• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
بدھ, مارچ 22, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ کو ریگولرائز نہیں کیا گیا

عمران خان نے سی ڈی اے کو مطلع کیا تھا کہ ان کے گھر کے گراؤنڈ فلور پر 1,1371.09 مربع فٹ کا رقبہ ہے۔ بلڈنگ کنسٹرکشن کے چارجز کی منظوری کے بغیر اسکروٹنی اور ریگولرائزیشن فیس کا حساب لگا کر سی ڈی اے نے ان کے گھر کے گراؤنڈ فلور کے لیے 1,206,000 روپے وصول کیے تھے۔

نیا دور by نیا دور
جنوری 17, 2023
in خبریں
24 0
0
سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ کو ریگولرائز نہیں کیا گیا
28
SHARES
132
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ کو تاحال ریگولرائز نہیں کیا گیا۔

3 مارچ 2020 کو سابق وزیراعظم عمران خان نے سی ڈی اے کو اپنے 300 کنال کے گھر کو ریگولرائز کرنے کے لیے 12 لاکھ روپے ادا کیے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین کی بنی گالہ رہائش گاہ کو ریگولرائزیشن فیس کی ادائیگی کے بعد ریگولرائز کر دیا گیا ۔

RelatedPosts

عمران خان کا چیف جسٹس بندیال سے قتل کی مبینہ سازشوں کی تحقیقات کا مطالبہ

عمران خان فوج کے خلاف مہم چلا رہے ہیں: وزیراعظم

Load More

سی ڈی اے نے تصدیق کی ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ کو باقاعدہ طور پر ریگولرائز نہیں کیا گیا ہے کیونکہ ماسٹر پلان کمیشن میں تبدیلیوں کے باعث عمارت کے منصوبے مشروط طور پر منظور کیے گئے ہیں۔

سی ڈی اے کے مطابق ماسٹر پلان کمیشن میں تبدیلیوں کی وجہ سے شہری ادارے نے کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل نہیں کیں۔

سی ڈی اے کے ایک اہلکار کا مزید کہنا تھا کہ مذکورہ کنسلٹنٹ کو اسلام آباد کے ماسٹر پلان کے جائزے کے لیے ماسٹر پلان کمیشن کی سفارشات کے مطابق رکھا جانا چاہیے۔ ایسے کنسلٹنٹس  کسی انفرادی کیس کے لیے نہیں بلکہ پورے وفاقی دارالحکومت کی حدود کے لیے مسائل/ ضروریات کو جامع طریقے سے حل کریں گے ۔

سرکاری دستاویزات کے مطابق، عمران خان نے سی ڈی اے کو مطلع کیا تھا کہ ان کے گھر کے گراؤنڈ فلور پر 1,1371.09 مربع فٹ کا رقبہ ہے۔ بلڈنگ کنسٹرکشن کے چارجز کی منظوری کے بغیر اسکروٹنی اور ریگولرائزیشن فیس کا حساب لگا کر سی ڈی اے نے ان کے گھر کے گراؤنڈ فلور کے لیے 1,206,000 روپے وصول کیے تھے۔

تاہم ان کے 300 کنال کے گھر کے پورے لے-آؤٹ کی ریگولرائزیشن اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری بلڈنگ کنٹرول رولز (BCR) 2020 کی شق 8.22 میں بیان کردہ دیگر شرائط کو پورا کرنے سے مشروط ہے۔ تمام شرائط پوری ہونے کے بعد بھی سی ڈی اے کی جانب سے مقرر کردہ  کسی کنسلٹنٹ کی سفارشات کے بعد منظوری دی جائے گی۔

