• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
جمعرات, مارچ 30, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

جعلی اکائونٹس کیس، تفتیشی افسر کی چیئرمین نیب سے سابق صدر آصف زرداری کو گرفتار کرنے کی درخواست

نیا دور by نیا دور
مئی 30, 2019
in انصاف, خبریں, سیاست, میگزین
2 0
0
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

قومی احتساب بیورو (نیب) جعلی اکائونٹ سے اپنی نجی کمپنی کو 15 کروڑ روپے منتقل کرنے کے ریفرنس میں سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کر چکا ہے۔

جعلی اکائونٹس کی تفتیش پر مامور ایک نیب افسر نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشمل ڈویژنل بینچ کے روبرو یہ کہا ہے کہ نیب ٹیم نے چیئرمین نیب سے سبق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی گرفتاری کے لیے اجازت طلب کی تھی۔

RelatedPosts

‘نیب کے طلب کرنے پر عمران خان حاضر نہ ہوئے تو گرفتار ہو جائیں گے’

عمران خان نیب کو استعمال کرتے رہے۔ یہ رہے 5 ثبوت

Load More

مذکورہ بینچ سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کر رہا تھا جس میں عدالت نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ قومی احتساب بیورو درست انداز سے عدالت کی معاونت نہیں کر رہا۔

عدالت نے تفتیشی افسر کی جانب سے جعلی اکائونٹس سے رقوم کی منتقلی پر ان افراد کے تعلق کے حوالے سے ریکارڈ فراہم نہ کرنے پر پراسکیوشن اور تفتیشی ٹیم کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کرنے کا انتباہ بھی کیا۔

عدالت نے جب نیب کے تفتیشی افسر سے وہ تمام دستاویزات فراہم کرنے کی ہدایت کی جن کی بنیاد پر سابق صدر اور ان کی ہمشیرہ کو جعلی اکائونٹس کیس سے منسلک کیا گیا تھا تو نیب کے ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل جہانزیب بھروانہ نے کہا، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے دائر کردہ عبوری چالان میں دراصل یہ الزام عائد کیا گیا تھا کہ ان دونوں افراد نے اس جعلی اکائونٹ سے فائدہ اٹھایا ہے۔

سابق صدر کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہا، جعلی اکائونٹس کے ذریعے اربوں روپے کی غیر قانونی منی لانڈرنگ کا دعویٰ کیا گیا ہے جب کہ عدالت میں اب محض 15 کروڑ روپے کے ثبوت فراہم کیے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا، آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ گنے کے بڑے کاشت کار ہیں جنہوں نے اپنی فصل اومنی گروپ کو فروخت کی اور رقم بینک کے ذریعے وصول کی۔

انہوں نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ 15 کروڑ روپے کی رقم دراصل وہ ادائیگی تھی جو اومنی گروپ کی شوگر ملز کو گنے کی فصل فروخت کر کے حاصل ہوئی۔

عدالت نے جب استفسار کیا کہ نیب نے ان اکائونٹس کو کیوں کر جعلی قرار دیا تو پراسیکیوٹر نے جواب دیا، یہ اکائونٹس مناسب طریقہ کار پر عمل کیے بغیر کھولے گئے تھے۔

سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ کے وکیل نے عدالت میں کہا، جعلی اکائونٹس کیس کے حوالے سے درج کی گئی ایف آئی آر میں بھی سابق صدر آصف علی زرداری یا فریال تالپور کو نامزد نہیں کیا گیا، سابق صدر کو بعد میں اس کیس میں شامل کیا گیا اور اس وقت یہ مقدمہ کراچی کی بینکنگ کورٹ سے اسلام آباد کی احتساب عدالت منتقل کر دیا گیا۔

جہانزیب بھروانہ نے کہا، سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب کو اس معاملے کی تحقیقات کا اختیار دیا ہے اور اسی بنا پر چیئرمین نیب نے نیب آرڈیننس کی دفعہ 16-اے کے تحت اس مقدمے کو کراچی سے اسلام آباد منتقل کیا تھا۔

Tags: سابق صدر آصف علی زرداریفاروق ایچ نائیکفریال تالپورگرفتارینیب
Previous Post

پی ٹی آئی سندھ کا اٹھارویں ترمیم پر نظرثانی کا مطالبہ

Next Post

ملائشیا میں پھنسے 320 پاکستانیوں کی وطن واپسی

نیا دور

نیا دور

Related Posts

توشہ خانہ کیس: عدالت نے عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی

توشہ خانہ کیس: عدالت نے عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی

by نیا دور
مارچ 30, 2023
0

اسلام آباد کی سیشن عدالت نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)...

مہمان پرندے کونج کو شکاریوں سے خطرہ

مہمان پرندے کونج کو شکاریوں سے خطرہ

by شاہ میر مسعود
مارچ 30, 2023
0

موسمی تبدیلیوں کی باعث سائبیریا سے دوسرے علاقوں کے لیے ہجرت کا سفر کرنے والے نایاب پرندے کونج کا بے دریغ شکار...

Load More
Next Post

ملائشیا میں پھنسے 320 پاکستانیوں کی وطن واپسی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

Shehbaz-Sharif-Vs-Bandial

چیف جسٹس کے اختیارات کم کرنے سے آئینی حکمرانی کا خواب پورا نہیں ہوگا

by اعجاز احمد
مارچ 29, 2023
0

...

الیکشن پہلے عمران خان نے رکوائے، پھر شہباز شریف نے

الیکشن پہلے عمران خان نے رکوائے، پھر شہباز شریف نے

by شاہد میتلا
مارچ 29, 2023
0

...

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In