• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
جمعرات, مارچ 30, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

ملکی سالمیت میں کنڈوم کا کردار

نیا دور by نیا دور
اکتوبر 2, 2019
in خبریں, خواتین, میگزین
9 0
0
ملکی سالمیت میں کنڈوم کا کردار
11
SHARES
50
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ڈی ڈبلیو کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں لوگ دھڑا دھڑ بچے پیدا کرنے کے شوقین ہیں اور اس کام میں چین اور بھارت کو پیچھے چھوڑ چکے ہیں۔ ایسے میں قرضوں پر چلنے والے ایٹمی ملک کی سالمیت کو اصل خطرہ باہر سے ہوا یا اندر سے؟

بھٹ شاہ شہر کے ایک گھر میں درجنوں خواتین جمع ہیں۔ کچھ کے ساتھ چھوٹے بچے ہیں، کچھ اپنی بڑی بوڑھیوں کے ہمراہ ہیں۔ چارپائیوں پر بیٹھی ان عورتوں کے بیچ  ایک خاتون کھڑی ہیں۔ ان کے سامنے ایک ڈبہ ہے، جس میں سے وہ ایک ہاتھ میں کنڈوم کا پیکٹ اور دوسرے میں انجیکشن کے ڈبے نکال کر انہیں دکھاتی ہیں،”یہ آپ کے شوہر کا وقفہ ہے اور یہ  آپ کا، جسے چھلّہ کہتے ہیں۔‘‘ اُن کی اس بات پر کچھ نوجوان مائیں ہنس کر اپنا منہ ڈھانپ لیتی ہیں تو کچھ جھینپ جاتی ہیں۔

RelatedPosts

پاکستان کی آبادی کو کنٹرول کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، چیئرمین پاکستان علماء کونسل

ٹارگٹ کلنگ کا خوف، احمدی برادری کے افراد ملک چھوڑنے لگے، آبادی میں نصف سے زیادہ کمی

Load More

لیکن شاہدہ سومرو کی لیے یہ ردعمل نیا نہیں۔ جس معاشرے میں جنسی تعلیم اور صحت پر بات کرنا ‘بےحیائی سمجھا‘ جاتا ہو، وہاں ایسا ہوتا ہے۔

شاہدہ پچھلے تیرہ سال سے سندھ کے محکمہ بہبود آبادی میں لیڈی ہیلتھ ورکر ہیں۔ ان کا کام خواتین کو مانع حمل کے بارے میں آگہی دینا اور انہیں سرکاری ہسپتالوں اور ڈاکٹروں سے مفت امداد دلوانا ہے۔

شاہدہ کا کہنا ہے کہ اکثر عورتیں لگاتار بچے پیدا نہیں کرنا چاہتیں کیونکہ یہ نہ ان کی صحت کے لیے اچھا ہوتا ہے اور نہ ہی ان کے خاندان کے لیے۔ لیکن  وہ کہتی ہیں کہ، ”اگر عورت بچوں کی پیدائش میں وقفے کی بات کرے تو اُسے گھر والوں سے باتیں سُننا پڑتی ہیں۔”

ڈی ڈبلیو کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں زچہ و بچہ کی فلاح و بہبود میں لیڈی ہیلتھ ورکر پروگرام کا اہم کردار رہا ہے۔ نوّے کی دہائی میں شروع ہونے والے اس پروگرام کو عالمی سطح پر بھی خاصی پذیرائی ملی۔ ہزاروں پڑھی لکھی لڑکیوں کو روزگار ملا اور وہ اپنے محلوں،  گلیوں اور دیہات میں لاکھوں ایسی خواتین تک پہنچیں، جن تک محکمہ صحت کے اہلکار نہیں پہنچ پاتے۔

لیکن حالیہ برسوں میں یہ پروگرام بھی ملک میں خراب طرز حکمرانی اور بد انتظامی کا شکار ہو گیا ہے۔ شاہدہ سومرو جیسی ہزاروں ہیلتھ ورکرز کو کئی کئی ماہ تنخواہیں نہیں ملتی اور وہ اپنے کام پر توجہ دینے کی بجائے سڑکوں پر آ کر مظاہرے کرنے پر مجبور ہو جاتی ہیں۔

تحصیل ہالا  کے گاؤں بھانوٹ میں قائم سرکاری ہسپتال کے سینیئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر ندیم شاہ کہتے ہیں کہ، ”اصل مسئلہ غلط حکومتی ترجیحات کا ہے۔ ہمارے یہاں حکومتوں نے کبھی بھی فیملی پلاننگ کو وہ اہمیت نہیں دی، جو دینی چاہیے۔‘‘

نتیجہ یہ ہے کہ پچھلی دو دہائیوں میں پاکستان کی آبادی دوگنی ہونے جا رہی ہے۔ خطے میں بھارت اور چین دنیا کے دو سب سے بڑے ملک ہیں لیکن لگاتار بچے پیدا کرنے میں پاکستانی انہیں پیچھے چھوڑ چکے ہیں۔ اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ یہی روش رہی تو رواں صدی کے نصف تک یعنی اگلے  تیس برس میں  پاکستان کی آبادی بیس کروڑ سے دوگنی ہو کر چالیس کروڑ ہو جائے گی۔

 

 

 

Tags: آبادیآبادی میں اضافہکنڈوملیڈی ہیلتھ ورکر
Previous Post

پاکستان غیر ملکی عدالت میں ایک اور مقدمہ ہار گیا

Next Post

حلیمہ کی جان تو چلی گئی، کیا مجرموں کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا؟

نیا دور

نیا دور

Related Posts

عمران خان کو خفیہ معلومات فراہم کرنے والا اسلام آباد کا ایس پی پکڑا گیا

عمران خان کو خفیہ معلومات فراہم کرنے والا اسلام آباد کا ایس پی پکڑا گیا

by نیا دور
مارچ 30, 2023
0

صحافی سید عمران شفقت نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے ساتھ وفاداری...

توشہ خانہ کیس: عدالت نے عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی

توشہ خانہ کیس: عدالت نے عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی

by نیا دور
مارچ 30, 2023
0

اسلام آباد کی سیشن عدالت نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)...

Load More
Next Post
حلیمہ کی جان تو چلی گئی، کیا مجرموں کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا؟

حلیمہ کی جان تو چلی گئی، کیا مجرموں کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

Shehbaz-Sharif-Vs-Bandial

چیف جسٹس کے اختیارات کم کرنے سے آئینی حکمرانی کا خواب پورا نہیں ہوگا

by اعجاز احمد
مارچ 29, 2023
0

...

الیکشن پہلے عمران خان نے رکوائے، پھر شہباز شریف نے

الیکشن پہلے عمران خان نے رکوائے، پھر شہباز شریف نے

by شاہد میتلا
مارچ 29, 2023
0

...

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In