• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
بدھ, مارچ 29, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

’صیہونی حکومت فلسطینی بچوں کو یتیم کرنے کے سوا کوئی ایجنڈه نہیں رکهتی ہے‘

نیا دور by نیا دور
مئی 31, 2019
in خبریں, میگزین
3 0
0
’صیہونی حکومت فلسطینی بچوں کو یتیم کرنے کے سوا کوئی ایجنڈه نہیں رکهتی ہے‘
15
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ عالمی یوم القدس محصور، بے گهر فلسطینی عوام پر گذشته 70 سالوں سےغاصب صیہونی حکومت کے ظلم و ستم اور جرائم کی مظہر اور واضح علامت ہے۔ صیہونی حکومت اپنی پیدائش کی پوری سیاه تاریخ میں مقدس مقبوضه فلسطینی سرزمین پر بنی نوع انسان کے خلاف قتل عام، نسل کشی، اور ہر قسم کی سنگین جرائم آزما چکی ہے، اور اپنی مذموم اور شرم ناک بقایا زندگی میں، لاکهوں لوگوں کو بے گهر کرنے، ہزاروں بیگناه لوگوں کو قید و بند اور تشدد کا نشانه بنانے،ہزاروں فلسطینی بچوں کو یتیم کرنے اور پورے خطے کو عدم استحکام اور بد امنی سے دوچار کرنے کے سوا کوئی ایجنڈه نہیں رکهتی ہے۔

ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ گذشته سات دہائیوں میں صیہونی حکومت کے جرائم اور انسانیت دشمن اقدامات کی فہرست طویل ہے جس میں فلسطین کی سرزمین پر منظم قبضه، بیت المقدس کو یہودی بنانے کی باقاعده کوشش، بیت المقدس شریف کی تاریخی اور تہذیبی شناخت مٹانا اور مغربی کنارے پر رہائشی کالونیوں کے پهیلاؤ سے لیکر بیت المقدس کے غیر یہودی مکینوں کو زبردستی کوچ کرنے پر مجبور کرنا، فلسطینیوں کو بیت المقدس کے متبرکات سے محروم کرنا، انکی املاک کی غیرقانونی نیلامی، ان کے کهیتوں کی تباہی اور غزه کے عوام پر غیر انسانی دباؤ میں دوگنا اضافه مسلط کرنا اور ان کو خوراک، دواؤں اور صحت کی بنیادی ضرورتوں سے محروم کرنے جیسے جرائم شامل ہیں۔

RelatedPosts

اسرائیل اور ترکی کےدرمیان سفارتی تعلقات مکمل بحال ہوگئے

عراقی وہیل چیئر ٹینس کھلاڑیوں نے اسرائیلیوں کے ساتھ کھیلنے سے انکار کر دیا

Load More

فلسطین اور خطے کے موجوده حالات کا تقاضا ہے که مسلمان اقوام اور حکومتیں پہلے سے بڑھ کر صیہونی حکومت کے خلاف اپنے اتحاد اور یکجہتی کو محفوظ بنائیں اور اس مشترکه دشمن سے زیاده سے زیاده ہوشیار رہتے ہوۓ، اس کے اور اتحادیوں کی امت مسلمه میں تفرقه ڈالنے اور مسئله فلسطین کوعالم اسلام کے پہلے مسئلے کے طور پر بهلا دینے سے متعلق سازشوں کے خلاف مزاحمت کریں اور ان کے سازشی سیاسی اقدامات جیسے “صدی کی ڈیل” اور بحرین میں گمراه کن اجلاس کے انعقاد کے رو به عمل لانے کے راستے میں رکاوٹ بنیں، کیونکه انکے محقق ہونے کی صورت میں یقینی طور پر فلسطین کے لۓ خسران ابدی اور اس کے غاصبوں کے لۓ بہت بڑی کامیابی حاصل ہو گی۔

.

 

Tags: اسرائیلفلسطینیوم القدس
Previous Post

اسلامی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس، وزیراعظم کی افغان اور مصری صدور سے الگ الگ ملاقاتیں

Next Post

ایرانی مذہبی رہنماء کا نشریاتی اداروں میں مردوں کو زیادہ مواقع دینے پر اصرار

نیا دور

نیا دور

Related Posts

عدالتی اصلاحات سے متعلق بل 2023 قومی اسمبلی سے منظور

عدالتی اصلاحات سے متعلق بل 2023 قومی اسمبلی سے منظور

by نیا دور
مارچ 29, 2023
0

چیف جسٹس آف پاکستان کے انفرادی حیثیت میں ازخود نوٹس لینے کے اختیارات کو محدود کرنے کے لیے عدالتی اصلاحات سے متعلق...

سابق فوجی افسر کا اپنے سویلین بیٹے کے لیے انصاف کا مطالبہ

سابق فوجی افسر کا اپنے سویلین بیٹے کے لیے انصاف کا مطالبہ

by نیا دور
مارچ 29, 2023
0

میجر جنرل (ر) سید ظفر مہدی عسکری اور ان کے اہل خانہ نے فوج اور عدلیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ان...

Load More
Next Post

ایرانی مذہبی رہنماء کا نشریاتی اداروں میں مردوں کو زیادہ مواقع دینے پر اصرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
1

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In