• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
پیر, مارچ 27, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

گوادر میں جدید ترین شپ یارڈ قائم کرنے کا فیصلہ

نیا دور by نیا دور
مئی 28, 2019
in خبریں, میگزین
1 0
0
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کراچی میں قائم پاکستان کا واحد شپ یارڈ ملکی ضروریات پورا کرنے کے لیے ناکافی ہے۔ یہ انکشاف سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار کے اجلاس میں کیا گیا جس میں یہ کہا گیا کہ ایک اور جدید ترین شپ یارڈ کی تعمیر کے لیے گوادر بہترین مقام ہے کیوں کہ خطے میں اس قسم کی کوئی سہولت میسر نہیں۔

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار کے اجلاس میں یہ بھی کہا گیا کہ پڑوسی ملک بھارت میں اس وقت 43 سے زیادہ شپ یارڈ اور 50 ڈرائی ڈاک یارڈز ہیں جب کہ بنگلہ دیش میں 23 شپ یارڈز ہیں جس کے باعث وہ بحری جہاز برآمد کرنے والا ملک بن چکا ہے۔

RelatedPosts

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

پاکستان کا اصل دشمن بھارت نہیں، TTP ہے

Load More

واضح رہے کہ تقسیم کے وقت پاکستان میں ایک شپ یارڈ تھا جو مشرقی پاکستان کے شہر چٹاگانگ میں برطانوی راج نے تعمیر کیا تھا جب کہ کراچی شپ یارڈ 1957 میں تعمیر ہوا۔

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیدوار میں یہ بھی کہا گیا کہ کراچی شپ یارڈ میں 28 سو ملازمین کام کر رہے ہیں جب کہ اسی شپ یارڈ میں متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، چین، ایران اور بیلجیئم کے لیے 448 جہاز ڈیزائن کیے جا چکے ہیں۔

کراچی کے اس شپ یارڈ میں نیوی فلیٹ ٹینکر بھی تیار کیے جاتے ہیں جب کہ دیگر منصوبوں میں المونیئم کشتیاں، تیز رفتار میزائل اور آبدوزیں شامل ہیں۔ شپ یارڈ میں جہازوں کی مرمت اور معمول کی انجینئرنگ سرگرمیاں بھی انجام دی جاتی ہیں۔

پارلیمان میں ہونے والے اجلاس کی سربراہی سینیٹر لیفٹننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم نے کی جب کہ ارکان میں سینیٹرز نعمان وزیر خٹک، نزہت صادق، محمد اکرم، پرویز رشید، محمد علی شاہ جاموٹ، وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال اور کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس کے منیجنگ ڈائریکٹر ریئر ایڈمرل اطہر سلیم شریک ہوئے۔

قائمہ کمیٹی کو اجلاس میں گوادر شپ یارڈ منصوبے کی تعمیر کے حوالے سے بھی بریفنگ دی گئی جو 750 ایکٹر رقبے پر محیط ہو گا۔

لیفٹننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہا کہ شپ یارڈ کسی بھی ملک کا سٹریٹیجک اثاثہ تصور کیے جاتے ہیں جو ناصرف مقامی تجارت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں بلکہ جہازوں کی برآمدات میں بھی ان کا اہم کردار ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا، سابق حکومت نے گوادر میں شپ یارڈ تعمیر کرنے کی سمری منظور کر لی تھی جب کہ اس حوالے سے بندرگاہ کے ساتھ 750 ایکڑ اراضی اور 20 کروڑ روپے کی گرانٹ بھی جاری کی جا چکی ہے۔

سینیٹ کمیٹی نے زور دیا، وزارت دفاعی پیداوار کی زیرنگرانی گوادر میں شپ یارڈ کی تعمیر وقت پر مکمل کرنے کے علاوہ اس حوالے سے فزیبیلیٹی رپورٹ بھی تیار کی جائے۔

 

Tags: بنگلہ دیشبھارتچٹاگانگشپ یارڈقائمہ کمیٹی برائے سینیٹگوادر
Previous Post

ایک ہفتے میں روپے کی قدر میں چار روپے اضافہ، ڈالر کی قدر میں مزید کمی کی امید

Next Post

پاکستانی بہنوں نے سپین کی بلند ترین چوٹی سر کرلی

نیا دور

نیا دور

Related Posts

عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

by نیا دور
مارچ 27, 2023
0

  اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کےچیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری...

سپریم کورٹ میں انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

by نیا دور
مارچ 27, 2023
0

سپریم کورٹ نے انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔ درخواست پر سماعت...

Load More
Next Post

پاکستانی بہنوں نے سپین کی بلند ترین چوٹی سر کرلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
1

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In