• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
پیر, مارچ 27, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

چینی پر ٹیکس بڑھانا نامناسب ہے، چینی پر ٹیکس میں اضافہ واپس لینا چاہیے، اسد عمر

نیا دور by نیا دور
جون 20, 2019
in خبریں, سیاست, میگزین
2 0
0
چینی پر ٹیکس بڑھانا نامناسب ہے، چینی پر ٹیکس میں اضافہ واپس لینا چاہیے، اسد عمر
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بجٹ تجاویز پر بات کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ متوسط طبقے کے لئے اقدامات اٹھائے جائیں، چینی پر ٹیکس بڑھانا نامناسب ہے، چینی پر ٹیکس میں اضافہ واپس لینا چاہیے اور چینی کی قیمت بڑھانے پر تحقیقات کی جائیں، قیمتیں کیوں بڑھی ہیں جب کہ خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں پر ٹیکس بھی مناسب نہیں اور چھوٹی گاڑیوں پر ایف ای ڈی بڑھا دی گئی ہے اس پر نظرثانی کی ضرورت ہے، کھادوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جسے فوری طور پر ختم کیا جائے، جی آئی ڈی سی ختم کرکے یوریا کی بوری پر 400 روپے ختم کرائیں۔

اسد عمر نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی بری حکمت عملی کی وجہ سے ایکسپورٹرز کا اعتماد ٹوٹا جسے بہت مشکل بحال کیا، یہ نظام ایسا نہیں ہے کہ بٹن دبا کر مسئلہ ہوجائے، جب تک ایکسپورٹ نہیں بڑھائیں گے بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے دارومدارکو ختم نہیں کیا جاسکتا، نئی سرمایہ کاری لانے والوں کو 5 سال کیلیے ٹیکس سے استثنا دینا چاہیے، نئی سرمایہ کاری جب تک نہیں لگے گی اس وقت تک اس دلدل سے نہیں نکلیں گے، جن کی اربوں کی جائیدادیں ہیں انہیں کس بات کی فکر ہے۔

RelatedPosts

بار بار وزیر خزانہ تبدیل کرنا معاشی بدحالی دور کرنے کا مؤثر حل نہیں

آزاد کشمیر میں وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کا پُتلہ کیوں جلایا گیا؟

Load More

پی ٹی آئی کے رہنماء اور سابق وزیر خارجہ اسد عمر نے آصف زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ منہ نہ کھلوائو مجھے پتہ ہے کیا چوری کی ہے، اگر جرم ہوا، کسی نے قوم کی دولت لوٹی تو اس کے لئے سزا کا نظام بنانا آئینی حق ہے، سزا و جزا کا سلسلہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے بھی ہے اور اگر پکڑ دھکڑ سیاسی انتقام کے لئے ہو رہی ہے تو وہ اچھی نہیں ہے۔

 

Tags: اسد عمربجٹبجٹ اجلاسسابق وزیر خارجہ اسد عمر
Previous Post

نواز شریف کو انصاف دلوا کر رہوں گی، جیل میں ڈالنا ہے تو ڈال دو،مریم نواز

Next Post

ایک بھی رکن اسمبلی جیل میں ہوا تو بجٹ غیرقانونی ہوگا: بلاول

نیا دور

نیا دور

Related Posts

سپریم کورٹ میں انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

by نیا دور
مارچ 27, 2023
0

سپریم کورٹ نے انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔ درخواست پر سماعت...

یہودیوں نے فلسطینی کے گھر کو آگ لگا دی

یہودیوں نے فلسطینی کے گھر کو آگ لگا دی

by نیا دور
مارچ 27, 2023
0

فلسطین میں مقدس مہینے رمضان کا آغاز اسرائیلی تشدد کے اضافے اور فورسز کے ہاتھوں متعدد فلسطینیوں کی ہلاکتوں سے ہوا۔ مغربی...

Load More
Next Post
ایک بھی رکن اسمبلی جیل میں ہوا تو بجٹ غیرقانونی ہوگا: بلاول

ایک بھی رکن اسمبلی جیل میں ہوا تو بجٹ غیرقانونی ہوگا: بلاول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
1

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In