• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
اتوار, مئی 28, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

پنجاب میں 100 ماڈل سکول تیارکرنے کا منصوبہ بنایا ہے،ڈاکٹر مراد راس

نیا دور by نیا دور
مئی 24, 2019
in تعلیم, خبریں, میگزین
4 0
0
پنجاب میں 100 ماڈل سکول تیارکرنے کا منصوبہ بنایا ہے،ڈاکٹر مراد راس
21
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

صوبائی وزیر سکول ایجوکیشن پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے محکمہ تعلیم کی جانب سے لئے جانے والے نئے اقدامات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم کے زیر اثر کام کرنے والے وہ تمام ادارے جن کی کارکردگی صفر ہے اور جو صرف ُملکی خزانے پر بوجھ ہیں اُن کو بند کیا جائے گا۔مُلک کا ایک ایک روپیہ قیمتی ہے اورعوام کے ٹیکس کے پیسے کو ضائع نہیں ہونے دے سکتے۔صوبائی وزیر نے کہا کہ محکمہ تعلیم کے کام کرنے کے طریقوں میں جدت لا رہے ہیں اور بہت جلد عوام کو بڑے پیمانے پر تبدیلیاں نظر آنے لگیں گی۔

اجلاس میں موجود محکمہ تعلیم کے افسران کو خصوصی ہدایات جاری کرتے ہوئے ڈاکٹر مراد راس کا کہنا تھا کہ اب ماضی کی حکومتوں کی طرح صرف باتیں نہیں بلکہ دراصل عوامی فلاح کے کام کرنے ہیں، ٹیم میں وہی لوگ شامل رہیں گے جو دی گئی ذمہ داریاں پوری ایمانداری اور محنت کے ساتھ نبھائیں گے، اب کام صرف باتوں کی حد تک نہیں بلکہ دراصل ہوتے ہوئے نظر آنے چاہئیں۔

RelatedPosts

گلگت بلتستان کے اضلاع میں چائلڈ لیبر کی شرح اتنی زیادہ کیوں ہے

کرونا کیسز بڑھ رہے ہیں، دوسری لہر کی نشاندہی کی گئی ہے، سکولوں کے معاملے میں تحمل کا مظاہرہ کریں: وزیر صحت سندھ

Load More

اجلاس میں سیکرٹری ایجوکیشن پنجاب محمد محمود بھی موجود تھے۔ ڈاکٹر مراد راس نے یہ بھی بتایا کہ اب جو بھی اقدامات محکمہ تعلیم کی جانب سے کئے جا رہے ہیں ان کی بھرپور مانیٹرنگ کا نظام لانے پر بھی کاکام ہو رہا ہے۔ کسی بھی عہدیدار کی طرف سے غیرذمہ داری ہرگزبرداشت نہیں کی جائے گی۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ پورے پنجاب میں 100 ماڈل سکول تیارکرنے کا منصوبہ بنایا ہے جہاں اس بات کو یقینی بنایاجائے گا کہ ان سکولوں میں زیر تعلیم طلبا کے لئے تمام تر سہولیات میسر ہوں۔ یہ ماڈل سکول پنجاب کے ضلع ملتان، ڈیرہ غازی خان، رحیم یار خان، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، ساہیوال، راولپنڈی،میانوالی اور سیالکوٹ میں تیار کئے جائیں گے۔

صوبائی وزیر نے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کیں کہ ماڈل سکولوں کی تیاری جلد از جلد ہو جانی چاہئے، ہمارا دیہان کریڈٹ لینے پر نہیں بلکہ کارکردگی دینے پر ہونا چاہئے۔

اجلاس میں موجود تمام اداروں کے سربراہان نے منسٹر سکول ایجوکیشن کو مکمل بریفنگ دی۔ اجلاس کے آخر میں وزیر سکول ایجوکیشن پنجاب کا کہنا تھا کہ میکنزم تیار کر لیا اب پوری طرح سے اس پر عملدرآمد کروا کر پنجاب کے محکمہ تعلیم میں انقلابی تبدیلیاں لائی جائیں گی۔

Tags: صوبائی وزیر تعلیممحکمہ تعلیممراد راس
Previous Post

برطانوی وزیراعظم ٹریسامئے کا مستعفی ہونے کا اعلان

Next Post

لوڈ شیڈنگ کے خاتمے میں ن لیگ کا کوئی کریڈٹ نہیں، عمر ایوب

نیا دور

نیا دور

Related Posts

‘سپریم کورٹ ججز عمران خان کے خودکش بیانیے کا بوجھ اٹھانے کو تیار نہیں’

‘سپریم کورٹ ججز عمران خان کے خودکش بیانیے کا بوجھ اٹھانے کو تیار نہیں’

by نیا دور
مئی 27, 2023
0

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آڈیو لیکس جوڈیشل کمیشن کو کام کرنے سے روکنے والے سپریم کورٹ کے آج کے آرڈر پر...

چیف جسٹس عمر عطا بندیال گناہ گار اور سزا کے حق دار ہیں: مریم نواز

چیف جسٹس عمر عطا بندیال گناہ گار اور سزا کے حق دار ہیں: مریم نواز

by نیا دور
مئی 27, 2023
0

پاکستان مسلم لیگ کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ چیف جسٹس احتساب سے بچنے کے...

Load More
Next Post
لوڈ شیڈنگ کے خاتمے میں ن لیگ کا کوئی کریڈٹ نہیں، عمر ایوب

لوڈ شیڈنگ کے خاتمے میں ن لیگ کا کوئی کریڈٹ نہیں، عمر ایوب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

by منصور ریاض
مئی 27, 2023
0

...

سیاست دان ہی نہیں، عمران کے حمایتی جرنیل اور جج بھی سزا کے مستحق ہیں

سیاست دان ہی نہیں، عمران کے حمایتی جرنیل اور جج بھی سزا کے مستحق ہیں

by طالعمند خان
مئی 27, 2023
0

...

عمران جرنیلوں کے لئے گلے میں پھنسی ہڈی بن گئے، نہ نگلے بنے ہے اور نہ اُگلے

عمران جرنیلوں کے لئے گلے میں پھنسی ہڈی بن گئے، نہ نگلے بنے ہے اور نہ اُگلے

by رضا رومی
مئی 22, 2023
1

...

Shia Teachers Killings Kurram

کرم فرقہ وارانہ فسادات: ‘آج ہمارا بچنا مشکل ہے’

by رفعت اللہ اورکزئی
مئی 16, 2023
0

...

بشریٰ بی بی کی سہیلی فرح خان گوگی عمران خان دور حکومت میں کتنی بااثر تھیں؟

بشریٰ بی بی کی سہیلی فرح خان گوگی عمران خان دور حکومت میں کتنی بااثر تھیں؟

by خضر حیات
مئی 8, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Visit our sponsors. You can find many useful programs for free from them
 Visit