• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
بدھ, مارچ 29, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

‘پی ٹی آئی اور پرویز الہیٰ مل کر پنجاب اسمبلی پر چھاپہ مار کارروائی کرنا چاہتے ہیں’

پی ٹی آئی اور پرویز الہیٰ مل کر پنجاب اسمبلی پر کوئی چھاپہ مار کارروائی کرنا چاہتے ہیں۔ وہ اراکین اسمبلی کی بولی لگانا چاہ رہے ہیں، اب دیکھنا ہو گا کہ اس کارروائی میں پرویز الہیٰ کو کیا ملے گا؟

نیا دور by نیا دور
جنوری 11, 2023
in خبریں
11 0
0
13
SHARES
62
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اس وقت پنجاب میں کوئی بھی حکومت نہیں ہے، لوگوں کے مسائل کوئی بھی حل نہیں کر رہا، آٹے کا مسئلہ صوبوں کا مسئلہ ہے مگر صوبائی حکومت صرف خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ اس وقت بڑا سوال یہ ہے کہ اگر پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت آ گئی تو کیا وہ حکومت چل سکے گی؟ موجودہ وفاقی حکومت بہت کمزور ہے، پاکستان واحد ملک ہے جو جھولی پھیلا کے پیسے مانگ رہا ہے، ایسا حال کسی اسلامی ملک کا نہیں ہے۔ یہ کہنا ہے صحافی عامر غوری کا۔

نیا دور ٹی وی کے ٹاک شو ‘خبر سے آگے’ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر دونوں پارٹیوں کے پاس نمبر پورے نہیں ہیں تو 20 سے 25 اراکین اسمبلی کدھر ہیں۔ ان حالات سے یہی ظاہر ہوتا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے اراکین کے پاس پیسے بنانے کا بہترین موقع ہے۔ بعض اراکین اسمبلی ملک میں موجود ہی نہیں ہیں۔ پرویز الہیٰ کے پاس تو صرف 10 اراکین ہیں، اصل ذمہ داری تو پی ٹی آئی کی ہے کہ نمبر پورے کرے۔ فواد چودھری کے بیانات سے لگ رہا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ترلوں پہ آ گئی ہے۔ عمران خان اپنے آپ کو سلطنت روم کا بادشاہ سمجھتے ہیں مگر اصل میں ان کی حالت بہادر شاہ ظفر جیسی ہے جن کی بادشاہت چلی گئی تھی مگر پھر بھی وہ خود کو بادشاہ سمجھتے تھے۔

RelatedPosts

‘ارشد ملک ویڈیو کیس میں عمران خان اور اعظم خان نے مجھ پر شدید دباؤ ڈالا’

دیگر اداروں کو بھی مشاورت سے فیصلے کرنے چاہیے: وزیراعظم

Load More

عامرغوری نے کہا کہ خلیجی ممالک کے ایک اہم ملک کے سفیر نے ان کو بتایا تھا کہ ریاض، ابوظہبی اور دوحہ نے پاکستان کی مدد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اگر پٹرول اور گیس کی سبسڈی ختم ہوئی تو حالات بہت خراب ہو جائیں گے۔ آرمی چیف عاصم منیرکے دورے کا ایک مقصد یہ بھی ہے کہ وہ درخواست کرنے گئے ہیں کہ سعودی عرب اور یو اے ای اپنی امداد کو آئی ایم ایف کے ساتھ نہ جوڑیں۔ جو بھی نئی حکومت بنے گی، صاحب اقتدارافراد کو نئی حکومت کو 10 سال دینے ہوں گے۔ وہ ادارے جو حکومت پر بوجھ ہیں ان کو بیچ دینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ پی ٹی آئی اور پرویز الہیٰ مل کر پنجاب اسمبلی پر کوئی چھاپہ مار کارروائی کرنا چاہتے ہیں۔ وہ اراکین اسمبلی کی بولی لگانا چاہ رہے ہیں، اب دیکھنا ہو گا کہ اس کارروائی میں پرویز الہیٰ کو کیا ملے گا؟ 2021 کی اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی اشرافیہ سالانہ 17 ارب ڈالر کی مراعات لیتی ہے، اس کو روکنے اور کم کرنے کی بھی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو موجودہ معاشی بحران سے نکلنے کے لیے 10 سال کی نہیں بلکہ قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے، سیاسی جماعتوں کو معیشت پر قومی اتفاق رائے پیدا کرنے کی اشد ضرورت ہے۔

