• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
بدھ, فروری 1, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

نیمار نے خود پر لگے ریپ کے الزامات مسترد کر دیے

نیا دور by نیا دور
جون 3, 2019
in خبریں, کھیل, میگزین
2 0
0
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

برازیل کے عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر اور فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین کے فارورڈ نیمار نے خود پر لگے ریپ کے تمام الزامات کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔

سائو پائولو پولیس میں درج شکایت کے مطابق، دنیا کے مہنگے ترین فٹ بالر پر خاتون پر جنسی حملہ کرنے کا الزام ہے۔

RelatedPosts

لیہ میں لڑکی کا اغوا، 5 دن تک مسلسل زیادتی، پورن فلمیں بنا کر ویب سائٹس پر ڈال دیں

اسلام آباد میں غیر ملکی خاتون کا ریپ، ملزم فرار

Load More

نیمار نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے ان الزامات کی تردید کی اور کہا، مجھ پر ریپ کا جھوٹا اور بے بنیاد الزام لگایا گیا ہے۔ یہ بہت بڑی بات ہے مگر ایسا ہی ہوا ہے۔

انہوں نے کہا، مجھے یہ الزامات سن کر حیرت ہوئی۔ یہ الزام بہت گھنائونا اور افسوس ناک ہے کیوں کہ جو میری شخصیت کے بارے میں جانتا ہے، اسے یہ معلوم ہے کہ میں کیسا ہوں اور وہ یہ بھی جانتا ہے کہ میں ایسا کرنے کا کبھی سوچ بھی نہیں سکتا۔

ویڈیو میں نیمار نے خاتون کے ساتھ واٹس ایپ پر ہونے والے گفتگو بھی دکھائی جس میں خاتون نے فٹ بالر کو مبینہ طور پر اپنی برہنہ تصویریں بھی بھیجی تھیں۔

انہوں نے کہا، ایسا کرنا مناسب نہیں تھا لیکن اب تصویروں کو عوام کے سامنے لانا ضروری ہو گیا تھا تاکہ میں یہ ثابت کر سکوں کہ ایسا کچھ نہیں ہوا۔

واضح رہے کہ برازیلی خاتون، جن کی شناخت نہیں ہو سکی، نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر نیمار پر یہ الزام عائد کیا تھا کہ کچھ عرصہ میسیجز پر بات کرنے کے بعد نیمار نے انہیں پیرس میں ملاقات کے لیے بلایا تھا۔

شکایت گزار خاتون کا کہنا تھا، نیمار نے مجھے نشہ آور چیز کھلائی اور باتیں کرتے کرتے پرتشدد ہو گئے اور میری مرضی کے بغیر مجھ سے جنسی تعلقات استوار کر لیے۔

 

Tags: انسٹاگرام اکائونٹبرازیلریپعالمی شہرت یافتہ فٹ بالرنیمار
Previous Post

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام، مستحق افراد کا دوبارہ سروے کروانے کا فیصلہ

Next Post

سوکھی مچھلی اور پیاز کھانا مہنگا پڑ گیا، بیوی نے شوہر سے خلع کے لیے درخواست دے دی

نیا دور

نیا دور

Related Posts

رکن پارلیمان نہیں، کیس خارج کیا جائے: ٹیریان کیس میں عمران خان نے تحریری جواب جمع کرا دیا

رکن پارلیمان نہیں، کیس خارج کیا جائے: ٹیریان کیس میں عمران خان نے تحریری جواب جمع کرا دیا

by نیا دور
فروری 1, 2023
0

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کاغذات نامزدگی میں اپنی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کو چھپانے...

مریم نواز: عمران خان نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کر کے ملک کو گروی رکھ دیا

مریم نواز: عمران خان نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کر کے ملک کو گروی رکھ دیا

by نیا دور
فروری 1, 2023
0

مسلم لیگ ن کی سینئیر نائب صدر اور چیف آرگنائزرمریم نواز کا کہنا ہےکہ عمران خان نے آئی ایم ایف کے ساتھ...

Load More
Next Post

سوکھی مچھلی اور پیاز کھانا مہنگا پڑ گیا، بیوی نے شوہر سے خلع کے لیے درخواست دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

by عاصم علی
جنوری 31, 2023
0

...

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 30, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
0

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

by پیٹر جیکب
جنوری 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In