• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
پیر, مارچ 20, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

‘مارکیٹیں دیر سے کھولنے والے جلدی بند کرنے کے فیصلے پر ٹسوے نہ بہائیں تو اور کیا کریں’

حکومت نے ملک بھر میں قومی توانائی بچت پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک بھر میں ریسٹورنٹس، ہوٹل اور مارکیٹیں رات 8 بجے بند ہو جائیں گی۔ شادی ہال رات 10 بجے بند کر دیئے جائیں گے۔ اس سے سالانہ 62 ارب روپے کی بچت ہو گی۔ سرکاری اداروں میں میں 20 فیصد ملازمین روٹیشن کی بنیاد پر ورک فراہم ہوم کریں تو 56 ارب روپے کی سالانہ بچت ہو گی۔

نیا دور by نیا دور
دسمبر 21, 2022
in خبریں
11 0
0
‘مارکیٹیں دیر سے کھولنے والے جلدی بند کرنے کے فیصلے پر ٹسوے نہ بہائیں تو اور کیا کریں’
13
SHARES
62
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حکومت پاکستان کی جانب سے توانائی بچت پروگرام کے تحت ملک بھر کی مارکیٹیں 8 بجے جبکہ شادی ہالز اور ہوٹلز رات 10 بجے تک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کو تاجر برادری کی جانب سے مسترد کر دیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ حکومت نے ملک بھر میں قومی توانائی بچت پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک بھر میں مارکیٹیں رات 8 بجے بند ہوں گی اور ورک فرام ہوم کی بھی تجویز زیر غور ہے۔

RelatedPosts

حکومت کا پیٹرول کی قیمت 100 روپے کم کرنے کا اعلان

متعدد موسمی آفات کے پاکستانی خواتین پر اثرات

Load More

ان کا کہنا تھا کہ نئی بچت پالیسی کے تحت ریسٹورنٹس، ہوٹل اور مارکیٹیں رات 8 بجے بند ہو جائیں گی۔ شادی ہال رات 10 بجے بند کر دیئے جائیں گے۔ اس سے سالانہ 62 ارب روپے کی بچت ہو گی۔ سرکاری اداروں میں میں 20 فیصد ملازمین روٹیشن کی بنیاد پر ورک فراہم ہوم کریں تو 56 ارب روپے کی سالانہ بچت ہو گی۔

ان کا کہنا تھا کہ پرانے پنکھے 120 واٹ کے ہیں۔ نئے 60 واٹ کے پنکھے لگانے سے سالانہ 15 ارب روپے بچیں گے۔ پرانے بلبوں کی جگہ ایل ای ڈی لگانے سے 23 ارب بچیں گے۔ نئے بلب، نئے پنکھے اور انورٹر اے سی استعمال کریں تو سالانہ 9 ہزار ڈالر بچت ہو گی۔

اس اعلان کے بعد  مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کا ردعمل سامنے آیا جس کے مطابق تاجران نے وفاقی کابینہ کے ریسٹورنٹ اور شادی ہالز رات 10 بجے بند کرنے کے فیصلے کو بھی مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بغیر مشاورت مارکیٹس رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ ناقابل عمل ہے۔

مرکزی تنظیم تاجران کے عہدیداروں نے کہا کہ وفاق، صوبوں کی لڑائی میں تاجروں کو تختہ مشق بنانے کا سلسلہ بند کیا جائے اور حکومت نمائشی اقدامات کے بجائے معاشی بحران کے حل پر توجہ دے۔

جہاں پاکستان میں تاجر برادری کی جانب سے حکومت کے اس فیصلے پر تنقید کی جارہی ہے وہیں دنیا میں اور بھی بہت سے ایسے ممالک ہیں جہاں دکانیں اور مارکیٹیں جلدی بند کرنا روزانہ کا معمول ہے تاہم وہاں دکانیں جلدی بند کرنے پر ایسی توجیہات پیش نہیں کی جاتیں۔

بنگلہ دیش بھی باکستان ہی کی طرح  توانائی کے بحران کا شکار ہے اور وہاں بھی توانائی  کی بچت کے لئے مارکیٹیں رات8 بجے بند کر دی جاتی ہیں۔

