• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
ہفتہ, اگست 13, 2022
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

امہ یا امت کا کوئی وجود نہیں ،کچھ لوگوں کا واہمہ ہے

ارشد سلہری by ارشد سلہری
نومبر 15, 2019
in تاریخ, تجزیہ, میگزین
4 0
0
امہ یا امت کا کوئی وجود نہیں ،کچھ لوگوں کا واہمہ ہے
22
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امہ یا امت تنظیم، نظم اور تنظیمی اجتماعیت کا نام ہے۔ جو کبھی خلافت کے نام پر قائم رہی ہے۔ خلافت کے خاتمہ کے ساتھ ہی امہ کا تصور بھی ختم ہو گیا ہے اور مسلمانوں کے الگ الگ ملک میں الگ الگ نظم و نسق قائم ہو گیا اور ہر مسلم ملک نے اپنے اپنے آئین اور نظم کے تحت سربراہ منتخب کر لیا ہے۔

اجتماعی نظم اور امت کا ایک امام یا خلیفہ نہیں رہا تو مسلم امت واحدہ سے الگ الگ ملکوں کی شکل میں تقیسم ہوئی جس کے بعد امہ یا امت کا کوئی وجود باقی نہیں رہا ہے۔ اب محض کچھ لوگوں کا وہم ہے کہ مسلمان ایک امت ہیں۔

RelatedPosts

اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بحث: مریم نواز اور ذلفی بخاری تختہ مشق بن گئے

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کشمیر کے معاملے پر خاموش کیوں ہیں؟

Load More

 پاکستان میں تصوراتی اور خیالی نظریات کی تبلیغ و فروغ کا کلچر موجود ہے۔ عوام کے جذبات سے کھیلنے کے لئے باقاعدہ اور منظم لاتعداد فورم، تنظیمیں اور جماعتیں قائم ہیں جو نئی نسل کو ایک خیالی اور تصوراتی دنیا کے سبق پڑھاتی ہیں۔

لال قلعہ پر پاکستانی پرچم لہرانے سے لیکر بھارت اور اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانے تک ایک عقیدے طرح مضبوط خیال پایا جاتا ہے۔ غزہ ہند کی بھی بشارت دی جاتی ہے۔

 امت یا امہ کی تصویر کشی ایسی کی جاتی ہے کہ پاکستان کے کسی پسماندہ علاقے کی چھوٹی سی مسجد کا خطیب پوری دنیا فتح کرنے کے لئے خون گرمانے پر جتا ہوا نظر آتا ہے۔ امت کی غلط فہمی کا شکار صرف پاکستانی ہیں باقی مسلم دنیا میں امہ کی بات کم ہی کی جاتی ہے۔

اصل میں پاکستان میں مولوی ہو، سیاستدان ہو، عالم دین ہو یا طاہر القادری اور مولانا طارق جمیل صاحب ہوں! حقیقت بتانے سے گریزاں نظر آتے ہیں۔  یہ افراد حق، حقائق اور سچائی بتانے کی بجائے مزید الجھاؤ پیدا کرتے جاتے ہیں۔

امہ، امت وحدہ کی حقیقت کھول کر کیوں نہیں بتاتے ہیں کہ امہ کا تصور امامت اور خلافت کے ساتھ ہوتا ہے۔ جب امامت اور خلافت نہیں رہی ہے تو امت بھی نہیں رہی ہے۔

کئی اسلامی ممالک ہیں، ان کے ساتھ ہر دوسرے ملک کے اپنے تعلقات ہیں۔ اچھے بھی ہیں اور خراب بھی ہیں۔ پاکستان کے ہمسایہ افغانستان ہے۔ ایران ہے، اپنے مفادات کے تحت ان سے تعلقات ہیں، ایران اور افغانستان کے پاکستان سے زیادہ بھارت سے اچھے مراسم ہیں، اسی طرح عرب ممالک ہیں جن کے اپنے مفادات کے تحت مختلف اسلامی ممالک سے قربتیں ہیں اور بعض سے دشمنی بھی ہے، دنیا کے باقی اسلامی ممالک کا بھی یہی حال ہے۔ یہی ہونا چاہیے تھا، امتِ وحدہ والی تو ذرہ برابر بھی کوئی چیز نظر نہیں آتی ہے، ہو بھی کیسے سکتی ہے۔ خانہ کعبہ، روضہ رسولﷺ کے انتظامات سعودی عرب حکومت کے پاس ہیں۔ امت کے اجتماعی انتظام میں نہیں ہیں۔ امت کے مسائل اور مشکلات کے لئے امام کعبہ کی سربراہی میں کوئی فورم یا بیت العدل اعظم الہی جیسا کوئی ادارہ نہیں ہے۔ امت کے اجتماعی فیصلے کہاں ہوتے ہیں؟ پاکستان میں کوئی نہیں جانتا ہے۔

