پی ٹی آئی رہنما فیصل واؤڈا نے 46.5 کروڑ روپے کمائے وہ بھی ایک ایسی پراپرٹی بیچ کر جو کہ انہوں نے اپنے ملازم کے نام خرید رکھی تھی. واؤڈا پر یہ بھی الزام ہے کہ ان کی لندن میں 8 پراپرٹیز موجود ہیں. جبکہ ان کا کہنا ہے کہ ان کی ملکیت میں صرف 5 پراپرٹیز ہیں .یہ دعوے صحافی احمد نورانی نے اپنی حالیہ رپورٹ میں کیے
مار دھاڑ، لوٹ کھسوٹ، دھوکہ دہی اور کرپشن میں ہماری کارکردگی لاجواب ہے
اکثر ہم کسی نا کسی کی زبان سے کارکردگی کا ذکر سنتے رہتے ہیں کہ کارکردگی ٹھیک نہیں، یا تسلی بخش نہیں۔...