• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
جمعرات, مارچ 30, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

بیوی کو میکے سے گھر لانے سے متعلق شوہر کی درخواست پر سماعت، ججز کے دلچسپ مشورے

نیا دور by نیا دور
ستمبر 27, 2019
in انصاف, خبریں
4 0
0
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی درخواست کی سماعت کرنے والے سات ججز کا شخصی خاکہ
24
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بیوی کو میکے سے لانے کے لیے شوہر سپریم کورٹ پہنچ گیا جس پر ججز نے بھی درخواست گزار کو مفید مشوروں سے نوازا۔

بیوی کو میکے سے گھر لانے سے متعلق شوہر کی درخواست پر سماعت سپریم کورٹ کے جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کی۔ درخواست گزار عمردراز کے وکیل نے اپنے دلائل میں کہا کہ ان کا مؤکل بیوی کے ساتھ رہنا چاہتا ہے اور اب بھی بیوی اور بچوں سے پیار کرتا ہے۔

RelatedPosts

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ فیصلہ؛ ‘یہ صورت حال ہم 1997 میں دیکھ چکے ہیں’

رولز میں ترمیم تک چیف جسٹس ازخود نوٹس کی سماعت اور بنچوں کی تشکیل سے رک جائیں؛ جسٹس فائز عیسیٰ

Load More

دوران سماعت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل نے سوال کیا کہ کیا خاتون طلاق لینا چاہتی ہے؟ بیوی تو چاہتی ہے کہ شادی قائم رہے لیکن ایسا تو نہیں ہو گا کہ بازار سے صرف پھول لے کر بھیج دیں تو بیوی واپس آجائے گی، ان کی بیوی نان نفقہ مانگ رہی ہے۔

جسٹس قاضی فائز عیسی نے اپنے ریمارکس میں مزید کہا کہ بچی کو چاند ستارے نہیں چاہئیں، عید پر اپنی بیوی کے لیےکپڑے بھیج دیا کریں، کچھ تو ایسا کریں۔ جسٹس مشیر عالم نے ریمارکس میں کہا کہ عدالتوں میں ایسے معاملات حل نہیں ہوتے، بیوی کو خرچہ دے کر اپنی طرف مائل کریں، پیار محبت سے اپنی بیوی کو کوئی چیز تو بھیجیں تاکہ عورت کو بھی پتا چلے کہ شوہر اس سے پیار کرتا ہے۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل سے استفسار کیا کہ کیا آپ شادی شدہ ہیں؟ جس پر وکیل نے کہا جی میں میں شادی شدہ ہوں۔ جسٹس مشیر عالم نے کہا اپنے مؤکل عمردراز کو بھی گُر سکھائیں کہ بیوی کو کیسے خوش رکھا جاتا ہے۔

درخواست گزار کی جانب سے معاملے کو آپس میں مل بیٹھ کر حل کرنے کی یقین دہانی کرائے جانے کے بعد عدالت نے معاملہ نمٹا دیا۔

Tags: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
Previous Post

امریکی نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا کا مقبوضہ کشمیر سے فوری کرفیو اٹھانے کا مطالبہ

Next Post

قومی سلامتی کے تحفظ کا فریب

نیا دور

نیا دور

Related Posts

عمران خان کو خفیہ معلومات فراہم کرنے والا اسلام آباد کا ایس پی پکڑا گیا

عمران خان کو خفیہ معلومات فراہم کرنے والا اسلام آباد کا ایس پی پکڑا گیا

by نیا دور
مارچ 30, 2023
0

صحافی سید عمران شفقت نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے ساتھ وفاداری...

توشہ خانہ کیس: عدالت نے عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی

توشہ خانہ کیس: عدالت نے عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی

by نیا دور
مارچ 30, 2023
0

اسلام آباد کی سیشن عدالت نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)...

Load More
Next Post
قومی سلامتی کے تحفظ کا فریب

قومی سلامتی کے تحفظ کا فریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

Shehbaz-Sharif-Vs-Bandial

چیف جسٹس کے اختیارات کم کرنے سے آئینی حکمرانی کا خواب پورا نہیں ہوگا

by اعجاز احمد
مارچ 29, 2023
0

...

الیکشن پہلے عمران خان نے رکوائے، پھر شہباز شریف نے

الیکشن پہلے عمران خان نے رکوائے، پھر شہباز شریف نے

by شاہد میتلا
مارچ 29, 2023
0

...

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In