• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
پیر, فروری 6, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

کچھ تصویری جھلکیاں: روشنیوں سے بھر عید میلادالنبیؐ نےپاکستان کی گلیوں اور بازاروں کا حسن زندہ کر دیا

نیا دور by نیا دور
اکتوبر 31, 2020
in ثقافت, مذہب, معاشرہ, میگزین
7 0
0
کچھ تصویری جھلکیاں: روشنیوں سے بھر عید میلادالنبیؐ نےپاکستان کی گلیوں اور بازاروں کا حسن زندہ کر دیا
37
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ہمیشہ کی طرح اس سال بھی پاکستان میں عید میلادالنبی ﷺ بھر پور جوش و جذبے سے منایا گیا۔ شہریوں نے عید میلادالنبیﷺ کی تیاریاں ربیع الاول شروع ہوتے کر دیں اور11 ربیع الاول  بروز جمعرات تک ملک بھر کی گلیوں، سڑکوں اور چوراہوں کو کمکماتی لائٹوں اور رنگین لڑیوں سے سجا دیا گیا۔ گزشتہ بروز بروز جمعہ ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں اور دیہاتوں میں حضور اکرم ﷺ کی ولادت با سعادت کا دن منایا گیا۔ نہ صرف مسلمانوں بلکہ دیگر مذاہب کی اقوام نے بھی ربیع الاول کے جلوسوں کا پرتباک استقبال کیا اور شرکاء پر پر پھول برسائے۔  نبی اکرم ﷺ سے محبت کے جذبے سے سرشار مردو خواتین ، بوڑھے ، بچے سب نے خوبصورت لباس زیب تن کرتے ہوئے محافل اور جلوسوں میں شرکت کی، گلی گلی لنگر تقسیم کیا گیا، محافل میلاد منعقد کی گئیں اور رات کو مختلف روشنیوں کی سجاوٹ نے ملک بھر کی گلیوں اور بازاروں کا حسن زندہ کر دیا۔ حکومتی ، مذہبی ، سماجی ، میلاد کمیٹیوں اور انفرادی طور پر اس دن کا جشن منانے کیلئے خصوصی انتظامات کئے گئے۔ گلی گلی رسمی پہاڑیوں کی رنگینیوں نے چار چاند لگا دئیے اور انتہائی محنت سے تیار کردہ پہاڑیوں کو شہریوں نے خوب سراہا۔عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر ملک پاکستان کو روشنیوں سے کس طرح سجایا گیا اس کی کچھ تصویری جھلکیاں پیش خدمت ہیں۔

RelatedPosts

No Content Available
Load More

Tags: سجاوٹعید میلادلنبیﷺمیلاد
Previous Post

میری اہلیہ نہ ہوتیں تو میرا بچاؤ ممکن نہ تھا: وزیر اعظم عمران خان

Next Post

کرونا: مزید سخت اقدامات کیے جاسکتے ہیں،تیاری مکمل رکھیں: نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر

نیا دور

نیا دور

Related Posts

کشمیر کی آزادی پاکستان کی سیاسی اور معاشی طاقت سے ممکن ہے

کشمیر کی آزادی پاکستان کی سیاسی اور معاشی طاقت سے ممکن ہے

by احتشام اعجاز بھلی
فروری 5, 2023
0

ہر سال کی طرح اس سال بھی پانچ فروری پاکستان میں کشمیر ڈے کے نام سے منصوب ہے۔ اس دن سرکاری تعطیل...

5 فروری کو دو منٹ کی خاموشی سے کشمیر آزاد نہیں ہو گا

5 فروری کو دو منٹ کی خاموشی سے کشمیر آزاد نہیں ہو گا

by زینب نثار
فروری 5, 2023
0

کوئی آواز اب اٹھائے کہ کشمیر جل رہا ہے کوئی انصاف اب دلائے کہ کشمیر جل رہا ہے وہ کشمیر جو کبھی...

Load More
Next Post
کرونا: مزید سخت اقدامات کیے جاسکتے ہیں،تیاری مکمل رکھیں:  نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر

کرونا: مزید سخت اقدامات کیے جاسکتے ہیں،تیاری مکمل رکھیں: نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

by عاصم علی
فروری 2, 2023
1

...

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

by عاصم علی
فروری 3, 2023
0

...

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 30, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
0

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In