• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
اتوار, مئی 28, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

احتساب شروع ہوچکا ہے، جس نے جو کیا ہے وہ بھگتے گا، وزیر داخلہ

نیا دور by نیا دور
جولائی 18, 2019
in انصاف, بڑی خبر, سیاست, قومی, میگزین
2 0
0
احتساب شروع ہوچکا ہے، جس نے جو کیا ہے وہ بھگتے گا، وزیر داخلہ
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ احتساب شروع ہوچکا ہے، جس نے جو کیا ہے وہ بھگتے گا، نیب ایک آزاد اور خود مختارادارہ ہے، کسی کی گرفتاری میں حکومت کا کوئی عمل دخل نہیں۔

 وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین نیب کو (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی نے منتخب کیا، چیئرمین نیب کی تقرری میں عمران خان کا کوئی کردار نہیں، جس نے جو کیا وہ بھگتے گا، ہمارے ارکان بھی نیب کی پیشیاں بھگت رہے ہیں، سیاستدانوں کی پکڑ دھکڑ پر میرا بس چلے تو نیب کو کہوں جلدی کرلیں، بندے زیادہ ہیں جنہیں گرفتار کرنا ہے مگر ابھی کم کو گرفتار کیا۔

RelatedPosts

عدالتی فیصلے کی آڑ میں فسادی جتھہ ساری رات آگ لگاتا رہا، رانا ثنا اللّٰہ

ہمارے ہاتھ پائوں باندھے گئے تو اتحادیوں کو اعتماد میں لے کر عوام میں چلے جائیں گے: رانا ثناء اللہ

Load More

اعجاز شاہ نے مزید کہا کہ وزیراعظم ہمیشہ ملکی مفاد کی بات کرتے ہیں، عمران خان جتنا فرنٹ فٹ پر کھیل رہے ہیں کوئی نہیں کھیلا، ملکی پالیسی میں تبدیلی کا کریڈٹ حکومت کو جاتا ہے، آصف زرداری نے خود کہا تھا ایسا تو ہوتا ہے ایسے کاموں میں، تحریک انصاف کی حکومت میں ہر سطح پر تبدیلی آئی، 126 دن کے دھرنے پر رونق لگی رہی، 126 روز کا دھرنا کہنا آسان، کرنا مشکل ہے۔ وزیراعظم جھوٹے کیس پر بھی عدالت پیش ہوتے رہے، کسی کو شیشے توڑنے کی اجازت نہیں دے سکتے، اپوزیشن احتجاج کرے، کنٹینر ہم دیں گے۔ احتجاج سب کا حق، حکومت کا فرض ہے لوگوں کی زندگیوں کا تحفظ کرے۔

کلبھوشن یادیو کے فیصلے پر وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ بھارت اپنی شکست کو جیت کے طور پر پیش کر رہا ہے۔

Tags: احتساب کا عملاعجاز شاہوزیر داخلہ
Previous Post

کیا چیئرمین ایف بی آر کو تبدیل کیا جا رہا ہے؟

Next Post

‘فیس ایپ‘ ایپلی کیشن پر پابندی لگانے کی تجویز ‘

نیا دور

نیا دور

Related Posts

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

by منصور ریاض
مئی 27, 2023
0

پاکستان اور ہندوستان کی سرزمین پر کھیلے جانے والے 1987 کے ورلڈ کپ میں اگرچہ دفاعی چیمپئن انڈیا اور کالی آندھی ویسٹ...

9 مئی کی ناکام بغاوت میں ‘فیلڈ مارشل’ خدیجہ شاہ گھر کی بھیدی تھیں؟

9 مئی کی ناکام بغاوت میں ‘فیلڈ مارشل’ خدیجہ شاہ گھر کی بھیدی تھیں؟

by منصور ریاض
مئی 24, 2023
0

یہ اُن دنوں کی بات ہے جب آرمی پبلک سکول کراچی میں ہم چند بلڈی سویلینز کے بچے دس گنا زیادہ فیس...

Load More
Next Post
‘فیس ایپ‘ ایپلی کیشن پر پابندی لگانے کی تجویز ‘

'فیس ایپ‘ ایپلی کیشن پر پابندی لگانے کی تجویز '

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

by منصور ریاض
مئی 27, 2023
0

...

سیاست دان ہی نہیں، عمران کے حمایتی جرنیل اور جج بھی سزا کے مستحق ہیں

سیاست دان ہی نہیں، عمران کے حمایتی جرنیل اور جج بھی سزا کے مستحق ہیں

by طالعمند خان
مئی 27, 2023
0

...

عمران جرنیلوں کے لئے گلے میں پھنسی ہڈی بن گئے، نہ نگلے بنے ہے اور نہ اُگلے

عمران جرنیلوں کے لئے گلے میں پھنسی ہڈی بن گئے، نہ نگلے بنے ہے اور نہ اُگلے

by رضا رومی
مئی 22, 2023
1

...

Shia Teachers Killings Kurram

کرم فرقہ وارانہ فسادات: ‘آج ہمارا بچنا مشکل ہے’

by رفعت اللہ اورکزئی
مئی 16, 2023
0

...

بشریٰ بی بی کی سہیلی فرح خان گوگی عمران خان دور حکومت میں کتنی بااثر تھیں؟

بشریٰ بی بی کی سہیلی فرح خان گوگی عمران خان دور حکومت میں کتنی بااثر تھیں؟

by خضر حیات
مئی 8, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Visit our sponsors. You can find many useful programs for free from them
 Visit