• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
پیر, مارچ 27, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

قومی کمیشن برائے انسانی حقوق نے راولپنڈی گینگ ریپ کیس کا ازخود نوٹس لے لیا

نیا دور by نیا دور
مئی 27, 2019
in انسانی حقوق, انصاف, خبریں, خواتین, میگزین
2 0
0
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

قومی کمیشن برائے انسانی حقوق نے راولپنڈی میں پولیس اہل کاروں کے خاتون کے ساتھ مبینہ گینگ ریپ کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے اس کی رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق، روات پولیس سٹیشن کے تین اہل کاروں سمیت چار افراد نے کال سینٹر میں کام کرنے والی ایک خاتون کو مبینہ طور پر گینگ ریپ کا نشانہ بنایا تھا۔

RelatedPosts

اسلام آباد میں پیزا ڈیلیوری بوائے کو گینگ ریپ کا نشانہ بنا دیا گیا

جہلم میں افسوسناک واقعہ، 5 افراد نے حاملہ خاتون کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

Load More

چاروں ملزم اس وقت ریمانڈ پر پولیس حراست میں ہیں جنہیں منگل کے روز عدالت میں پیش کیا جائے گا جس میں ممکنہ طور پر پولیس ان کے ریمانڈ میں توسیع کی درخواست کرے گی۔

یاد رہے کہ گینگ ریپ کا شکار ہونے والی خاتون سول جج سمیرا عالمگیر کی موجودگی میں اپنا بیان ریکارڈ کروا چکی ہے جس کے مطابق پولیس اہل کاروں نے  اغوا کرنے کے بعد اس سے بندوق کے زور پر گینگ ریپ کیا۔

مدعیہ کے مطابق، وہ راولپنڈی کی کمرشل مارکیٹ کے ایک گرلز ہاسٹل میں رہائش پذیر ہے اور 15 مئی کو اپنے دوست عمیر اعظم کے ساتھ  کار نمبر اے ڈی 154 پر سحری کرنے کے لیے ایک نجی ہائوسنگ سکیم  گئی ہوئی تھی جب رات دو بجے ایک کار نمبر اے ڈی بی 332 ان کے پاس آکر رکی جس میں چار افراد سوار تھے۔

متاثرہ لڑکی نے اپنے بیان میں مزید کہا، انہوں نے اسلحہ کے زور پر مجھے اپنی گاڑی میں بٹھایا اور میرے دوست کو وہاں سے بھاگ جانے کے لیے کہا جس کے بعد چاروں نے گاڑی میں لڑکی کے ساتھ گینگ ریپ کیا اور اسے راولپنڈی میں اس کے ہاسٹل کے باہر چھوڑ کر فرار ہو گئے۔

پولیس کے تفتیشی افسر نے متاثرہ لڑکی کے ساتھ ساتھ چاروں ملزموں کے پولی گرافک ٹیسٹ کرنے کے لیے تاریخ مانگ لی ہے۔

ذرائع کے مطابق، گینگ ریپ کا شکار ہونے والی خاتون اور مرکزی ملزم کے نمونے ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے لاہور کی فارنزک لیبارٹری میں بھیجے جا چکے ہیں جب کہ ملزموں کی گاڑی سے جمع کیے جانے والے فارنزک شواہد اور ان کے کپڑے بھی جانچ کے لیے بھجوا دیے گئے ہیں۔

 

Tags: پولیس اہلکارراولپنڈیروات پولیس سٹیشنقومی کمیشن برائے انسانی حقوقگینگ ریپ
Previous Post

سندھ، قومی ایکشن پلان کے تحت ضلعی انٹیلی جنس کمیٹیاں قائم

Next Post

قمری کیلنڈر کے بعد فواد چودھری کا نیا مشن کیا ہوگا؟

نیا دور

نیا دور

Related Posts

سپریم کورٹ میں انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

by نیا دور
مارچ 27, 2023
0

سپریم کورٹ نے انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔ درخواست پر سماعت...

یہودیوں نے فلسطینی کے گھر کو آگ لگا دی

یہودیوں نے فلسطینی کے گھر کو آگ لگا دی

by نیا دور
مارچ 27, 2023
0

فلسطین میں مقدس مہینے رمضان کا آغاز اسرائیلی تشدد کے اضافے اور فورسز کے ہاتھوں متعدد فلسطینیوں کی ہلاکتوں سے ہوا۔ مغربی...

Load More
Next Post

قمری کیلنڈر کے بعد فواد چودھری کا نیا مشن کیا ہوگا؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
1

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In