• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
بدھ, اگست 17, 2022
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

دولہوں پر بھی ٹیکس لگانے کی تیاریاں

نیا دور by نیا دور
نومبر 15, 2019
in خبریں, عجیب و غریب, میگزین
3 0
0
دولہوں پر بھی ٹیکس لگانے کی تیاریاں
16
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

محکمہ لوکل گورنمنٹ ذرائع کے مطابق نکاح کے موقع پر دس ہزار سے زائد حق مہر دینے والوں سے ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ یہ ٹیکس نکاح خوان کی وساطت سے متعلقہ یونین کونسل وصول کرے گی۔

خیال رہے کہ اس سے قبل بھی حکومت نے شادی ہالز اور دلہا دلہن کے والدین پر ٹیکس عائد کیا تھا جس کے خلاف شہریوں نے عدالت سے بھی رجوع کیا تھا تاہم اب حکومت نے دلہوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ جس کی حتمی منظوری کے بعد دس ہزار سے زائد حق مہر دینے والے دلہوں پر ٹیکس کی ادائیگی لازم ہو گی۔ اس خبر پر شہریوں نے ملے جُلے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ دلہوں پر ٹیکس عائد کرنا کسی ظلم سے کم نہیں ہے۔ شادی اخراجات کی وجہ سے پہلے ہی دونوں خاندان پریشان ہوتے ہیں ایسے میں اب یہ نیا ٹیکس ناقابل قبول ہے۔

 

RelatedPosts

ایف بی آر ملازمین نے ملک بھر میں قلم چھوڑ ہڑتال شروع کردی

ایف بی آر ملازمین کا تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ، 17 جون کو قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان

Load More
Tags: ایف بی آردولہوں پر ٹیکس
Previous Post

امریکا مان گیا، حکومت بنانے کے بعد افغانستان کا نام تبدیل ہوگا، طالبان کا دعویٰ

Next Post

مظفر گڑھ: نابینا لڑکی سے ریپ کا مقدمہ 10 روز بعد درج، ملزم تاحال قانون کی گرفت سے آزاد

نیا دور

نیا دور

Related Posts

سرکاری زمین پر قبضے کا کیس: حلیم عادل کی ضمانت منسوخ، حراست میں لے لیا گیا

سرکاری زمین پر قبضے کا کیس: حلیم عادل کی ضمانت منسوخ، حراست میں لے لیا گیا

by نیا دور
اگست 17, 2022
0

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل کو سرکاری زمین پر قبضے سے متعلق کیس میں ضمانت منسوخ ہونے پر حراست میں...

ممنوعہ فنڈنگ کیس، اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی کی اپیل میں فریق بننے کا فیصلہ

ممنوعہ فنڈنگ کیس، اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی کی اپیل میں فریق بننے کا فیصلہ

by نیا دور
اگست 17, 2022
0

اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی کی اپیل میں فریق بننے...

Load More
Next Post
مظفر گڑھ: نابینا لڑکی سے ریپ کا مقدمہ 10 روز بعد درج، ملزم تاحال قانون کی گرفت سے آزاد

مظفر گڑھ: نابینا لڑکی سے ریپ کا مقدمہ 10 روز بعد درج، ملزم تاحال قانون کی گرفت سے آزاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

Imran Khan lobbying US CIA Station chief

عمران خان کی لابنگ فرم کا سربراہ پاکستان میں CIA کا سابق سٹیشن چیف ہے

by نیا دور
اگست 16, 2022
0

...

سلمان اقبال اور کچھ اینکرز نے مراعات کی خاطر ARY ملازمین کی نوکریاں داؤ پر لگا دیں

سلمان اقبال اور کچھ اینکرز نے مراعات کی خاطر ARY ملازمین کی نوکریاں داؤ پر لگا دیں

by عمر اظہر بھٹی
اگست 13, 2022
0

...

"آپ آزاد ہیں”، نوجوان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے پاکستان کو واپس لیں

"آپ آزاد ہیں”، نوجوان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے پاکستان کو واپس لیں

by عرفان رضا
اگست 13, 2022
1

...

سوات پر عسکریت پسندوں کے سائے: کیا جنت نظیر وادی سوات ایک بار پھر کشیدگی کی جانب گامزن ہے؟

سوات پر عسکریت پسندوں کے سائے: کیا جنت نظیر وادی سوات ایک بار پھر کشیدگی کی جانب گامزن ہے؟

by عبداللہ مومند
اگست 13, 2022
0

...

Salman Iqbal

وہ 5 کیسز جن میں ARY کو برطانیہ میں پراپیگنڈا اور ہتک عزت کا مجرم ٹھہرایا گیا

by نیا دور
اگست 10, 2022
0

...

میگزین

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

by عبداللہ مومند
اگست 8, 2022
0

...

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

by حسن نقوی
اگست 8, 2022
0

...

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

by بشیر ریاض
جولائی 11, 2022
0

...

Abdul Sattar Tari

عبدالستار تاری – جس کے پائے کا طبلہ نواز آج دنیا میں موجود نہیں

by محمد شہزاد
جولائی 7, 2022
1

...

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,739
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

Naya Daur Urdu

31 minutes ago

Naya Daur Urdu
عدالت نے اینٹی انکروچمنٹ حکام کے دلائل سننے کے بعد حلیم عادل شیخ کی ضمانت منسوخ کر دی جس کے بعد انسداد تجاوزات حکام نے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی کو حراست میں لے لیا۔ ... See MoreSee Less

سرکاری زمین پر قبضے کا کیس: حلیم عادل کی ضمانت منسوخ، حراست میں لے لیا گیا

urdu.nayadaur.tv

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل کو سرکاری زمین پر قبضے سے متعلق کیس میں ضمانت منسوخ ہونے پر حراست میں لے...
View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

Naya Daur Urdu

1 hour ago

Naya Daur Urdu
شہبازشریف کی شہرت اچھے منتظم اس وقت تھی جب یا تو نوازشریف لاہور میں بیٹھا ہوا تھا یا وزیراعظم ہاوس میں۔ نوازشریف کی لیڈرشپ میں وہ ڈیلیور کیاکرتے تھے۔ اب ایسا نہیں ہے تو ان کے اچھے منتظم والی صلاحیت بھی نکل کرسامنے آگئی ہے، انیق ناجی ... See MoreSee Less

Video

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In