قومی غذائیت کے 2018-19 سروے کے مطابق پاکستان میں ہر تیسرا بچہ وزن کی کمی کا شکار ہے یہ سروے رپورٹ گذشتہ ہفتے ایک تقریب میں پیش کی گئی جس کی سربراہی وزیر اعظم پاکستان کے مشیرِ صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کر رہے تھے یہ سروے ماہرین نے وزارتِ صحت اور UNICEFکے زیرِ نگرانی تیار کیا ہے
مار دھاڑ، لوٹ کھسوٹ، دھوکہ دہی اور کرپشن میں ہماری کارکردگی لاجواب ہے
اکثر ہم کسی نا کسی کی زبان سے کارکردگی کا ذکر سنتے رہتے ہیں کہ کارکردگی ٹھیک نہیں، یا تسلی بخش نہیں۔...