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں مارکیٹیں پیر سے بدھ تک شام ساڑھے  5 بجے تک بند کر دی جاتی ہیں جبکہ جمعرات اور جمعہ کو رات 9 بجے تک بند ہو جاتی ہیں۔ تاہم ہفتہ اور اتوار کو شام 5 بجے تک کھلی رہتی ہیں۔ کچھ سُپر مارکیٹیں جو صبح 6 بجے سے رات 9 بجے تک کھلی رہتی ہیں۔ علاوہ ازیں آسٹریلیا میں موسم کے مطابق ‘ڈے لائٹ سیونگ’ کے تحت  ٹائم تبدیل کیا جاتا ہے تاکہ انرجی کی زیادہ سے زیادہ بچت کی جاسکے۔

انگلینڈ میں عمومی طور پر دکانیں صبح 9 بجے کھولی جاتی ہیں اور شام 6 بجے تک بند کر دی جاتی ہیں۔ کچھ سُپر سٹور پورا ہفتہ 24 گھنٹے کھلے رہتے ہیں جبکہ  قانون کے مطابق اتوار کے روز مارکیٹیں صرف 6 گھنٹے کے لئے کھولی جاتی ہیں جو عام طور پر  صبح 10 بجے سے 4 بجے تک یا پھر صبح 11 بجے سے شام 5 بجے تک ہوتے۔

کچھ یورپی ملکوں میں مارکیٹیں جلدی بند کر دی جاتی ہیں جبکہ اتوار کو مکمل بند رہتی ہیں۔

نیدرلینڈز میں مارکیٹیں رات 10 بجے تک کھلی رہتی ہیں جبکہ سینٹر کے باہر کے مختلف علاقوں میں  شام 6 بجے بند کر دی جاتی ہیں اور اتوار کو مکمل بند ہوتی ہیں۔

جرمنی میں کچھ مارکیٹیں شام 7 بجے جبکہ سُپر مارکیٹیں 10 بجے تک بند کر دی جاتی ہیں۔

یونان اور دیگر جنوبی یورپ کے ممالک میں مارکیٹیں شام 5 بجے بند کر دی جاتی ہیں۔

امریکہ میں دکانوں کو بند کرنے کا وقت 11 بجے تک ہے تاہم مختلف کمپنیوں کی دکانیں بند کرنے کے مختلف اوقات کار ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ دنیا بھر میں اکثریت کے کاروباری اوقات کا آغاز دن میں 6 سے 9 کے بیچ میں ہو جاتا ہے لیکن پاکستان میں دوپہر 12 بجے کے بعد بھی دکانیں آرام سے کھولنے کے روایت ہے۔ تو جنہوں نے دکانیں کھولنی ہی دیر سے ہیں تو وہ جلدی بند کرنے کے فیصلے پر ٹسوے نہ بہائیں تو اور کیا کریں۔

Tags: energy conservationMarketspakistanrestaurants
Previous Post

پاکستانی سیاست میں جمعہ بڑے بڑے فیصلوں کا دن ہے

Next Post

جنرل باجوہ کا عمران خان کو جواب – انصار عباسی

نیا دور

نیا دور

Related Posts

‘چینی امداد کے بعد حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے’

‘چینی امداد کے بعد حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے’

by نیا دور
مارچ 20, 2023
0

حکومت نے فیصلہ کر لیا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ نہیں ہو گا۔ وہ اگلے الیکشن کے لئے بیانیہ...

حکومت کا پیٹرول کی قیمت 100 روپے کم کرنے کا اعلان

حکومت کا پیٹرول کی قیمت 100 روپے کم کرنے کا اعلان

by نیا دور
مارچ 20, 2023
0

حکومت نے غریب عوام کے لئے پیٹرولم مصنوعات کی قیموں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے...

Load More
Next Post
جنرل باجوہ کا عمران خان کو جواب – انصار عباسی

جنرل باجوہ کا عمران خان کو جواب - انصار عباسی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

‘عمران خان اور شیخ رشید پاکستان کے جھوٹے ترین شخص ہیں’ (پارٹ 1)

‘عمران خان اور شیخ رشید پاکستان کے جھوٹے ترین شخص ہیں’ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 20, 2023
0

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
0

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
0

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In