پاکستانیوں کو ایک خیالی امت کا بتایا گیا ہے جو وقت آنے پر کہیں نظر نہیں آتی ہے، جس کا تجربہ مسئلہ کشمیر پر ہوا ہے کہ مسلمان کشمیری ظلم وبربریت کا شکار ہیں اور امت کے عربی سپوت اپنے ملک کا اعلیٰ ترین سول انعام بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کے گلے میں ڈال کر امت کے تصور کی دھجیاں اڑا رہے ہیں۔ پاکستان کے مسلمان اگر امت کے تصور سے باہر نہیں نکل سکتے ہیں تو پھر انہیں امت بنانے اور امت کا حقیقی وجود قائم کرنے کے لئے خانہ کعبہ اور مقدسات کو مسلمانوں کے اجتماعی نظم و نسق میں لینے کے لئے عملی اقدامات کرنا ہوں گے۔ زبانی کلامی امت نہیں بنتی ہے۔ خلافت یا امامت کا قیام اگر ممکن نہیں ہے تو مسلم اقوام متحدہ قائم کر کے مسلم امہ کی اجتماعیت پیدا کی جاسکتی ہے۔ مکہ اور مدینہ کو سعودی شہزادوں کی حکمرانی سے نکال کر مسلم امہ کے اجتماعی مقدس شہر قرار دیا جا سکتا ہے جس کا کنٹرول مسلم اقوام متحدہ کے پاس ہوں۔ اسلامی اتحاد کے نام سے سعودی عرب میں پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف ملازمت کر رہے ہیں وہ صلاح الدین ایوبی کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ زید حامد قبیل کے مجاہدین جنرل راحیل شریف سے بات کریں۔ بصورت دیگر سچ بولیں اور امت کی گردان کرنا چھوڑ دیں ۔

 

Tags: امت مسلمہکشمیر اور مسلم ممالکمسئلہ کشمیرا ور عرب ممالکمسلم امہ
Previous Post

بنگلہ دیش میں نکاح نامے سے ”کنواری” کا لفظ نکالنے کا فیصلہ

Next Post

جسٹس شیخ عظمت سعید کا الوداعی ریفرنس اور وکلا کے گلے شکوے

ارشد سلہری

ارشد سلہری

مصنف ایک لکھاری اور صحافی ہونے کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کے کارکن بھی ہیں۔

Related Posts

سوات پر عسکریت پسندوں کے سائے: کیا جنت نظیر وادی سوات ایک بار پھر کشیدگی کی جانب گامزن ہے؟

سوات پر عسکریت پسندوں کے سائے: کیا جنت نظیر وادی سوات ایک بار پھر کشیدگی کی جانب گامزن ہے؟

by عبداللہ مومند
اگست 13, 2022
0

یہ 2021 دسمبر کی ایک بھیگی اور ٹھندی شام تھی۔ میں کچن میں سردی کی شدت کم کرنے کے لئے آگ کے...

فن کی دنیا کا گم شدہ مسافر، ڈرامہ نگار اور ہدایت کار  ‘امجد علی سکندر’

فن کی دنیا کا گم شدہ مسافر، ڈرامہ نگار اور ہدایت کار ‘امجد علی سکندر’

by طاہر اصغر
اگست 13, 2022
0

اس کی آنکھوں میں کچھ خواب تھے، جن کی تعبیر پانے کے لیے اس نے لفظوں سے تصویریں بنائی اور ان میں...

Load More
Next Post
جسٹس شیخ عظمت سعید کا الوداعی ریفرنس اور وکلا کے گلے شکوے

جسٹس شیخ عظمت سعید کا الوداعی ریفرنس اور وکلا کے گلے شکوے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

سوات پر عسکریت پسندوں کے سائے: کیا جنت نظیر وادی سوات ایک بار پھر کشیدگی کی جانب گامزن ہے؟

سوات پر عسکریت پسندوں کے سائے: کیا جنت نظیر وادی سوات ایک بار پھر کشیدگی کی جانب گامزن ہے؟

by عبداللہ مومند
اگست 13, 2022
0

...

Salman Iqbal

وہ 5 کیسز جن میں ARY کو برطانیہ میں پراپیگنڈا اور ہتک عزت کا مجرم ٹھہرایا گیا

by نیا دور
اگست 10, 2022
0

...

Asad Durrani

شہباز شریف کا ہاتھ عوام کی نبض پر نہیں تھا

by لیفٹینٹ جنرل (ر) اسد درانی
اگست 6, 2022
0

...

ملتان ضمنی انتخابات: تحریک انصاف کی موروثی سیاست کے خلاف جنگ بے نقاب

ملتان ضمنی انتخابات: تحریک انصاف کی موروثی سیاست کے خلاف جنگ بے نقاب

by سعد سعود
اگست 6, 2022
0

...

Imran Khan disqualification

عمران خان کے خلاف گھیرا تنگ ہو رہا ہے۔ معاملات منطقی انجام کی طرف بڑھنے لگے

by علی وارثی
اگست 4, 2022
0

...

میگزین

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

by عبداللہ مومند
اگست 8, 2022
0

...

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

by حسن نقوی
اگست 8, 2022
0

...

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

by بشیر ریاض
جولائی 11, 2022
0

...

Abdul Sattar Tari

عبدالستار تاری – جس کے پائے کا طبلہ نواز آج دنیا میں موجود نہیں

by محمد شہزاد
جولائی 7, 2022
1

...

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,739
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

Naya Daur Urdu

1 hour ago

Naya Daur Urdu
افغانستان ڈرون: میرے جنرل باجوہ سے متعلق بیان پر غلط پروپیگنڈا کرنےکی کوشش کی گئی، نجم سیٹھی ... See MoreSee Less

Video

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

Naya Daur Urdu

1 hour ago

Naya Daur Urdu
ٹی ٹی پی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عوام میں جعلی ویڈیو پھیلا کر خوف وہراس نہ پھیلایا جائے، حقیقت یہ ہے کہ ہم سوات سے کبھی گئے ہی نہیں، بلکہ ہمارے لوگ موجود رہے۔urdu.nayadaur.tv/news/94036/tehrik-i-taliban-pakistan-ttp-pakistan-army-ispr-terrorism/ ... See MoreSee Less

سوات میں آپریشن کیا گیا تو ہم جوابی کارروائی کیلئے مکمل تیار ہیں، ٹی ٹی پی کی دھمکی

urdu.nayadaur.tv

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In