• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
اتوار, جنوری 29, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

میجر شبیر شریف: وطن عزیز کا ایک بہادر سپورت

نیا دور by نیا دور
نومبر 18, 2019
in زیادہ مقبول, میگزین, ویڈیوز
2 0
0
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

RelatedPosts

پے در پے مارشل لا، کمزور جمہوریت؛ پاکستان اور ترکی میں بہت کچھ مشترک ہے

اسٹیبلشمنٹ نے اپنی شکتیاں عمران خان میں منتقل کر دیں یا شکتی مان پی ٹی آئی میں شامل ہو چکا؟

Load More
نشانِ حیدر میجر شبیر شریف پاکستان کا وہ سپوت ہے جس کی فرض شناس اور شہادت آج بھی لہو کو گرماتی ہے۔ نیادور اس ملک کے عظیم بیٹے کو خراج تحسین پیش کرتا ہے۔ میجر شبیر شریف 29 اپریل 1943 کو گجرات میں پیدا ہوئے۔ سینٹ اینتھونی ہائی سکول لاہور سے او لیول کرنے کے بعد وہ ابھی گورنمنٹ کالج لاہور میں تعلیم حاصل کر رہے تھے کہ انہیں پی ایم اے، کاکول سے کال آ گئی۔ – پی ایم اے میں بہترین کارکردگی پر انہیں اعزازی شمشیر دی گئی۔ 1965 کی پاک بھارت جنگ میں – لڑائی کے دوران زخمی ہو جانے کے باوجود وہ اپنے وطن کے لئے جانفشانی سے لڑتے رہے۔ ان کی بے لوث بہادری کے صلے میں انہیں تمغہ جرأت سے نوازا گیا۔ 1971 کی جنگ میں میجر شبیر شریف نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ – انہوں نے چھٹی فرنٹیئر فورس کمپنی کی کمان سنبھالی اور کرمکھیرا پل اور سبونا چوٹی پر قبضہ کر لیا جو کہ پہلے بھارتی تسلط میں تھیں۔ دسمبر 1971 کو اپنے سپاہیوں کے بڑی تعداد میں نقصان کے بعد شبیر نے خود ایک ٹینک شکن گن سنبھالی اور بھارتی ٹینکوں پر فائرنگ کرنے لگے۔ اسی دوران ان کو ایک بھارتی ٹینک کا گولہ آ کر لگا اور وہ زمین پر گر گئے۔ شبیر کا تعلق فوجی ہیروز کے خاندان سے تھا۔ ان کے والد، محمد شریف، ایک رٹائرڈ میجر تھے۔ میجر عزیز بھٹی، جنہیں نشانِ حیدر سے بھی نوازا گیا، شبیر شریف کے ماموں تھے اور ان کے چھوٹے بھائی، جنرل راحیل شریف، پاکستانی افواج کے نویں سپہ سالار بھی بنے۔
Tags: 1965 کی پاک بھارت جنگپاکستانپاکستانی افواج کے نویں سپہ سالارجنرل راحیل شریفنشانِ حیدر میجر شبیر شریف
Previous Post

بھارت اور پاکستان کے مابین کشیدگی کے باعث کرتارپور کاریڈور کا مثبت اقدام ضائع ہو گیا

Next Post

ہاکی اب ہمارا قومی کھیل نہیں ہونا چاہیے

نیا دور

نیا دور

Related Posts

اصالتِ ماہیت اور مکتبِ خراسان

اصالتِ ماہیت اور مکتبِ خراسان

by حمزہ ابراہیم
جنوری 28, 2023
0

جدید سائنس نے یہ بتایا ہے کہ چیزیں مرکبات (Molecules) سے مل کر بنی ہیں۔ ان کی صفات مرکبات کی ترتیب اور...

کراچی شہر میں پانی کی قلت پیدا کرنے میں کس کس کا ہاتھ ہے؟

کراچی شہر میں پانی کی قلت پیدا کرنے میں کس کس کا ہاتھ ہے؟

by محمد عبدالحارث
جنوری 27, 2023
0

کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے 36 سالہ سپروائزر فرقان اختر کو منگھوپیر ضلع غربی میں اپنی موٹرسائیکل پر سڑکوں پر گھوم...

Load More
Next Post
ہاکی اب ہمارا قومی کھیل نہیں ہونا چاہیے

ہاکی اب ہمارا قومی کھیل نہیں ہونا چاہیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 27, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
0

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

by پیٹر جیکب
جنوری 14, 2023
0

...

Ahmad Baloch Kathak dance

بلوچستان کا ایک غریب چرواہا جو بکریاں چراتے چراتے آرٹسٹ بن گیا

by ظریف رند
جنوری 6, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In