سی ڈی اے کے مطابق منظوری کے بغیر حالیہ تعمیرات پر کوئی اضافی چارجز نہیں  کیونکہ اسی اکاؤنٹ پر لاگو چارجز پہلے ہی موصول ہو چکے ہیں۔  اگر ماسٹر پلان کمیشن کی حتمی رپورٹ اور کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرنے کی روشنی میں مزید ضروریات درکار ہوں گی تو سی ڈی اے ان تمام لوگوں سے رابطہ کرے گا جن کے بلڈنگ پلانز مشروط طور پر منظور کیے گئے ہیں۔

سی ڈی اے حکام کے مطابق ریگولرائزیشن کا عمل ایک مناسب نظام پر مشتمل ہے اور یہ عمل فیس کے حساب کے ساتھ سائٹ ایریا کی منظوری کے بعد ہی مکمل کیا جاتا ہے۔ حکام کے مطابق، اس سائٹ میں مخصوص مکان کا کل رقبہ اور مقام شامل ہے جس میں مخصوص رکاوٹیں، سامنے، پیچھے، اطراف اور مرکزی رسائی والی سڑک کے ساتھ جوڑ شامل ہے کیونکہ منظوری صرف عمارت کے لئے نہیں بلکہ سائٹ کے پورے لے آؤٹ کے تناظر میں دی گئی ہے۔

عمران خان نے اس وقت کے چیف جسٹس ثاقب نثار کو ایک خط لکھا تھا جس میں ان کی توجہ بنی گالہ میں غیر قانونی تعمیرات اور میونسپل لاقانونیت کی طرف مبذول کرائی تھی۔ جس کے بعد سی ڈی اے نے سپریم کورٹ کو مطلع کیا کہ عمران خان کا اپنا گھر غیر قانونی ہے۔ اس کے بعد عدالت عظمیٰ نے شہری ادارے کو حکم دیا تھا کہ وہ ان کے مکانات سمیت علاقے کے مکانات کو باقاعدہ بنائے۔

عمران خان کے علاوہ بہت سے دیگر  معززین نے بھی بنی گالہ میں اپنے مکانات کو ریگولرائز کرنے کے لیے سپریم کورٹ کے احکامات سے فائدہ اٹھانے کے لیے سی ڈی اے سے رابطہ کیا تھا۔ سی ڈی اے سے رجوع کرنے والوں میں طارق فاطمی، بریگیڈیئر وسیم افتخار چیمہ اور احسان غنی شامل تھے۔

Tags: Banigalabuilding plansCapital Development AuthorityCDAImran Khanmaster plan commissionPrime Ministerregulariseresidence
Previous Post

پاکستان اور روس کے مابین توانائی کے معاہدوں پر دوطرفہ مذاکرات کا آج سے آغاز

Next Post

پی ٹی آئی میں ضم ہونے کا فیصلہ نہیں کیا؛ پرویز الہیٰ

نیا دور

نیا دور

Related Posts

‘عمران خان کے کارناموں کی وجہ سے پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے’

‘عمران خان کے کارناموں کی وجہ سے پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے’

by نیا دور
مارچ 21, 2023
0

باقی سیاسی رہنماؤں کے ساتھ بیٹھنے والا ٹائم عمران خان گزار چکے ہیں، اب حکومت اور عمران خان کے مابین سیدھی سیدھی...

منی لانڈرنگ تحقیقات: ایف آئی اے نے مونس الٰہی،راسخ الٰہی کو اہلخانہ سمیت نوٹس جاری کر دیے

منی لانڈرنگ تحقیقات: ایف آئی اے نے مونس الٰہی،راسخ الٰہی کو اہلخانہ سمیت نوٹس جاری کر دیے

by نیا دور
مارچ 21, 2023
0

سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے بیٹوں اور فیملی کے خلاف جاری منی لانڈرنگ کی تحقیقات میں بڑی پیش رفت،...

Load More
Next Post
پی ٹی آئی میں ضم ہونے کا فیصلہ نہیں کیا؛ پرویز الہیٰ

پی ٹی آئی میں ضم ہونے کا فیصلہ نہیں کیا؛ پرویز الہیٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 20, 2023
0

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
0

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
0

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In