ماہر معیشت ڈاکڑ اقدس افضل نے کہا کہ جنیوا کانفرنس میں جس امداد کی بات ہو رہی ہے، یہ امداد پاکستان کے معاشی بحران کو ختم کرنے میں مدد نہیں دے سکے گی کیونکہ یہ رقم مختلف قسم کے پروجیکٹس کے لیے ہے۔ سعودی عرب نے جو 2 ارب ڈالر دینے کا فیصلہ کیا ہے، یہ خوش آئند بات ہے۔ پاکستان اب بھی ‘سوفٹ پاور’ کو استعمال کرکے دنیا میں کچھ فائدے حاصل کر سکتا ہے۔ موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کے بعد آئی ایم ایف کے لیے مشکل ہو گا کہ پاکستان کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہ کرے۔ اگر پاکستان کو سعودی عرب سے امداد ملنے اور آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد بھی اپنی برآمدات کو بڑھانا ہو گا، مہنگائی کو کم کرنا ہو گا، آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے بعد مہنگائی میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کی حکومت کو کوئی انتظار کیے بغیر اصلاحات کا عمل شروع کرنا چاہئیے، گردشی قرضوں اور بجلی چوری کو روکنا اور حکومتی نقصانات کو روکنے کا عمل شروع کرنا چاہئیے۔ سیاسی پارٹیوں کے اپنے اپنے ذاتی مفادات ہیں جو اصلاحات کے عمل میں رکاوٹ ہیں۔ یہ خدشہ ہے کہ موجودہ حکومت سیاسی قیمت کی وجہ سے اصلاحات کا عمل شروع نہیں کر پائے گی۔

پروگرام کے میزبان رضا رومی تھے۔ ‘خبر سے آگے’ ہر پیر سے ہفتے کی رات 9 بج کر 5 منٹ پر نیا دور ٹی وی سے براہ راست پیش کیا جاتا ہے۔

Tags: economic crisisPDMPervaiz IlahiPTI
Previous Post

چیف جسٹس سپریم کورٹ: سپریم کورٹ کو پارلمینٹ پر اعتماد ہے، مگرعوام عدلیہ پر اعتماد کرتی ہے

Next Post

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی | اعتماد کا ووٹ | پاکستان کی معیشت اور آئی ایم ایف

نیا دور

نیا دور

Related Posts

‘اکرم شیخ کے مطابق جنرل فیض حمید نے حساس دستاویزات کے لئے ان کے گھر پر ڈاکہ ڈلوایا’

‘اکرم شیخ کے مطابق جنرل فیض حمید نے حساس دستاویزات کے لئے ان کے گھر پر ڈاکہ ڈلوایا’

by نیا دور
مارچ 28, 2023
0

سپریم کورٹ کے وکیل بیرسٹر اکرم شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے گھر پر دسمبر 2019 میں پڑنے والا ڈاکہ...

‘چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق سپریم کورٹ ججوں کے سوال نظر انداز نہیں کیے جا سکتے’

‘چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق سپریم کورٹ ججوں کے سوال نظر انداز نہیں کیے جا سکتے’

by نیا دور
مارچ 28, 2023
0

الیکشن سے متعلق مقدمے کا فیصلہ اگلے دو تین دن میں آ جائے گا۔ جب تک جسٹس منصور علی شاہ کے فیصلے...

Load More
Next Post
پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی | اعتماد کا ووٹ | پاکستان کی معیشت اور آئی ایم ایف

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی | اعتماد کا ووٹ | پاکستان کی معیشت اور آئی ایم ایف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
1

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In