• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
منگل, مئی 30, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

چاند کو تسخیر کرنے کی 50ویں سالگرہ اور چاند کے متعلق 7 دلچسپ حقائق

نیا دور by نیا دور
جولائی 19, 2019
in انوویشن, سائنس, میگزین
6 0
0
چاند کو تسخیر کرنے کی 50ویں سالگرہ اور چاند کے متعلق 7 دلچسپ حقائق
36
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

چاند پر انسانی قدم رکھے جانے کے 50 سال مکمل ہوگئے ہیں، امریکی خلائی مشن کی 50ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ 16 جولائی 1969 میں خلاباز نیل آرمسٹرانگ، بز آلڈرِن اور مائیکل کولنز کو سیٹرن فائیو راکٹ کے اوپر اپالو خلائی جہاز میں بٹھا کر صرف 11 منٹ کے اندر مدار میں پہنچا دیا گیا تھا۔ چار دن بعد نیل آرمسٹرانگ اور بز آلڈرن چاند کی سطح پر قدم رکھنے والے پہلے انسان بنے۔

جب امریکی خلائی مشن چاند پر اترا تو اُس وقت سے چاند کے بارے میں کئی دلچسپ اور عجیب و غریب حقائق سامنے آئے۔ جرمن خبر رساں ادارے ڈی ڈبلیو اردو کی ایک رپورٹ میں ان دلچسپ حقائق کو تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔

RelatedPosts

ماہِ رمضان کا چاند نظر آ گیا، کل پہلا روزہ ہو گا

زمین کو بچانے کے لئے اسکا یا چاند کا مدار بدلا جائے، سیاستدان کا عجیب و غریب مطالبہ

Load More

چاند سکڑ رہا ہے

امریکی خلائی ادارے ناسا کے مطابق چاند کی حرارت میں مسلسل کمی واقع ہو رہی ہے۔ اس کے باعث اس کی سطح ایسے سکڑتی جا رہی ہے جیسے انگور خشک ہونے پر کشمِش کی صورت اختیار کر جاتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ چاند کا اندرونی حصہ بھی سکڑنے کے عمل میں ہے۔ گزشتہ لاکھوں برسوں میں چاند کی مجموعی حجم میں پچاس میٹر کی کمی ہو چکی ہے۔

چاند پر امریکی جھنڈا کیسے لہراتا ہے؟

سازشی عناصر کا خیال ہے کہ چاند پر انسان کے اترنے کا امریکی دعویٰ غلط ہے اور نیل آرمسٹرانگ اور ایڈون ایلڈرن نے چاند پر نہیں بلکہ ایک ساؤنڈ اسٹیج پر چہل قدمی کی تھی۔ یہ بھی کہا گیا کہ جو امریکی جھنڈا نصب کیا گیا۔ وہ ایسے لہراتا دکھایا گیا ہے جیسے ہوا چل رہی ہو، جبکہ خلا میں ہوا موجود نہیں۔ ناسا کا کہنا ہے کہ تصویر خلا باز الڈرن کے جھنڈے کو لہرا کر کھولنے کے وقت لی گئی تھی۔

جلا دینے والی گرمی اور منجمد کر دینے والی سردی

چاند پر درجہٴ حرارت غیر معمولی طور پر انتہائی بلند اور کم ہوتا رہتا ہے۔ یہ 127 ڈگری سینٹی گریڈ یا 260 ڈگری فارن ہائیٹ تک پہنچ سکتا ہے۔ چاند پر درجہٴ حرارت میں گراوٹ منفی 153 سینٹی گریڈ تک یا منفی 243 ڈگری فارن ہائیٹ تک ہو سکتی ہے۔

چاند پر انسانی وجود کی روایت

یہ بھی ایک قدیمی روایت ہے کہ چاند پر کوئی شخص رہتا ہے۔ کچھ لوگ کے مطابق چاند کے چہرے پر انسانی چہرہ بھی دکھائی دیتا ہے۔ پاکستان میں یہ کہانی چلتی ہے کہ چاند پر ایک بڑھیا سوت کاتنے میں مصروف ہے۔ ہر ثقافت میں چاند پر کسی انسان کی موجودگی کی کہانی گھومتی ہے۔ چاند پر اترنے والے خلابازوں کو وہاں کسی انسان سے پالا نہیں پڑا ہے۔

