• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
جمعہ, جون 2, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

مولانا دھرنے سے متعلق قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے کا احترام کریں، وزیر داخلہ

نیا دور by نیا دور
نومبر 2, 2019
in خبریں, سیاست, میگزین
3 0
0
مولانا دھرنے سے متعلق قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے کا احترام کریں، وزیر داخلہ
15
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے یقین دہانی کروائی ہے کہ جمعیت علمائے اسلام ف کے آزادی مارچ اور دھرنے کے شرکا کو پرل کانٹی نیٹل (پی سی) ہوٹل جیسا آرام فراہم کیا جائے گا۔

اسلام آباد کی صورت حال اور آزادی مارچ کے تناظر میں  وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ ’جے یو آئی ایف کے جلسے کے شرکا لاکھوں میں بھی ہو گئے تو اللہ کی زمین بہت بڑی ہے، انہیں مزید جگہ فراہم کر دیں گے۔ انہیں اتنا آرام مہیا کریں گے کہ وہ محسوس کریں گے کہ پی سی ہوٹل میں ٹھہرے ہیں۔‘

RelatedPosts

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کیلئے کافی مواد موجود ہے، جسٹس یحییٰ آفریدی

مجھے اسلام آباد دیر سے پہنچنے کا افسوس ہے، عمران خان

Load More

وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن کا کنٹینر بہت مہنگا ہے اس لیے اُس کے لیے الگ ٹریفک پلان دیا گیا ہے۔

اس موقع پر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ’اسلام آباد میں سات ہزار سفارتی عملے کی سکیورٹی کی ذمہ دار حکومت ہے۔ یہاں دھرنے سے بیرونِ ملک منفی تاثر جاتا ہے۔ امید ہے فضل الرحمٰن کا مارچ پُر امن رہے گا اور وہ معاہدے کی پاسداری کریں گے۔‘

انہوں نے مزید کہا کہ ’فضل الرحمٰن پاکستان کے ساتھ رشتے کو کمزور نہ کریں۔ امید ہے وہ ایسا کوئی عمل نہیں کریں گے جس سے پاکستان کا وقار مجروح ہو کیونکہ حکومت نے تو جمہوری روایات کے مطابق احتجاج کی اجازت دی ہے۔‘

Should I dance to prove that the PTI govt is not scared & nervous of #AzadiMarch by #FazlurRehman, interior minister responds when asked by a reporter if he’s Ghabraya huwa as thousands enter islamabad for protest. pic.twitter.com/khofVU5194

— Murtaza Ali Shah (@MurtazaViews) October 31, 2019

وزیر داخلہ اعجاز شاہ کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں حکومت کےخلاف احتجاج کا فیصلہ ہوا تھا جبکہ مولانا فضل الرحمٰن کا مطالبہ پہلے ایک تھا، اب چھ ہوگئے ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ’وزیراعظم عمران خان نے آزادی مارچ پر پالیسی بیان میں کہا تھا کہ وہ آزادی مارچ کی مخالفت نہیں کریں گے۔

وزیرداخلہ نے کہا کہ آزادی مارچ پر عدالتوں کے 2 فیصلے ہیں، مولانا فضل الرحمان مارچ کریں لیکن عدالتوں کے فیصلے کا احترام کریں، دھرنے سے متعلق جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلوں کی پابندی کرنا ہوگی۔

وزیر داخلہ نے بتایا کہ آزادی مارچ 27 اکتوبر کو شروع ہوا اور اب قافلہ گوجر خان پہنچ چکا ہے۔ جبکہ چار روز میں 20 سے 25 ہزار افراد گوجر خان پہنچے ہیں۔

انتظامات کے حوالے سے اعجاز احمد شاہ نے بتایا کہ حکومت نے قافلے کو ٹریفک پلان، بجلی اور پانی فراہم کیا جبکہ جلسہ گاہ کی صفائی کے ساتھ ساتھ وہاں پانی اور بجلی بھی فراہم کردی گئی ہے۔

اس سے قبل ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے بھی حتمی انتظامات کے حوالے  سے بتایا تھا کہ جلسہ گاہ میں ڈینگی سپرے بھی کروا دیا گیا ہے۔ چونکہ اسلام آباد میں ڈینگی کا مرض بھی کافی حد تک پھیلا ہوا تھا، اس لیے دھرنے کے شرکا کی صحت کی حفاظت کے پیش نظر سپرے کرایا گیا۔

 وزیر داخلہ نے اس بات کی بھی یقین دہانی کروائی کہ انتظامیہ اور حکومت جو بھی اقدام اٹھائے گی، وہ عوام کی حفاظت کے لیے ہوگا۔

Tags: آزادی مارچاعجاز شاہمولانا فضلالرحمان
Previous Post

آزادی مارچ: خیبر پختونخوا سے کتنے لوگ آ رہے ہیں؟

Next Post

لاہور میں فضائی آلودگی: وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی کی انوکھی منطق

نیا دور

نیا دور

Related Posts

‘قریشی کہہ رہے ہیں پہلے عمران کو گرفتار کریں، پھر مجھے رہا کریں’

‘قریشی کہہ رہے ہیں پہلے عمران کو گرفتار کریں، پھر مجھے رہا کریں’

by نیا دور
جون 2, 2023
0

شاہ محمود قریشی کے بارے میں اطلاعات آ رہی ہیں کہ وہ رہا نہیں ہونا چاہتے۔ وہ اسٹیبلشمنٹ سے کہہ رہے ہیں...

پرویزالہیٰ بری ہوتے ہی دوسرے مقدمے میں گرفتار

پرویزالہیٰ بری ہوتے ہی دوسرے مقدمے میں گرفتار

by نیا دور
جون 2, 2023
0

لاہور کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر  اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو کرپشن...

Load More
Next Post
لاہور میں فضائی آلودگی: وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی کی انوکھی منطق

لاہور میں فضائی آلودگی: وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی کی انوکھی منطق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

بغاوت جو ناکام ہو گئی

بغاوت جو ناکام ہو گئی

by رضا رومی
جون 1, 2023
0

...

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

by منصور ریاض
مئی 29, 2023
0

...

سیاست دان ہی نہیں، عمران کے حمایتی جرنیل اور جج بھی سزا کے مستحق ہیں

سیاست دان ہی نہیں، عمران کے حمایتی جرنیل اور جج بھی سزا کے مستحق ہیں

by طالعمند خان
مئی 29, 2023
0

...

عمران جرنیلوں کے لئے گلے میں پھنسی ہڈی بن گئے، نہ نگلے بنے ہے اور نہ اُگلے

عمران جرنیلوں کے لئے گلے میں پھنسی ہڈی بن گئے، نہ نگلے بنے ہے اور نہ اُگلے

by رضا رومی
مئی 22, 2023
1

...

Shia Teachers Killings Kurram

کرم فرقہ وارانہ فسادات: ‘آج ہمارا بچنا مشکل ہے’

by رفعت اللہ اورکزئی
مئی 16, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Visit our sponsors. You can find many useful programs for free from them
 Visit