• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
جمعہ, جنوری 27, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

اسلام آباد: متنازع بینرز لگانے والے گرفتار، بینرز لگانے والوں کا اصل مقصد کیا تھا؟

نیا دور by نیا دور
نومبر 15, 2019
in جرم, سیاست, قومی, میگزین
2 0
0
اسلام آباد: متنازع بینرز لگانے والے گرفتار، بینرز لگانے والوں کا اصل مقصد کیا تھا؟
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

شہر اقتدار میں متنازع بینرز لگانے کے مبینہ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، سوشل میڈیا پر تصویریں آنے کے بعد پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے متنازع بینرز بھی ہٹا دیے، ان بینرز پر بھارتی رکن اسمبلی کا پاکستان مخالف بیان تحریر تھا۔

شہر اقتدار میں لگنے والے بینرز کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہونے کے بعد اسلام آباد پولیس نے بلو ایریا سے ملزمان کو گرفتار کیا تھا، جن کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا کہ وہ بینرز آویزاں کرنے کے ذمہ دار ہے۔

RelatedPosts

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد کے نادرا چوک پر احتجاج کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست مسترد، ریڈ زون سیل

Load More

پولیس کا کہنا تھا کہ گرفتار کیے جانے والے ملزمان نے بینرز بنائے تھے اور انہیں گوجرانوالہ کے ایک رہائشی شخص کی جانب سے بینرز کی اشاعت کے لیے کہا گیا تھا۔

وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں سے ہٹائے جانے والے بینرز پر بھارت کی راجیا سبھا کے اجلاس کی ایک تصویر موجود تھی جس کے نیچے بھارتی رکن اسمبلی سنجے روت کا اسمبلی میں دیا گیا پاکستان مخالف بیان انگریزی میں تحریر تھا اور بینرز پر آویزاں تصویر میں بھی وہ نظر آرہے تھے۔ رکن اسمبلی سنجے روت نے پاکستان مخالف بیان دیتے ہوئے ”اکھنڈ بھارت” کا مطالبہ دہرایا تھا۔

سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی بینرز کی ویڈیوز اور تصاویر سے یہ واضح نہیں ہوسکا کہ اس کے ذریعے کیا پیغام دینے کی کوشش کی گئی تھی کیونکہ بینرز پر ایک ”لوگو” بھی موجود تھا جس میں ”اکھنڈ بھارت ریل ٹیرر” کے الفاظ واضح طور پر موجود تھے، یعنی اکھنڈ بھارت اصل دہشتگردی ہے۔

واضح رہے کہ اکھنڈ بھارت کی اصطلاح ایک ایسی ریاست کے قیام کے لیے استعمال کی جاتی ہے، جس میں افغانستان، پاکستان، بھارت، نیپال، میانمار، تبت، بھوٹان اور بنگلہ دیش ایک ہی حکومت کے زیر انتظام ہوں۔

Tags: اسلام آباداکھنڈ بھارتشہر اقتدارمتنازع بینرزوفاقی دارلحکومت
Previous Post

‘بھارت جنگ چھیڑ سکتا ہے’

Next Post

بھارت کشمیریوں کی نسل کشی میں ملوث ہے، مسلم امہ خاموش کیوں ہے؟ شیریں مزاری

نیا دور

نیا دور

Related Posts

گلگت بلتستان؛ منفی 18 ڈگری میں خیموں میں پڑے سیلاب متاثرین حکومتی امداد کے منتظر

گلگت بلتستان؛ منفی 18 ڈگری میں خیموں میں پڑے سیلاب متاثرین حکومتی امداد کے منتظر

by سرور حسین سکندر
جنوری 25, 2023
0

گلگت بلتستان کے ضلع گنگنچھے کے گاؤں کونیس کے سیلاب متاثرین نے ہمیں بتایا کہ جمعہ کی نماز پڑھنے کے بعد گھروں...

پاکستانی کرکٹ میں طبقاتی، نسلی اور مذہبی تعصب کی تاریخ کتنی پرانی ہے؟

پاکستانی کرکٹ میں طبقاتی، نسلی اور مذہبی تعصب کی تاریخ کتنی پرانی ہے؟

by ندیم فاروق پراچہ
جنوری 25, 2023
0

جب پاکستان وجود میں آیا تو مختلف معاشرتی گروہ بجائے ہم آہنگ ہونے کے ایک دوسرے سے دور ہوتے چلے گئے اور...

Load More
Next Post
بھارت کشمیریوں کی نسل کشی میں ملوث ہے، مسلم امہ خاموش کیوں ہے؟ شیریں مزاری

بھارت کشمیریوں کی نسل کشی میں ملوث ہے، مسلم امہ خاموش کیوں ہے؟ شیریں مزاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 26, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
0

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

by پیٹر جیکب
جنوری 14, 2023
0

...

Ahmad Baloch Kathak dance

بلوچستان کا ایک غریب چرواہا جو بکریاں چراتے چراتے آرٹسٹ بن گیا

by ظریف رند
جنوری 6, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In