• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
بدھ, مارچ 29, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

فواد چودھری کا اینکر کو تھپڑ: عینی شاہد رؤف کلاسرا نے کیا دیکھا؟

نیا دور by نیا دور
جون 15, 2019
in خبریں, سیاست, میگزین
3 0
0
فواد چودھری کا اینکر کو تھپڑ: عینی شاہد رؤف کلاسرا نے کیا دیکھا؟
19
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اینکر پرسن رؤف کلاسرا نے فواد چودھری اور اینکر پرسن سمیع ابراہیم کے مبینہ جھگڑے کے متعلق اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ تقریب میں سب لوگوں کی موجودگی میں فواد چودھری کی جانب سے اس طرح کے ردعمل کے بارے میں کوئی بھی توقع نہیں کر رہا تھا، فواد چودھری نے اچانک سمیع ابراہیم کو دیکھا اور ان پر حملہ کر دیا، یہ اتنا تیزی سے ہوا کہ کسی کو ری ایکشن کا وقت نہیں ملا، اتنے کم وقت میں اس واقعہ کی ویڈیو بھی نہیں بن سکتی تھی۔

روف کلاسرا کا کہنا تھا کہ چوہدری صاحب۔آپ نے وزیر ہونے کا فائدہ اٹھا کر سمیع ابراہیم ساتھ سخت زیادتی کی سو کی لیکن اپ نے92چینل مالک میاں حنیف صاحب سے اس سے بڑھ کر زیادتی کی جن کی بیٹی کی شادی موقع پر آپ نے ان کے مہمان کو بغیر تلخ کلامی تھپڑ مارا۔اپ نے سمیع ساتھ ساتھ میزبان کیinsult کی ہے۔بہت افسوس ہوا ہے۔

RelatedPosts

2022 کا سال صحافت کے لئے ڈراؤنا خواب ثابت ہوا

آزادی اظہار کے ڈیزائنر ڈھنڈورچی

Load More

ان کا کہنا تھا کہ اللہ نے اگر اپ کو بڑا عہدہ دیا ہے تو بڑا ظرف بھی دکھانا چائیے تھا۔ ایک وفاقی وزیر اور سرعام ایک صحافی کو اس طرح اکر تھپڑ مارے اورگالیاں دے۔۔ مجھے سمیع کی صحافت سے بہت اختلاف ہے لیکن یہ کیا انداز ہے کہ اپ کسی کو بھی کسی کی بیٹی کے شادی کے موقع پر تھپڑ مار دیں گے؟

انہوں نے مزید کہا کہ کل رات فیصل آباد واپسی پر میں پوری رات سو نہیں سکا کہ یہ سب کچھ میرے اور ارشد شریف کے سامنے ہوا ہے اور اتنا اچانک ہوا کہ سب ششدر رہ گئے۔ میں اور ارشد شریف کتنی دیر صدمے کی حالت میں سمیع ابراہیم کو گلے لگا کر تسلی دیتے رہے۔ سمیع بہت برا ہوگا لیکن ایک وزیر کا یہ منصب نہیں تھا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز وفاقی وزیر فواد چودھری اور بول ٹی وی کے اینکرپرسن سمیع ابراہیم کا ایک شادی کی تقریب میں آمنا سامنا ہوا تو فواد چودھری نے تکرار کے دوران اینکر پرسن کو تھپڑ جڑ دیا۔ دونوں کے درمیان اس سے قبل بھی ایک متازع پروگرام کو لیکر گرما گرمی ہوئی

اینکرپرسن سمیع ابراہیم نے واقعہ کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست بھی دیدی ہے تاہم سوشل میڈیا صارفین اس واقعہ پر ملی جلی رائے کا اظہار کر رہےہیں۔

Tags: سمیع ابراہیمفواد چودھری سمیع ابراہیمفواد چوہدری کا تھپڑ
Previous Post

میرے ذہن میں محمد عامر سے مقابلے کا کوئی خیال نہیں، ویرات کوہلی

Next Post

ریحام خان عمران خان کی حمایت میں سامنے آگیئں

نیا دور

نیا دور

Related Posts

عدالتی اصلاحات سے متعلق بل 2023 قومی اسمبلی سے منظور

عدالتی اصلاحات سے متعلق بل 2023 قومی اسمبلی سے منظور

by نیا دور
مارچ 29, 2023
0

چیف جسٹس آف پاکستان کے انفرادی حیثیت میں ازخود نوٹس لینے کے اختیارات کو محدود کرنے کے لیے عدالتی اصلاحات سے متعلق...

سابق فوجی افسر کا اپنے سویلین بیٹے کے لیے انصاف کا مطالبہ

سابق فوجی افسر کا اپنے سویلین بیٹے کے لیے انصاف کا مطالبہ

by نیا دور
مارچ 29, 2023
0

میجر جنرل (ر) سید ظفر مہدی عسکری اور ان کے اہل خانہ نے فوج اور عدلیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ان...

Load More
Next Post
ریحام خان عمران خان کی حمایت میں سامنے آگیئں

ریحام خان عمران خان کی حمایت میں سامنے آگیئں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
1

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In