• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
بدھ, مارچ 29, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

چیئرمین نیب کی مبینہ گفتگو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر موضوع بحث

نیا دور by نیا دور
مئی 24, 2019
in جرم, خبریں, میگزین
1 0
0
چیئرمین نیب کی مبینہ گفتگو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر موضوع بحث
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پاکستان میں احتساب کے وفاقی تفتیشی ادارے نیب کے سربراہ جسٹس جاوید اقبال کی ایک مبینہ ٹیلی فونک آڈیو اور ویڈیو کلپس سوشل میڈیا پر گردش کر رہے ہیں، جس میں ایک خاتون سے ’جنسی نوعیت‘ کی گفت گو کی گئی ہے۔

معاملے پر نجی ٹی وی چینل نے معذرت کر لی ہے جبکہ نیب نے بھی ان الزامات کی تردید کی ہے تاہم سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر اس حوالے سے کافی گفتگو ہو رہی ہے۔ چیئرمین نیب کا معاملہ کافی دیر تک ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بنا رہا جبکہ ابھی بھی ایک ٹرینڈ اس حوالے سے گردش کر رہا ہے۔

RelatedPosts

بطور چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے قومی خزانے سے 7 کروڑ 3لاکھ کی رقم لی

طیبہ گل کے الزامات، حکومت کا انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ

Load More

سرکاری عہدیداروں کے ’اخلاقی ضوابط‘ اور ’اختیارات کے ناجائز استعمال‘ سمیت نیب کے سربراہ پر سخت نکتہ چینی کی جا رہی ہے۔ اس معاملے پر مختلف افراد جملے بازی کرتے بھی نظر آ رہے ہیں۔ دوسری جانب متعدد سوشل میڈیا صارفین اس گفت گو کو جسٹس جاوید اقبال کا ’نجی‘ معاملہ قرار دیتے ہوئے ان کی حمایت بھی کر رہے ہیں۔

معروف پاکستانی صحافی کامران خان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا، ’’چیئرمین نیب پر کریہہ ترین الزامات لگے ہیں، وزیر اعظم ایکشن لیں فورﹰاHigh powered investigation panel بنائیں، جو ٹی وی چینل سے جاوید اقبال صاحب کے متعلق آڈیو ویڈیو تحویل میں لے اس  کا International Forensic Audit کرائے اور چیئرمین کو بدنام کرنے والوں کو عبرت کا نشان بنا دیں بصورت دیگر۰۰۰‘‘

چیرمین نیب پر کریہہ ترین الزامات لگےہیں وزیر اعظم ایکشن لیں فورا High powered investigation panel بنائیں جو چینل سے جاوید اقبال صاحب کے متعلق آڈیو ویڈیو تحویل میں لے اس کا International Forensic Audit کرائۓ اور چیرمین کو بدنام کرنے والوں کو عبرت کا نشان بنا دیں بصورت دیگر۰۰۰

— Kamran Khan (@AajKamranKhan) May 24, 2019

منزہ جہانگیر لکھتی ہیں، ’’میں نیب چیئرمین جسٹس جاوید اقبال کی کوئی مداح نہیں، مگر لگتا یوں ہے کہ وہ ’ہنی ٹریپ‘ کا نشانہ بنے ہیں۔ پہلے جاوید چوہدری کا مضمون اور پھر یہ فون لیکس، ایونٹس کا سلسلہ بتاتا ہے کہ يہ محض اتفاق نہیں۔ کوئی طاقت ور یہ کھیل کھیل رہا ہے۔‘‘

I am no fan of Chairman NAB Justice Javed Iqbal but it’s obvious that he has been honey trapped.First the Javed Chaudhry article & now #NABChairmanPhoneLeaks the sequence of events is too much of a coincidence.Powers that be at play?

— Munizae Jahangir (@MunizaeJahangir) May 24, 2019

Manzoor Pashteen had revealed that Chairman #NAB (then head of missing persons commission) harassing women but no one gave any attention to it, maybe because at that time there was no case on Pervez Khattak, Firdous Ashiq Awan or Faisal Vowda.#NABChairman #ChairmanNabScandal pic.twitter.com/U4yIacMskJ

— Fahad Mahmood (@FahadVDesigns) May 24, 2019

NAB changes its logo after Chairman’s scandal.#ChairmanNabScandal pic.twitter.com/Fh86sZYLps

— Farhad Afridi (@Imfarhadafridi) May 24, 2019

This is disgusting!

NAB cases were made against a woman who refused to maintain relationships with chairman NAB.

If you still don’t think NAB is misused to settle personal/political scores, then God help you!! #ChairmanNabScandal

pic.twitter.com/SBYzz1QhBS

— Saadi-fy (@theironicirony) May 23, 2019

No words for his personal hormones, but always remember Karma is the worse thing, what goes around comes back around. But obviously not to forget Allah sub dekh raha hai tumne logo k sath najaiz kiya ab tumhare apne bari hai.. @ChairmanNAB #ChairmanNabScandal pic.twitter.com/lepN6syma2

— Ahsan Zubair (@RealAhsanZubair) May 24, 2019

So he was talking to this lady?#NAB#ChairmanNabScandal pic.twitter.com/wkpsnq7Dqu

— qwp (@qwpsays) May 24, 2019

 

Tags: چیئرمین نیبچیئرمین نیب جنسی ہراسگیچیئرمین نیب کے انکشافاتنیب چیئرمین کا سکینڈل
Previous Post

چئیرمین نیب کا مبینہ ویڈیو سکینڈل، متاثرہ خاتون طیبہ فاروق مزید الزامات کے ساتھ سامنے آ گئی

Next Post

ٹیکس نادہندہ شخص کو پکڑنا مسئلے کا حل نہیں، شبر زیدی

نیا دور

نیا دور

Related Posts

عدالتی اصلاحات سے متعلق بل 2023 قومی اسمبلی سے منظور

عدالتی اصلاحات سے متعلق بل 2023 قومی اسمبلی سے منظور

by نیا دور
مارچ 29, 2023
0

چیف جسٹس آف پاکستان کے انفرادی حیثیت میں ازخود نوٹس لینے کے اختیارات کو محدود کرنے کے لیے عدالتی اصلاحات سے متعلق...

سابق فوجی افسر کا اپنے سویلین بیٹے کے لیے انصاف کا مطالبہ

سابق فوجی افسر کا اپنے سویلین بیٹے کے لیے انصاف کا مطالبہ

by نیا دور
مارچ 29, 2023
0

میجر جنرل (ر) سید ظفر مہدی عسکری اور ان کے اہل خانہ نے فوج اور عدلیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ان...

Load More
Next Post
ٹیکس نادہندہ شخص کو پکڑنا مسئلے کا حل نہیں، شبر زیدی

ٹیکس نادہندہ شخص کو پکڑنا مسئلے کا حل نہیں، شبر زیدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
1

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In