• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
بدھ, مارچ 29, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

ماضی کے قرضوں کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن “پیپلز پارٹی دور کے وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ بھی زد میں آسکتے ہیں”

نیا دور by نیا دور
جون 12, 2019
in خبریں, معیشت, میگزین
5 0
0
ماضی کے قرضوں کی تحقیقات کیلئے  انکوائری کمیشن “پیپلز پارٹی دور کے وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ بھی زد میں آسکتے ہیں”
29
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گزشتہ روز  وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ 10 سال کی کرپشن کا پتہ لگانے کے لیے اپنی سربراہی میں اعلیٰ اختیاراتی انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان کیا تھا۔

قوم سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اب تک ان پر ملک کو بحران سے نکالنے کا دباؤ تھا لیکن اب وہ ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچانے والوں کو نہیں چھوڑیں گے۔

RelatedPosts

بار بار وزیر خزانہ تبدیل کرنا معاشی بدحالی دور کرنے کا مؤثر حل نہیں

جنرل عاصم، فیض، عمران، نواز شریف سے متعلق جنرل باجوہ کے 7 انکشافات

Load More

انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف کے 8 سال کے دور میں 2 ارب ڈالرز کا غیرملکی قرضہ بڑھا لیکن آصف زرداری اور نواز شریف کے ادوار میں بیرونی قرضہ 41 ارب سے97 ارب ڈالر ہوگیا جب کہ ان دس سالوں میں ملکی قرضہ چھ ہزار ارب روپے سے 30 ہزار ارب روپے ہوا۔

لیکن ایک دلچسپ حقیقت یہ بھی ہے کہ موجودہ دور کے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ پیپلز پارٹی کے دور اقتدار میں بھی وزیر خزانہ تھے، یہاں یہ سوال اہم ہے کہ کیا جب ماضی میں قرضہ لینے والے تحقیقات کی زد میں میں آئیں گے تو کیا موجود مشیر خزانہ سے بھی پوچھ گچھ ہو گی۔ 

نجی ٹی وی سماء کے پروگرام “سوال” میں جب اینکر پرسن امبر شمسی نے معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق ایوان سے اس متعلق سوال پوچھا تو انہوں نے دلچسپ جواب دیا، ان کا کہنا تھا کہ حفیظ شیخ نے عمران خان کے وژن کو کاغذی شکل دی ہے، تمام لائحہ عمل بنانے میں حفیظ شیخ کا کردار اہم ہے۔

حفیظ شیخ نے عمران خان کے وژن کو کاغزی شکل دی ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
مکمل پروگرام: https://t.co/TTA4X4kdK1@AmberRShamsi @Dr_FirdousPTI @RubinakhalidPPP pic.twitter.com/zCcJPNRLAE

— Sawaal with Amber Shamsi (@sawaalwithamber) June 12, 2019

 

یاد رہے کہ حفیظ شیخ نے پاکستان کے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے دور میں سیاست میں قدم رکھا۔ سنہ 2000 میں انہیں سندھ کا وزیرِ خزانہ مقرر کیا گیا۔ اس عرصے میں وہ سندھ میں محصولات کی وصولیوں میں بہتری لائے اور سٹیٹ بینک کے اوور ڈرافٹ سے سندھ کو نجات دلائی۔

اس کے بعد انہیں اس وقت کے وزیرِاعظم کا مشیر برائے نجکاری اور سرمایہ کاری مقرر کیا گیا اور بعد میں وہ مسلم لیگ ق کے ٹکٹ پر سینیٹر منتخب ہوئے۔

2006 میں حفیظ شیخ نے حکومت کو خیرباد کہہ دیا اور اگلے چار سال تک سیاسی میدان سے غائب رہے اور 2010 میں جب پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت کے وزیر خزانہ شوکت ترین نے استعفیٰ دے دیا تو حفیظ شیخ کی دوبارہ سیاست میں واپسی ہوئی اور انہیں مشیر خزانہ کا قلمدان دینے کے ساتھ سینیٹر بھی منتخب کرایا گیا۔ حکومت کی مدت پوری ہونے کے بعد وہ دوبارہ بیرون ملک منتقل ہوگئے اور تقریباً 5 سال کے بعد ان کا سیاست میں دوبارہ ظہور ہوا ہے۔

Tags: ایمنسٹی اسکیمحفیظ شیخعبدالحفیظ شیخمشیر خزانہوزیراعظم عمران خان
Previous Post

فیصل آباد: کرکٹ میچ کے دوران تنازع پر دو گروپوں میں جھگڑا, فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

Next Post

انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

نیا دور

نیا دور

Related Posts

سابق فوجی افسر کا اپنے سویلین بیٹے کے لیے انصاف کا مطالبہ

سابق فوجی افسر کا اپنے سویلین بیٹے کے لیے انصاف کا مطالبہ

by نیا دور
مارچ 29, 2023
0

میجر جنرل (ر) سید ظفر مہدی عسکری اور ان کے اہل خانہ نے فوج اور عدلیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ان...

کوئٹہ؛ سوئی گیس کے پریشر میں کمی کی شکایات، شہریوں کا احتجاج

کوئٹہ؛ سوئی گیس کے پریشر میں کمی کی شکایات، شہریوں کا احتجاج

by نیا دور
مارچ 29, 2023
0

پچھلے چند روز سے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں سے گیس کے پریشر میں کمی اور کہیں گیس کی...

Load More
Next Post

انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
1

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In