گزشتہ دنوں عمران خان کے قوم سے خطاب کے بعد ان پر ایک بیان کے حوالے سے تنقید کی جا رہی ہے کہ وزیر اعظم نے توہین صحابہ کی ہے۔
وزیراعظم کے اس بیان پر کئی سوشل میڈیا صارفین نے مذہبی و تاریخی حوالے کو مسخ کرنے پر معافی کا مطالبہ کیا ہے۔

اس جہالت پر قوم سے معافی مانگو
۔
عمران خان کے بقول
جنگ بدر میں صرف 313 لوگ لڑنے کےلیے تیار ہوئے، باقی لڑنے سے ڈرتے تھے۔
جنگ احد میں صحابہ کرام لوٹ مار میں لگ گئے #PMIKAddress pic.twitter.com/LHz3tZBUVR— zartasha gul (@zartashagul4) June 11, 2019
تاہم معاملے پر عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کا ان کی حمایت میں کہنا تھا کہ مذہب کارڈ استعمال کرنا بلکل غلط ہے۔ پی ٹی آئی اس سے قبل خود مذہب کارڈ استعمال کر چکی ہے لیکن کسی کا بھی اپنی سیاست اور ووٹوں کے لیے مذہب کا استعمال کرنا قابل مذمت ہے
مذہب کارڈ استعمال کرنا بلکل غلط ہے۔ پی ٹی آئی اس سے قبل خود مذہب کارڈ استعمال کر چکی ہے لیکن کسی کا بھی اپنی سیاست اور ووٹوں کے لیے مذہب کا استعمال کرنا قابل مذمت ہے
— Reham Khan (@RehamKhan1) June 15, 2019
سپریم کورٹ نے انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔ درخواست پر سماعت...
فلسطین میں مقدس مہینے رمضان کا آغاز اسرائیلی تشدد کے اضافے اور فورسز کے ہاتھوں متعدد فلسطینیوں کی ہلاکتوں سے ہوا۔ مغربی...