• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
بدھ, مارچ 22, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

چترال: محکمہ سی اینڈ ڈبلیو نے چترال کی سڑکوں سے برف ہٹا کر ٹریفک کیلئے کھول دیا

چترال میں پندرہ سال بعد شدید برف باری ہوئی جس کی وجہ سے کیلاش سمیت محتلف وادیوں کی سڑکیں برفباری کے باعث یا تو بند ہوگئی تھیں یا اس پرچلنا نہایت مشکل تھا۔ عوام کی مشکلات کو مد نظررکھتے ہوئے محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کے ایگزیکٹیوانجنیرریاض ولی شاہ نے فوری طور پر مینٹینس اینڈ ریپئر کی مد میں ان سڑکوں سے برف ہٹانا شروع کروائی۔

گل حماد فاروقی by گل حماد فاروقی
جنوری 31, 2023
in خبریں
6 0
0
چترال: محکمہ سی اینڈ ڈبلیو نے چترال کی  سڑکوں سے برف ہٹا کر ٹریفک کیلئے کھول دیا
36
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

چترال میں پندرہ سال بعد شدید برف باری ہوئی جس کی وجہ سے کیلاش سمیت محتلف وادیوں کی سڑکیں برفباری کے باعث یا تو بند ہوگئی تھیں یا اس پرچلنا نہایت مشکل تھا۔ عوام کی مشکلات کو مد نظررکھتے ہوئے محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کے ایگزیکٹیو انجنیرریاض ولی شاہ نے فوری طور پر مینٹینس اینڈ ریپئر کی مد میں ان سڑکوں سے برف ہٹانا شروع کروائی۔ اس مقصد کیلئے صوبائی محکمہ مواصلات یعنی کمیونیکیشن اینڈ ورکس نے دروش کنسٹرکشن کمپنی کو یہ ٹاسک دیا کہ وہ تمام وادیوں سے برف ہٹاکر ان کو ٹریفک کیلئے کھو ل دے۔ چترال بھر کی محتلف وادیوں میں سی اینڈ ڈبلیو کی جانب سے ٹریکٹر لگا کربلیڈ سے برف ہٹائی جا رہی ہے اور راستہ ٹریفک کیلئے کھول رہے ہیں۔ ایکسین سی اینڈ ڈبلیو انجنیر ریاض ولی شاہ نے کہا کہ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ جو سڑکیں ہمارے ادارے کے پاس ہیں ان کو ہروقت ٹریفک کیلئے کھلا رکھیں اور عوام کو مشکلات کا سامنا نہ ہو۔ یہی وجہ ہے کہ محدود وسائل کے باوجود محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس ضلع بھر میں ان تمام سڑکوں سے برف ہٹارہی ہے جو ٹریفک کیلئے بند ہوئے ہیں یا ان پر چلنا مشکل ہے۔

دروش کنسٹرکشن کمپنی کے ڈائریکٹرصوبیدار ریٹائرڈ حیدر علی شاہ نے کہا کہ جیسے ہی ہمیں ہدایت ملیں کہ ان سڑکوں کوصاف کروانا ہے تو ہماری مشینری حرکت میں آگئی اور ہم نے وادی رمبور، وادی بمبوریت، وادی بریر، وادی سویر، ارسون، جنجیریت کوہ، مڈگلشٹ، دروش کے اندرونی سڑکوں، چترال مغربی سڑک، بیوڑی، ارندو، ہسپتال روڈ، پرانا بازار، مغلاندہ اور گورنر کاٹیج روڈ پربلیڈ والا ٹریکٹر لگا کر ان سڑکوں سے برف ہٹا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہم معیاری کام کرکے عوام کو سہولت فراہم کریں اور ان کی مشکلات میں کمی لاسکیں۔ وادی کیلاش سے تعلق رکھنے والی معروف سماجی کارکن قاضی شاہی گل کیلاش نے کہا کہ بر ف باری کی وجہ سے ہمیں نہایت مشکلات کا سامنا تھا اور ہم اپنے مریضوں کو بھی ہسپتال نہیں پہنچا سکتے تھے تاہم محکمہ سی اینڈ ڈبلیو نے ٹریکٹرکے بلیڈ کے ذریعے ان سڑکوں سے برف ہٹا کراسے صاف کردیا انہوں نے محکمہ سی اینڈ ڈبلیو اور اس کے متعلقہ ٹھیکدار کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے فوری طور پر کام شروع کرکے ان سڑکوں کو صاف کیا۔