زمین سے دوری اور سورج گرہن کا خاتمہ

سائنس دانوں کے مطابق چاند، زمین سے سالانہ بنیاد پر چار سینٹی میٹر کی رفتار سے دور ہو رہا ہے۔ تقریباً ساڑھے پانچ سو ملین سالوں کے بعد چاند اتنی دور ہو جائے گا کہ زمین پر سورج گرہن کا امکان ختم ہو کر رہ جائے گا۔

بھیڑیے کو کوئی فکر نہیں

روایتاً بڑھتے چاند کو دیکھ کر بھیڑیے کا غرانا مشہور ہے۔ تمام پرانی دہشت پیدا کرنے والی فلموں میں شدت پیدا کرنے کے لیے چاند کو دیکھ کر بھیڑیے کا غرانا اور بھونکنا بڑھنا دکھایا جاتا تھا۔ حقیقت یہ ہے کہ پورے چاند پر بھی بھیڑیے پوری شدت سے چاند کو دیکھ کر بھونکتے نہیں ہیں۔ وہ معمول کے مطابق رات کے وقت بھیانک انداز میں کسی وقت چیختے ہیں اور اس کا پورے چاند سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

مون واکرز: کتنا ہمہ جہت گروپ ہے؟

اب تک چاند پر ایک درجن سے زائد انسان قدم رکھ چکے ہیں۔ یہ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھتے تھے۔ لیکن ان میں ایک چیز مشترک ہے کہ وہ سب امریکی تھے، سبھی سفید فام اور مرد تھے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ کب پہلا غیر امریکی چاند پر قدم رکھتا ہے اور کس وقت کوئی عورت چاند کی نگری سے ہو کر لوٹتی ہے۔

Tags: اپالو مشنچاندچاند کے بارے میں دلچسپ حقائق
Previous Post

دفاعی صنعت میں خودانحصاری کیلئے پبلک پرائیوٹ شراکت داری ضروری ہے، آرمی چیف

Next Post

اللہ سے وعدہ کیا تھا موقع ملے تو ملک لوٹنے والوں کو نہیں چھوڑوں گا، عمران خان

نیا دور

نیا دور

Related Posts

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

by منصور ریاض
مئی 29, 2023
0

پاکستان اور ہندوستان کی سرزمین پر کھیلے جانے والے 1987 کے ورلڈ کپ میں اگرچہ دفاعی چیمپئن انڈیا اور کالی آندھی ویسٹ...

9 مئی کی ناکام بغاوت میں ‘فیلڈ مارشل’ خدیجہ شاہ گھر کی بھیدی تھیں؟

9 مئی کی ناکام بغاوت میں ‘فیلڈ مارشل’ خدیجہ شاہ گھر کی بھیدی تھیں؟

by منصور ریاض
مئی 24, 2023
0

یہ اُن دنوں کی بات ہے جب آرمی پبلک سکول کراچی میں ہم چند بلڈی سویلینز کے بچے دس گنا زیادہ فیس...

Load More
Next Post
اللہ سے وعدہ کیا تھا موقع ملے تو ملک لوٹنے والوں کو نہیں چھوڑوں گا، عمران خان

اللہ سے وعدہ کیا تھا موقع ملے تو ملک لوٹنے والوں کو نہیں چھوڑوں گا، عمران خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

بغاوت جو ناکام ہو گئی

بغاوت جو ناکام ہو گئی

by رضا رومی
مئی 30, 2023
0

...

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

by منصور ریاض
مئی 29, 2023
0

...

سیاست دان ہی نہیں، عمران کے حمایتی جرنیل اور جج بھی سزا کے مستحق ہیں

سیاست دان ہی نہیں، عمران کے حمایتی جرنیل اور جج بھی سزا کے مستحق ہیں

by طالعمند خان
مئی 29, 2023
0

...

عمران جرنیلوں کے لئے گلے میں پھنسی ہڈی بن گئے، نہ نگلے بنے ہے اور نہ اُگلے

عمران جرنیلوں کے لئے گلے میں پھنسی ہڈی بن گئے، نہ نگلے بنے ہے اور نہ اُگلے

by رضا رومی
مئی 22, 2023
1

...

Shia Teachers Killings Kurram

کرم فرقہ وارانہ فسادات: ‘آج ہمارا بچنا مشکل ہے’

by رفعت اللہ اورکزئی
مئی 16, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Visit our sponsors. You can find many useful programs for free from them
 Visit