراعظم ہاؤس، وزیراعظم کے دوست اور مشیر ملوث ہیں۔

چئیرمین نیب کےگزشتہ روزواقعہ پرکل رات میں بہت واضح موقف دے چکا ہوں۔اس معاملے میں وزیراعظم کےدوست کے چینل سےویڈیو نشر ہونے کے نئے انکشافات کی روشنی میں ہمارا مطالبہ ہے کہ ایک پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے جو وزیراعظم اور چئیرمین نیب سے اِن سوالوں کے جواب لے اورحقائق عوام کےسامنے لائے

— President PMLN (@president_pmln) May 24, 2019

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ چیئرمین نیب پر اپوزیشن کے خلاف کارروائی اور حکومت کے اتحادیوں کی کرپشن چھپانے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔

 

 

Tags: جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال سکینڈلچیئرمین نیبچیئرمین نیب جنسی ہراسگیچیئرمین نیب کے انکشافاتنیبنیب انکوئرینیب چیئرمین کا سکینڈلنیب سکینڈل
Previous Post

سندھ میں ایڈز کی روک تھام کے لیے تین خصوصی مراکز قائم

Next Post

چیئرمین نیب کی مبینہ گفتگو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر موضوع بحث

نیا دور

نیا دور

Related Posts

ریاستی اداروں کے باہمی اختلاف کے باعث دہشت گردی میں اضافہ ہوا؛ علی وزیر

ریاستی اداروں کے باہمی اختلاف کے باعث دہشت گردی میں اضافہ ہوا؛ علی وزیر

by نیا دور
مارچ 23, 2023
0

پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما اور رُکن قومی اسمبلی علی وزیر نے دعویٰ کیا ہے کہ ریاستی اداروں کے...

انتخابات ملتوی ہونے کا معاملہ، سینئر قانون دان کا الیکشن کمیشن کو فیصلہ واپس لینے کا مراسلہ

انتخابات ملتوی ہونے کا معاملہ، سینئر قانون دان کا الیکشن کمیشن کو فیصلہ واپس لینے کا مراسلہ

by نیا دور
مارچ 23, 2023
0

پنجاب میں عام انتخابات ملتوی ہونے کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سینئر قانون دان اظہر صدیق نے الیکشن...

Load More
Next Post
چیئرمین نیب کی مبینہ گفتگو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر موضوع بحث

چیئرمین نیب کی مبینہ گفتگو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر موضوع بحث

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
0

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In