• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
پیر, فروری 6, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

شہروز کے ساتھ کام کرتے ہوئے مجھے بہت عجیب لگتا تھا: سائرہ یوسف

سائرہ نے کہا یقیناً یہ پریشان کن ہو جاتا ہے جب آپ کسی صورتحال سے گزرتے ہیں اور اس سے باہر آ جاتے ہیں اور جب آپ آگے بڑھ جاتے ہیں تو جو جیسے ہے اس کو ویسے رہنے دینا چاہیے۔ بار بار آپ کے برانی باتوں کو دہرانے سے آپ ان کو دوبارہ اسی صورتحال کے بارے میں یاد دلاتے ہیں تو جو آج ہے اس پر توجہ دینی چاہیے۔

نیا دور by نیا دور
جنوری 24, 2023
in خبریں
14 1
0
شہروز کے ساتھ کام کرتے ہوئے مجھے بہت عجیب لگتا تھا: سائرہ یوسف
17
SHARES
81
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف کی فلم بے بی لیشیئس (Babylicious) فروری میں ریلیز کے لیے تیار ہے اور دونوں کے حالیہ ‘عجیب و غریب’ انٹرویو کے بعد شائقین دونوں کے درمیان آن اسکرین کیمسٹری دیکھنے کا بے تابی سے انتظار کررہے ہیں۔

طلاق کے ڈھائی سال بعد سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری اپنی فلم بے بی لیشیئس کی پروموشن کے لیے متعدد انٹرویوز میں ایک ساتھ نظر آرہے ہیں۔ ‘سمتھنگ ہوٹ’ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو کے دوران شہروز متعدد واقعات پر سائرہ کے جوابات پر کافی زیادہ حیران نظر آئے۔

RelatedPosts

No Content Available
Load More

پروگرام کی میزبان کی جانب سے پوچھا گیا کہ طلاق کے بعد ایک ساتھ فلم میں کام کرتے ہوئے کیسا لگا۔ 2020 میں علیحدگی کے بعد ایک ساتھ کام کرنا وہ آرام دہ تھا یا نہیں؟

اس پر شہروز نے پہلے جواب میں کہا، “ہم [ایک ساتھ کام کرنے میں] آرام دہ تھے، میں صرف اپنے بارے میں بات کروں گا۔”

میزبان نے کہا کہ وہ فلم کے بارے میں نہیں بلکہ خود ایک ‘جوڑے’ کے بارے میں بات کر رہی ہیں کہ کیاانہیں ایک ہی سیٹ پر رہنا مشکل لگ رہا تھا؟

صنفِ آہن سٹار سائرہ یوسف نے کہا کہ فلم کے سیٹ پر شہروز کے ساتھ کام کرتے ہوئے عجیب لگتا تھا۔ یقینی طور پر الجھن ہوتی ہے۔

سائرہ نے کہا، ‘یقیناً یہ پریشان کن ہو جاتا ہے جب آپ کسی صورتحال سے گزرتے ہیں اور اس سے باہر آ جاتے ہیں اور جب آپ آگے بڑھ جاتے ہیں تو جو جیسے ہے اس کو ویسے رہنے دینا چاہیے۔ بار بار آپ کے برانی باتوں کو دہرانے سےآپ ان کو دوبارہ اسی صورتحال کے بارے میں یاد دلاتے ہیں تو جو آج ہے اس پر توجہ دینی چاہیے۔’

سائرہ نے مزید کہا، “لوگوں کو اسکرین پر جو کچھ نظر آتا ہے اس کی عادت ڈالنے میں وقت لگتا ہے۔’

اس پر شہروز نے مزید کہا، “بالکل لوگ یہ بھی سوچ سکتے ہیں کہ ہم اس صوفے پر اکٹھے کیوں بیٹھے ہیں۔

اس سے قبل ایک انٹرویو میں، سائرہ، جس کی شہروز کے ساتھ ایک سات سالہ بیٹی نورہ ہے، نے ایک ماں ہونے، طلاق اور میڈیا کے بارے میں اپنے تجربے کے بارے میں بتایا۔

اداکارہ نے انکشاف کیا کہ اس وقت جب وہ اپنے ساتھی سے علیحدگی کے عمل سے گزر رہی تھیں وہ اپنی ذاتی زندگی کے گرد میڈیا کی سنسنی خیزی کے بارے میں بے چینی محسوس کرتی تھیں۔

“مجھے دھوکہ کھایا ہوا محسوس نہیں ہوتا کیونکہ میں نے زیادہ توقع نہیں کی تھی۔ لیکن مجھے یہ بہت غیر حساس لگتا ہے کیونکہ جہاں آپ ایک کہانی کو ری سائیکل کر رہے ہیں اورصرف لائکس اور نمبرز کی خاطر بار بار کنکشن بنا رہے ہیں۔آپ کے لیے یہ سمجھنا بہت ضروری ہے کہ کوئی اور حقیقت میں اس س سے گزر رہا ہے جس کے بارے میں آپ مسلسل بات کر رہے ہیں۔’

اسٹار نے مزید کہا”مجھے ایسا لگتا ہے جیسے یہ سب غیر حساس تھا۔ ذاتی زندگیوں کو ذاتی ہی رہنا چاہیے اور اگر آپ کسی ذریعہ سے کچھ تلاش کر لیتے ہیں تو اسے باہر نکالنے کا  طریقہ موجود ہے۔’

اپنی زندگی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا “میں نے بہت  ایکسپوز محسوس کیا۔ میں صرف یہ سوچتی ہوں کہ لوگ کب اس کے بارے میں بات کرنا چھوڑ دیں گے تاکہ میں خود کو اس میں سے نکال سکوں۔

Tags: BabyliciousShahroz SabzwariSyra Yousuf
Previous Post

فارما انڈسٹری کو ‘بدترین بحران’ کا سامنا، زندگی کے لیے ضروری ادویات کی قلت کا خدشہ

Next Post

سائفر کی تحقیقات، سپریم کورٹ جسٹس طارق مسعود کی دائر اپیلیں سننے سے معذرت

نیا دور

نیا دور

Related Posts

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

by نیا دور
فروری 5, 2023
0

سابق صدر کے اہلخانہ نے بھی سابق صدر جنرل (ر) پرویزمشرف کے انتقال کی تصدیق کردی ہے، اہلخانہ کے مطابق  پرویز مشرف کا...

وکی میڈیا فاؤنڈیشن کا پاکستان سے وکی پیڈیا کو بحال کرنے کا مطالبہ

وکی میڈیا فاؤنڈیشن کا پاکستان سے وکی پیڈیا کو بحال کرنے کا مطالبہ

by نیا دور
فروری 4, 2023
0

وکی میڈیا فاؤنڈیشن نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں وکی پیڈیا اور وکی میڈیا پراجیکٹس تک رسائی فوری طور...

Load More
Next Post
سائفر کی تحقیقات، سپریم کورٹ جسٹس طارق مسعود کی دائر اپیلیں سننے سے معذرت

سائفر کی تحقیقات، سپریم کورٹ جسٹس طارق مسعود کی دائر اپیلیں سننے سے معذرت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

by عاصم علی
فروری 2, 2023
1

...

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

by عاصم علی
فروری 3, 2023
0

...

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 30, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
0

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In