RelatedPosts

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے بنیادی مرکز صحت بمبوریت کو ایمبولنس کا تحفہ

چترال کے سرکاری اور نجی سکولوں کی اساتذہ کیلئے انگریزی پڑھانے کا تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر

Load More

وادی کیلاش بمبوریت کے رہائیشی ضیاء القاسم نے بتایا کہ برف باری کی وجہ سے ہماری سڑک بہت حراب تھی اب اس کو سی اینڈ ڈبلیو والوں نے کھولا، ہم وزیراعظم سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہماری سڑک کو کشادہ کرکے اسے جلد تعمیرکیا جائے۔ شاہ فیصل بھی وادی کیلاش بمبوریت کا رہنے والا ہے انہوں نے بھی محکمہ کے ساتھ ساتھ تعمیراتی کمپنی کا بھی شکریہ ادا کیا کہ اس وادی کی سڑک کو کھول دیا۔ سکینہ کیلاش نے بتایا کہ پہلے سڑک بہت حراب تھی اب سے کھول کر ہمارا مسئلہ کسی حد تک حل ہوا مگر پھر بھی ہم وزیر اعظم سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس سڑک کو جلد سے جلد تعمیر کریں اور اسے کشادہ بھی کیا جائے، ابھی سڑک بہت تنگ ہے ہمیں اس پر آنے جانے میں بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ صدام حسین بھی برون وادی کیلاش کا رہنے والا ہے جو دکاندار ہے، اس کے مطابق سڑک بند ہونے کی وجہ سے ہم اپنے دکان کیلئے سامان نہیں لاسکتے تھے اور ہسپتال جانے میں بھی بہت مشکلات کا سامنا تھا۔

کراچی سے ایک خاتون سیاح ڈاکٹر سعدیہ خلیل پہلی مرتبہ چترال آئی ہوئی ہے اور وہ وادی کیلاش جارہی تھی ان کا کہنا ہے کہ مجھے یہ خوبصورت نظارے اور برف پوش پہاڑاور وادی دیکھ کر بہت مزہ آیا اور سڑک کھلنے کی وجہ سے سیاحوں کو بھی سہولت ہے، تاہم ان سڑکوں پر مزید توجہ کی ضرورت ہے تاکہ سیاحوں کو آنے جانے میں مشکلات کا سامنا نہ ہو۔
•

Tags: C & WChitralrehabilitation worksnow
Previous Post

اسحاق ڈار کی آئی ایم ایف کو معاہدے کیلئے شرائط پوری کرنے کی یقین دہانی

Next Post

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی تعیناتی کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست واپس

گل حماد فاروقی

گل حماد فاروقی

Related Posts

‘عمران خان کے کارناموں کی وجہ سے پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے’

‘عمران خان کے کارناموں کی وجہ سے پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے’

by نیا دور
مارچ 21, 2023
0

باقی سیاسی رہنماؤں کے ساتھ بیٹھنے والا ٹائم عمران خان گزار چکے ہیں، اب حکومت اور عمران خان کے مابین سیدھی سیدھی...

منی لانڈرنگ تحقیقات: ایف آئی اے نے مونس الٰہی،راسخ الٰہی کو اہلخانہ سمیت نوٹس جاری کر دیے

منی لانڈرنگ تحقیقات: ایف آئی اے نے مونس الٰہی،راسخ الٰہی کو اہلخانہ سمیت نوٹس جاری کر دیے

by نیا دور
مارچ 21, 2023
0

سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے بیٹوں اور فیملی کے خلاف جاری منی لانڈرنگ کی تحقیقات میں بڑی پیش رفت،...

Load More
Next Post
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی تعیناتی کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست واپس

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی تعیناتی کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست واپس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 20, 2023
0

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
0

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
0

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In