• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
منگل, مارچ 21, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

فریٹ چارجز کی ادائیگیوں میں تاخیر پاکستان کی برآمدات کیلئے نقصان کا باعث

پی ایس اے اے نے خط میں مزید کہا “متعلقہ غیر ملکی شپنگ لائنوں کو اضافی مال برداری کی رقم کی ترسیل بند ہونے کی وجہ سے پاکستان کی سمندری تجارت میں رکاوٹ پیدا ہو رہی ہے جو غیر ملکی شپنگ لائنوں پر بہت زیادہ انحصار کرتی ہے”۔

نیا دور by نیا دور
جنوری 21, 2023
in خبریں
8 0
0
فریٹ چارجز کی ادائیگیوں میں تاخیر پاکستان کی برآمدات کیلئے نقصان کا باعث
45
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

شپ ایجنٹوں نے حکومت کو پیشگی خبردار کیا ہے کہ غیر ملکی شپنگ لائنز پاکستان کے لیے اپنی خدمات بند کرنے پر غور کر رہی ہیں جس کے باعث تمام برآمدی کارگو روکے جانے کا امکان ہے کیونکہ بینکوں کی جانب سے ڈالر کی عدم دستیابی کی وجہ سے انہیں فریٹ چارجز کی ترسیل بند کر دی گئی ہے۔

پاکستان شپز ایجنٹس ایسوسی ایشن (پی ایس اے اے) کے چیئرمین عبدالرؤف نے ایک خط کے ذریعے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو متنبہ کیا کہ سرحدی ممالک کے علاوہ، پاکستان سے تقریباً تمام بین الاقوامی رسد سمندر کے ذریعے فراہم کی جاتی ہے اور کسی بھی قسم کی رکاوٹ ملک کی بین الاقوامی تجارت کے لیے سنگین مسائل پیدا کر سکتی ہے۔

RelatedPosts

حکومت کا پیٹرول کی قیمت 100 روپے کم کرنے کا اعلان

متعدد موسمی آفات کے پاکستانی خواتین پر اثرات

Load More

ایسوسی ایشن نے خبردار کیا کہ “اگر بین الاقوامی تجارت روک دی گئی تو معاشی صورتحال مزید خراب ہو جائے گی”۔ انہوں نے مزید کہا کہ غیر ملکی شپنگ لائنز کارگوز کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے پہلے ہی پاکستان میں اپنی خدمات بند کرنے پر غور کر رہی ہیں۔

پی ایس اے اے کے چیئرمین نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر جمیل احمد، وزیر تجارت سید نوید نمر اور وزیر بحری امور فیصل سبزواری کو بھی خطوط لکھےجن میں تمام صورتحال کے حوالے سے مطلع کیا گیا۔

عبدالرؤف نے متعلقہ وزارتوں اور محکموں سے درخواست کی کہ وہ فوری طور پر متعلقہ غیر ملکی شپنگ لائنوں کو اضافی مال بردار رقم کی بیرونی ترسیل کی اجازت دے کر پاکستان کی سمندری تجارت میں تسلسل کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کریں۔

خط میں مزید کہا گیا کہ “متعلقہ غیر ملکی شپنگ لائنوں کو اضافی مال برداری کی رقم کی ترسیل بند ہونے کی وجہ سے پاکستان کی سمندری تجارت میں رکاوٹ پیدا ہو رہی ہے جو غیر ملکی شپنگ لائنوں پر بہت زیادہ انحصار کرتی ہے”۔

تاہم، بحران کا تعلق برآمدی کارگوز سے ہے کیونکہ پاکستان سے کوئی مائع یا اناج برآمد نہیں ہوتا ہے اور تمام بیرونی تجارت کنٹینر پر مبنی ہے۔

سرکاری کمپنی پاکستان نیشنل شپنگ کمپنی (پی این ایس سی) اپنے 12 جہازوں کے ذریعے صرف خام تیل اور دیگر پیٹرولیم ایندھن کی درآمد کا کام کرتی ہے۔

پاکستان کا سالانہ فریٹ بل تقریبا$ 5 بلین ڈالر ہے اور غیر ملکی کمپنیاں بین الاقوامی کرنسیوں خاص طور پر “ڈالر” میں چارجز وصول کرتی ہیں ۔

جہاز کے ایجنٹوں نے نشاندہی کی کہ ملک کے موجودہ معاشی حالات کی وجہ سے جہاز رانی کا شعبہ پہلے ہی معاشی اتار چڑھاؤ کا شکار تھا اور اپنے جائز واجبات کی ادائیگی میں مزید تاخیر پاکستان کی بیرونی تجارت کو محدود کر دے گی۔

Tags: cargocargo volumescurrencydollar shortageexportExportsforeign currencyforeign exchangeforeign reservesfreight chargesinternational tradepakistanreservesseaborne tradeserviceservicesshippingshipping containersshipping linestrade
Previous Post

پاکستان مارچ میں روس سے تیل درآمد کرے گا

Next Post

پیر حسنات شاہ کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

نیا دور

نیا دور

Related Posts

حکومت نے پیٹرول سبسڈی کا اعلان کرنے سے پہلے مشورہ نہیں کیا: آئی ایم ایف

حکومت نے پیٹرول سبسڈی کا اعلان کرنے سے پہلے مشورہ نہیں کیا: آئی ایم ایف

by نیا دور
مارچ 21, 2023
0

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت نے کم آمدنی والےطبقے کے لیے پیٹرول سبسڈی...

‘چینی امداد کے بعد حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے’

‘چینی امداد کے بعد حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے’

by نیا دور
مارچ 20, 2023
0

حکومت نے فیصلہ کر لیا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ نہیں ہو گا۔ وہ اگلے الیکشن کے لئے بیانیہ...

Load More
Next Post
پیر حسنات شاہ کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

پیر حسنات شاہ کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 20, 2023
0

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
0

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
0

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In