• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
بدھ, مارچ 29, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

”اندازہ ہوا فنکار کے پاس کتنی طاقت ہے،کوئی تو ہے جو گھبرا گیا “

نیا دور by نیا دور
نومبر 2, 2019
in احتجاج, جدوجہد, خبریں, میگزین
4 0
0
”اندازہ ہوا فنکار کے پاس کتنی طاقت ہے،کوئی تو ہے جو گھبرا گیا “
22
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کراچی بینالے کے تحت ‘کلنگ فیلڈز آف کراچی’ کے عنوان سے فریئر ہال میں اپنے فن پاروں کی نمائش کرنے والی آرٹسٹ عدیلہ سلیمان نے برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں کہا ہے کہ ”  ’یہ کیسی انتظامیہ ہے جس کو یہ ہی نہیں معلوم ہے کہ اس کا آرٹسٹ کر کیا رہا ہے؟‘

ان کا کہنا تھا کہ ‘بینالے میں لگے ہر کام کا سیاست سے تعلق ہے۔ آپ اگر ایسا آرٹ لگا رہے ہیں جس میں سوچ نہ ہو اور آپ اگر ڈرتے رہیں گے کہ آرٹ میں سیاسی پہلو نہ ہو تو وہ آرٹ نہ ہوا بلکہ ڈیکوریشن پیس ہوا۔ لوگوں کو بتا دیں کہ آپ یہ بنا کر لائیں گے تو آپ کا کام لگے گا ورنہ نہیں۔‘

RelatedPosts

چیمپئنز ٹرافی 2009ء کے دوران بغاوت کا ماسٹر مائنڈ شاہد آفریدی تھا: یونس خان

Load More


آرٹسٹ عدیلہ سلیمان نے مزید کہا کہ’مجھے یہ اندازہ ہوا ہے کہ فنکار کے پاس کتنی طاقت ہے، کوئی تو ہے جو دو گھنٹے میں گھبرا گیا۔ سارے فنکاروں کو یہ سمجھنا چاہیے کہ یہ تو ان کی جیت ہے۔’

یاد رہے کہ کراچی بینالے کے تحت ‘کلنگ فیلڈز آف کراچی’ کے عنوان سے فریئر ہال میں اپنے فن پاروں کی نمائش کی تھی تاہم شہری انتظامیہ کی جانب سے اُنھیں اس نمائش کو جاری رکھنے سے روک دیا گیا۔

اِس نمائش میں ایک چھ منٹ کی ویڈیو کے ساتھ مبینہ جعلی پولیس مقابلوں میں ہلاک ہونے والے 444 افراد کی علامتی قبریں بنائی گئیں تھیں۔

کراچی بینالے کی انتظامیہ نے بھی عدیلہ کے فن پاروں کو بینالے کی بنیادی تھیم سے متصادم قرار دیتے ہوئے ایک باضابطہ بیان میں کہا کہ اس پلیٹ فارم کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے سے آرٹ کو عوام تک پہنچانے کی کوششوں کو زک پہنچے گی۔

کراچی بینالے کی تاریخ

کراچی میں سب سے پہلے 2017 سے بینالے کے نام سے اس تقریب کا آغاز کیا گیا تھا۔ رواں سال یہ دوسرا بینالے ہے، جس میں منتظمین کے مطابق 16 ممالک کے آرٹسٹ اپنے فن پاروں کی نمائش کر رہے ہیں۔

کراچی زولاجیکل گارڈن اور فریئر ہال سمیت سات مقامات پر ان آرٹسٹوں کے فن پاروں کی نمائش کی جاری ہے۔

یاد رہے کہ جنوری 2018 میں نقیب اللہ محسود کو سابق ایس ایس پی راؤ انوار نے ایک پولیس مقابلے میں ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا تھا اور ان کا تعلق شدت پسند تنظیم سے ظاہر کیا تھا۔

لواحقین نے ان کے اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے یہ موقف اختیار کیا تھا کہ وہ ایک ماڈل اور عام نوجوان تھے۔ اس موقف نے فروغ حاصل کیا اور کراچی میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہوا جس کے بعد پولیس کی اعلیٰ سطح کی کمیٹی نے تحقیقات میں راؤ انوار کے موقف کو مسترد کیا تھا اور ان کی گرفتاری کی سفارش کی تھی۔

پشتون تحفظ موومنٹ سمیت متعدد جماعتوں نے اس ہلاکت کے خلاف آواز اٹھائی تھی۔

 

Tags: 'کلنگ فیلڈز آف کراچی'آرٹسٹ عدیلہ سلیمانکراچی بینالے
Previous Post

لاہور میں فضائی آلودگی: وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی کی انوکھی منطق

Next Post

’انِ ہاؤس تبدیلی آ سکتی ہے‘

نیا دور

نیا دور

Related Posts

عدالتی اصلاحات سے متعلق بل 2023 قومی اسمبلی سے منظور

عدالتی اصلاحات سے متعلق بل 2023 قومی اسمبلی سے منظور

by نیا دور
مارچ 29, 2023
0

چیف جسٹس آف پاکستان کے انفرادی حیثیت میں ازخود نوٹس لینے کے اختیارات کو محدود کرنے کے لیے عدالتی اصلاحات سے متعلق...

سابق فوجی افسر کا اپنے سویلین بیٹے کے لیے انصاف کا مطالبہ

سابق فوجی افسر کا اپنے سویلین بیٹے کے لیے انصاف کا مطالبہ

by نیا دور
مارچ 29, 2023
0

میجر جنرل (ر) سید ظفر مہدی عسکری اور ان کے اہل خانہ نے فوج اور عدلیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ان...

Load More
Next Post
’انِ ہاؤس تبدیلی آ سکتی ہے‘

’انِ ہاؤس تبدیلی آ سکتی ہے‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
1

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In