• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
جمعہ, جون 2, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

آزادی مارچ کی کوریج کے لیے جانیوالی خاتون رپورٹر کیساتھ کیا سلوک ہوا؟

نیا دور by نیا دور
اکتوبر 28, 2019
in احتجاج, تجزیہ, خبریں, خواتین, سیاست, میگزین
3 0
0
آزادی مارچ کی کوریج کے لیے جانیوالی خاتون رپورٹر کیساتھ کیا سلوک ہوا؟
15
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پااکستان کے مختلف شہروں میں جے یو آئی کا آزادی مارچ اپنے آغاز کے بعد زور پکڑ رہی ہے۔ مارچ کے شرکا سندھ میں اکٹھے ہورہے ہیں جہاں سے وہ پنجاب کی طرف روانہ ہوں گے۔

پیر کو آزادی مارچ کے تحت سکھر میں جلسہ ہوا ہے۔ یہاں سے وہ رحیم ‌یارخان اور پھر ملتان جائیں گے۔

RelatedPosts

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کیلئے کافی مواد موجود ہے، جسٹس یحییٰ آفریدی

مجھے اسلام آباد دیر سے پہنچنے کا افسوس ہے، عمران خان

Load More

انڈیپینڈنٹ اردو سے تعلق رکھنے والی نامہ نگار رمیشہ علی نے اپنے بلاگ میں بتایا کہ کہ ”آزادی مارچ کا آغاز اتوار کو کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ سے ہوا تاہم  جلسے میں دور دور تک کسی خاتون کا نام و نشان نہیں تھا اور  رپورٹنگ کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی تھی کیوں کہ میں ایک عورت ہوں “۔

خاتون رپورٹر کا مزید کہنا تھا کہ ”غالباً اس مارچ میں خواتین کو شرکت کرنے کی اجازت نہیں کیوں کہ میں مرکزی سٹیج سے ایک میل کے فاصلے پر گاڑی میں موجود تھی اور میں نے جتنی بار بھی گاڑی سے اتر کرمارچ کی رپورٹنگ کرنے کی کوشش کی، مجھے جلسے کے شرکا میں سے کوئی نہ کوئی واپس گاڑی کی طرف بھیج رہا تھا “۔

ان کا کہنا تھا کہ ”وزارت داخلہ نے جے یو آئی ۔ف کی رضا کار فورس ’انصار السلام‘ پر پابندی عائد کی ہے لیکن یہاں ایک خاکی وردی والے رضاکار نے انتہائی بد تمیزی سے مجھے کہا کہ میری موجودگی سے مارچ کا ماحول خراب ہورہا ہے۔ شاید کچھ قارئین یہ سوچیں گے کہ میرا لباس مناسب نہیں تھا، لیکن میں واضح کر دوں کہ سر سے پاؤں تک میرا جسم ڈھکا ہوا تھا اور سر پر دوپٹہ بھی موجود تھا“۔

رمیشہ علی نے لکھا کہ ”ایک موقعے پر میں نے گاڑی سے باہر آکر کیمرا سیٹ کرنے کی کوشش کی تو سفید لباس میں ملبوس ادھیڑ عمر آدمی نے انتہائی اونچی آواز میں کہا ’آپ یہاں پر کیا تماشا لگا رہی ہیں، یہ آزادی مارچ ہے یہاں عورتیں رپورٹنگ نہیں کرتیں۔‘

اسی طرح ایک اور شخص نے مجھے گاڑی میں واپس بیٹھنے کا اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ’تم عورت ہو تمہیں شرم نہیں آتی، یہاں بے حیائی مت پھیلاؤ۔‘ آخراپنا کام کرنے میں یہ کون سی بے حیائی ہے؟ مجھے سمجھ نہیں آیا“۔

خاتون کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے ان تمام مشکلات کے باوجود  اپنا کام مکمل کیا تاہم انہوں نے سوال اٹھایا کہ ”یہ آخر یہ کس قسم کا آزادی مارچ ہے، جہاں ایک عورت کو عزت سے کام کرنے کی آزادی تک نہیں۔ میرے کچھ نہ کہنے اور کرنے کے باوجود خود بخود ’آزادی مارچ ‘کا ماحول کیسے خراب ہورہا تھا“؟

 

 

Tags: آزادی مارچ
Previous Post

بات اب ڈیل اور دھرنوں سے بےحد آگے نکل چکی ہے

Next Post

پروفیسر پرویز ہود بھائی کا علامہ اقبال پر اٹھائے گئے اعتراضات کا تنقیدی جائزہ

نیا دور

نیا دور

Related Posts

‘قریشی کہہ رہے ہیں پہلے عمران کو گرفتار کریں، پھر مجھے رہا کریں’

‘قریشی کہہ رہے ہیں پہلے عمران کو گرفتار کریں، پھر مجھے رہا کریں’

by نیا دور
جون 2, 2023
0

شاہ محمود قریشی کے بارے میں اطلاعات آ رہی ہیں کہ وہ رہا نہیں ہونا چاہتے۔ وہ اسٹیبلشمنٹ سے کہہ رہے ہیں...

پرویزالہیٰ بری ہوتے ہی دوسرے مقدمے میں گرفتار

پرویزالہیٰ بری ہوتے ہی دوسرے مقدمے میں گرفتار

by نیا دور
جون 2, 2023
0

لاہور کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر  اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو کرپشن...

Load More
Next Post
سکول میں علامہ اقبال کی نظم پڑھانے پر انتظامیہ کا ایکشن، استاد معطل

پروفیسر پرویز ہود بھائی کا علامہ اقبال پر اٹھائے گئے اعتراضات کا تنقیدی جائزہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

بغاوت جو ناکام ہو گئی

بغاوت جو ناکام ہو گئی

by رضا رومی
جون 1, 2023
0

...

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

by منصور ریاض
مئی 29, 2023
0

...

سیاست دان ہی نہیں، عمران کے حمایتی جرنیل اور جج بھی سزا کے مستحق ہیں

سیاست دان ہی نہیں، عمران کے حمایتی جرنیل اور جج بھی سزا کے مستحق ہیں

by طالعمند خان
مئی 29, 2023
0

...

عمران جرنیلوں کے لئے گلے میں پھنسی ہڈی بن گئے، نہ نگلے بنے ہے اور نہ اُگلے

عمران جرنیلوں کے لئے گلے میں پھنسی ہڈی بن گئے، نہ نگلے بنے ہے اور نہ اُگلے

by رضا رومی
مئی 22, 2023
1

...

Shia Teachers Killings Kurram

کرم فرقہ وارانہ فسادات: ‘آج ہمارا بچنا مشکل ہے’

by رفعت اللہ اورکزئی
مئی 16, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Visit our sponsors. You can find many useful programs for free from them
 Visit