• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
جمعرات, مارچ 23, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

مریم نواز ہمت اور حوصلے کی ایک مثال

مدیحہ اکرام by مدیحہ اکرام
مئی 30, 2019
in سیاست, عوام کی آواز, میگزین, نوجوان
15 0
0
مریم نواز ہمت اور حوصلے کی ایک مثال
18
SHARES
84
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تحریر : ( مدیحہ اکرام) آج کی تحریر اس بہادر بیٹی کے نام ہے جس میں کمال کا حوصلہ اور ظرف پایا جاتا ہے۔ قوم کی اس با کمال بیٹی کا نام “مریم نواز” ہے جس نے ملک کی خاطر اپنے والد کے ساتھ بہت سی تکالیف کا سامنا کیا مگر ان تکالیف کے باوجود اپنے حوصلے کو کہیں بھی پست نہ ہونے دیا اور ظلم کی ہر دیوار گرا کر ہر مشکل کا بہادری سے مقابلہ کیا۔ مریم نواز نے اپنے والد میاں نواز شریف کی سیاست، جلا وطنی، ملکی سیاست کے اتار چڑھاؤ دیکھے اور ان سے بہت کچھ سیکھا ہے۔

مریم نواز میں اپنے والد میاں نواز شریف کی واضح جھلک نظر آتی ہے، ان کا اندازِ گفتگو انتہائی شائستہ اور ان کا لب و لہجہ ان کے جذبے کی عکاسی کرتا ہے۔

RelatedPosts

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

Load More

عوام سے محبت کرنا اور عوامی محبت مریم نواز کو ورثے میں ملی۔ پارٹی کے لئے مریم نواز اس گھنے درخت کی مانند ہیں جس کا سایہ نا صرف پارٹی بلکہ ملک اور جمہوریت کے لئے بھی مفید ثابت ہو رہا ہے۔

مریم نواز کا حوصلہ قابلِ تعریف ہے وہ بغیر کسی پارٹی عہدے کے بھی مخالفین کا مقابلہ کرتی رہیں اور ان کی سازشوں کا سامنا کرتی رہیں۔ مریم نواز کو بغیر کسی جرم کے اپنے والد اور محسن پاکستان نواز شریف صاحب کے ساتھ کئی ماہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزارنے پڑے، وہ اپنی بیمار والدہ کو بستر مرگ پر چھوڑ کر لندن سے پاکستان آئیں، ایسے وقت میں جب ان کی والدہ کو ان کی سخت ضرورت تھی مگر جو الزام مریم نواز اور ان کے بابا پر لگائے گئے اس کا سامنا کرنے کے لئے مریم نواز نے واپسی کا فیصلہ کیا۔

مریم نواز کو والد کی کمزوری سمجھا گیا مگر بیٹیاں والد کی کمزوری نہیں بلکہ طاقت ہوتی ہیں۔ مخالفین یہ بھول گئے تھے کہ جسے ہم کمزوری سمجھ رہے وہی میاں نواز شریف کی سب سے بڑی طاقت ثابت ہوگی۔ مریم نواز اور نواز شریف صاحب مخالفین کے نشانہ پر رہے مگر زبان سے حرفِ شکایت نہ کی بلکہ سن کے ان سنی کر دی اور اپنے کارکنان کو غلط الفاظ کے استعمال سے روکا۔

اصل لیڈر کی پہچان ہی یہی ہے کہ وہ نہ تو خود غلط الفاظ کا چناؤ کرے اور نہ ہی اپنے ورکرز کو ایسا کرنے کی اجازت دے۔

مریم نواز نے اپنے والد کے قدم سے قدم ملایا تاکہ ملک کو خوشحالی کا گہوارہ بنا سکیں۔ مریم نواز بغیر کسی سرکاری اور پارٹی عہدے کے عوامی خدمت کرتی رہیں اور پارٹی کو بھی بکھرنے نہیں دیا۔ مریم نواز کی بطور نائب صدر نامزدگی کے بعد مسلم لیگ (ن) کے کارکنان میں ایک نیا جوش پیدا ہو گیا ہے۔ مریم نواز اپنے والد اور چچا کے بیانیے “ووٹ کو عزت دو” کو لے کر اپنے بھائی حمزہ شہباز کے ساتھ نکل پڑی ہیں۔ سیاسی مخالفین نواز شریف اور شہباز شریف کے بیانیے کو الگ سمجھتے تھے مگر مریم نواز اور حمزہ شہباز نے 28 مئی کو یوم تکبیر کے موقع پر بتا دیا کہ ہمارا بیانیہ بھی ایک ہے اور ہم بھی ایک ہیں۔

مریم نواز اور حمزہ شہباز کا ایک ساتھ ہر جگہ نظر آنا مخالفین کے لیے خطرے کی گھنٹی سے کچھ کم نہیں۔ اگر مریم نواز میاں نواز شریف کی طاقت ہیں تو حمزہ شہباز میاں نواز شریف کا فخر ہیں۔ مریم نواز اور حمزہ شہباز کی طاقت دیکھ کر مخالفین کی ٹانگیں ہی کانپ اٹھیں ہیں اور وہ شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔

مریم نواز کا سیاست میں متحرک ہونا سیاسی مخالفین کے لئے تکلیف کا باعث بن رہا ہے اور کیوں نا ہو شیر کی بیٹی میدان میں آ گئی ہے اور تمام سیاسی گیڈر اپنی ناکام سیاست کو بچانے کی ناکام کوشش کرتے نظر آ رہے ہیں۔ انشاءاللہ آنے والا وقت مریم نواز شریف کا ہے۔ انتخابات وقت پر ہوں یا قبل از وقت لیکن ملک کی آئندہ وزیراعظم مریم نواز ہی ہوں گی۔

 

Tags: مریم نوازمریم نواز اور عدالتمریم نواز شریفمریم نواز کیسسزمسلم لیگ ن
Previous Post

پشتون تحفظ موومنٹ اور حکمران جماعت کا بیانیہ

Next Post

عوام پر ایک اور پیٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل، پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے  53 پیسے اضافے کی تجویز پر غور

مدیحہ اکرام

مدیحہ اکرام

مصنفہ کا تعلق مسلم لیگ نواز سے ہے اور ایک لیڈی کونسلر بھی ہیں۔

Related Posts

خیبر پختونخوا میں بیش تر یونیورسٹیاں بغیر وائس چانسلرز کے چل رہی ہیں

خیبر پختونخوا میں بیش تر یونیورسٹیاں بغیر وائس چانسلرز کے چل رہی ہیں

by اے وسیم خٹک
مارچ 22, 2023
0

وطن عزیز جہاں دیگر مسائل کا شکار ہے وہاں ایک بڑا مسئلہ یہاں ہائر ایجوکیشن کا ہے جس کے ساتھ روز اول...

انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے دور میں بھی کتابیں چھپ رہی ہیں اور پڑھی جا رہی ہیں

انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے دور میں بھی کتابیں چھپ رہی ہیں اور پڑھی جا رہی ہیں

by نعمان خان مروت
مارچ 18, 2023
0

بہت سے مضامین ایسے ہیں کہ جن پر ہمیں کسی نہ کسی حد تک مطالعہ کرنا چاہئیے۔ گو کہ آج کل سوشل...

Load More
Next Post

عوام پر ایک اور پیٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل، پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے  53 پیسے اضافے کی تجویز پر غور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
0

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In