• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
جمعرات, مارچ 30, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

اس بار ہم یقینی بنائیں گے کہ لوگ چاند کو خود دیکھیں، فواد چوہدری

نیا دور by نیا دور
جون 3, 2019
in بڑی خبر, خبریں, میگزین
5 0
0
وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نےعید اور ہجری سال کا کیلنڈر تیار کر لیا، فواد چودھری
27
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے میٹ آفس کی تمام سائٹس عوام کیلئے اوپن کرنے کا اعلان کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ میٹ آفس کی 66 سائٹس عام لوگوں کیلئے چاند دیکھنے کیلئے اوپن رہیں گی۔  کچھ سائٹس پر جدید سہولیات اور بعض سائٹس پر بنیادی سہولیات ہیں۔ اس بار ہم یقینی بنائیں گے کہ لوگ چاند کو خود دیکھیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ لوگ افراد کے بجائے سائنس اور ماڈرن ٹیکنالوجی پر اعتماد کریں۔

RelatedPosts

ضمنی انتخابات ملتوی، پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کا ایک دوسرے پر الیکشن سے بھاگنے کا الزام

آئی ایس پی آر نے عمران خان کے بیان پر ‘اوور ری ایکٹ’ کیا، فواد چوہدری

Load More

All 66 sites of MET will be open for public for moon sighting, some facilities are very modern others are basic but we ll make sure this time people themselve see moon and trust Science and modern technology more than few individuals. pic.twitter.com/k664ci7PoX

— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) June 3, 2019

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شوال کے چاند کی پیدائش ہوگئی جسے کل بغیر دوبین کے بھی باآسانی دیکھا جاسکے گا۔

وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کہا کہ آج تین بجکر 2 منٹ پر چاند کی پیدائش ہوگئی ہے، آج چاند نہیں دیکھا جاسکتا کیوں کہ سورج کےغروب اور چاند کا ایک وقت ہے، کراچی اور گوادر کے ساحلی پٹی میں کل چاند بغیر کسی دوربین کے صرف آنکھ سے بھی دیکھا جاسکے گا۔

وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ رویت ہلال کمیٹی جو دوربین استعمال کر رہی ہے وہ 50 سال پرانی ہے، اگر سائنسی آلات استعمال نہیں کرنا تو پھر عینک کے بغیر چاند دیکھیں، پرانے زمانے میں سورج کو دیکھ کر ٹائم جانا جاتا تھا، لیکن اب گھڑی دیکھ کر ہی ٹائم فکس کیا جاتا ہے۔

اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ قومی ریاست میں خوشیوں کے تہوار تقسیم کا باعث نہیں ہونے چاہیے، سائنسی بنیادوں پر مسائل کو دیکھنے کی ضرورت ہے، مسلمانوں نے علم سے سیکھنا ہے علم سے ہی آگے بڑھنا ہے۔

فواد چوہدری نے مزید کہا کہ علم کے استعمال کا حکم اللہ اور اس کے رسول نے دیا ہے، دنیا میں ایسے ممالک ہیں جہاں کئی کئی ہفتے سورج نہیں نکلتا، اسلام پوری دنیا کے انسانوں کیلئے ہے۔

خیال رہے کہ محکمہ موسمیات نے بھی کل بروز منگل شوال کا چاند نظر آنے کا قوی امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں کل مطلع صاف اور کہیں جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے تاہم ملک کے کئی حصوں میں چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ شوال کے چاند کی پیدائش آج (پیر) دوپہر 3 بجکر 2 منٹ پر ہو چکی ہے۔ دوسری جانب شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس کل کراچی میں بعد نمازِ عصر محکمہ موسمیات کے دفتر میں ہو گا۔

Tags: پاکستان میں عیدشوال کا چاندعید کا چاندعید کب ہوگیفواد چودھری چاندفواد چوہدریمفتی منیب
Previous Post

پنجاب حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے، شہباز شریف

Next Post

ججز کیخلاف ریفرنس کا معاملہ: کوئی قانون سے بالاتر نہیں، وزیراعظم

نیا دور

نیا دور

Related Posts

عمران خان کو خفیہ معلومات فراہم کرنے والا اسلام آباد کا ایس پی پکڑا گیا

عمران خان کو خفیہ معلومات فراہم کرنے والا اسلام آباد کا ایس پی پکڑا گیا

by نیا دور
مارچ 30, 2023
0

صحافی سید عمران شفقت نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے ساتھ وفاداری...

توشہ خانہ کیس: عدالت نے عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی

توشہ خانہ کیس: عدالت نے عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی

by نیا دور
مارچ 30, 2023
0

اسلام آباد کی سیشن عدالت نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)...

Load More
Next Post

ججز کیخلاف ریفرنس کا معاملہ: کوئی قانون سے بالاتر نہیں، وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

Shehbaz-Sharif-Vs-Bandial

چیف جسٹس کے اختیارات کم کرنے سے آئینی حکمرانی کا خواب پورا نہیں ہوگا

by اعجاز احمد
مارچ 29, 2023
0

...

الیکشن پہلے عمران خان نے رکوائے، پھر شہباز شریف نے

الیکشن پہلے عمران خان نے رکوائے، پھر شہباز شریف نے

by شاہد میتلا
مارچ 29, 2023
0

...

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In