• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
جمعرات, مارچ 30, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

فواد چودھری کا سمیع ابراہیم سےمعافی مانگنے کا فیصلہ

نیا دور by نیا دور
جون 18, 2019
in خبریں, میگزین
2 0
0
فواد چودھری کا سمیع ابراہیم سےمعافی مانگنے کا فیصلہ
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری نے تھپڑ مارنے کےبعد اینکر پرسن سے معافی مانگنے کا فیصلہ کر لیا۔

ایک صحافی نے فوادچودھری سے سوال کیا کہ تھپڑ مارنے کے معاملے پر کیا کہیں گے؟ سوشل میڈیا پر مہم چل رہی ہے۔ اس پر فوادچودھری نے کہا کہ یہ کوئی انوپم کھیر یا دلیپ کمار والا تھپڑ تھوڑی ہے جس پر مہم چل رہی ہے، وزیراعظم عمران خان نے میرے سامنے اینکر پرسن کو فون نہیں کیا البتہ میں اینکرپرسن سے معافی مانگ لوں گا اس میں کوئی ایشو نہیں۔

RelatedPosts

گھاٹ گھاٹ کا پانی پینے والے فواد چودھری کو کیوں گرفتار کیا گیا؟

فواد چودھری کی دھمکی: پنجاب اور کے پی گورنر کے خلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی کریں گے

Load More

فوادچودھری کاسمیع ابراہیم سےمعافی مانگنےکافیصلہ
Click Here For Latest Newshttps://t.co/23GNkgXPWj pic.twitter.com/YXSinldqHk

— 24 News HD (@24NewsHD) June 17, 2019

۔یاد رہے کہ گزشتہ روز وزیرِ اعظم عمران خان نے سینئر صحافی سمیع ابراہیم سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور فیصل آباد میں پیش آنے والے واقعے پر اظہار افسوس کیا تھا ۔ وزیر اعظم نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کسی ایسے انفرادی فعل کی حوصلہ افزائی نہیں کرتی جس میں دانستہ یا غیر دانستہ طور پرکسی کی عزتِ نفس مجروح ہو اور کسی کے جذبات کو ٹھیس پہنچے۔

Tags: سمیع ابراہیمفواد چودھریوفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی
Previous Post

کے پی حکومت کا سیاحوں کو ہیلی کاپٹر سروس فراہم کرنے کا فیصلہ

Next Post

ایشیئن ڈویلپمنٹ بینک کی جانب سے پاکستانی حکام کے بیانات کی تردید

نیا دور

نیا دور

Related Posts

مہمان پرندے کونج کو شکاریوں سے خطرہ

مہمان پرندے کونج کو شکاریوں سے خطرہ

by شاہ میر مسعود
مارچ 30, 2023
0

موسمی تبدیلیوں کی باعث سائبیریا سے دوسرے علاقوں کے لیے ہجرت کا سفر کرنے والے نایاب پرندے کونج کا بے دریغ شکار...

خیبرپختونخوا اسمبلی کا الیکشن 8 اکتوبر کو ہوگا: الیکشن کمیشن

خیبرپختونخوا اسمبلی کا الیکشن 8 اکتوبر کو ہوگا: الیکشن کمیشن

by نیا دور
مارچ 30, 2023
0

الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب کےبعد خیبر پختونخوا  کے عام انتخابات  کی تاریخ کا بھی اعلان کر دیاگیا۔ خیبرپختونخوا میں بھی...

Load More
Next Post
ایشیئن ڈویلپمنٹ بینک کی جانب سے پاکستانی حکام کے بیانات کی تردید

ایشیئن ڈویلپمنٹ بینک کی جانب سے پاکستانی حکام کے بیانات کی تردید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

Shehbaz-Sharif-Vs-Bandial

چیف جسٹس کے اختیارات کم کرنے سے آئینی حکمرانی کا خواب پورا نہیں ہوگا

by اعجاز احمد
مارچ 29, 2023
0

...

الیکشن پہلے عمران خان نے رکوائے، پھر شہباز شریف نے

الیکشن پہلے عمران خان نے رکوائے، پھر شہباز شریف نے

by شاہد میتلا
مارچ 29, 2023
0

...

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In