• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
پیر, مارچ 27, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

مریم نواز: عمران خان نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کر کے ملک کو گروی رکھ دیا

مسلم لیگ (ن) کی سینئیر نائب صدر اور چیف آرگنائزرمریم نواز کا کہنا ہےکہ عمران خان نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کرکے پاکستان کو گروی رکھ دیا، ملک کے پاس اب نواز شریف اور ن لیگ کے سوا کوئی چوائس نہیں۔

نیا دور by نیا دور
فروری 1, 2023
in خبریں
4 0
0
مریم نواز: عمران خان نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کر کے ملک کو گروی رکھ دیا
22
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مسلم لیگ ن کی سینئیر نائب صدر اور چیف آرگنائزرمریم نواز کا کہنا ہےکہ عمران خان نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کرکے پاکستان کو گروی رکھ دیا، ملک کے پاس اب نواز شریف اور ن لیگ کے سوا کوئی چوائس نہیں۔

بہاولپور میں مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ میرے عہدے کی باتیں ہو رہی ہیں، میں عہدوں کی محتاج نہیں ہوں، عوام کی محبت سرمایہ ہے، عوام کی محبت کو موروثیت نہیں بلکہ جمہوریت کہتے ہیں۔

RelatedPosts

پی ٹی آئی نے پنجاب، خیبرپختونخوا انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

پی ٹی آئی کا جلسہ، صوبائی وزیر عامر میر کی رُکاوٹیں لگا کر راستے بند کرنے کی افواہوں کی تردید

Load More

انہوں نے کہا کہ عمران خان کے چار سالہ جبر کے دور میں (ن) لیگی کارکنوں نے وفا نبھائی، جن حالات سے ملک گزرا، شکر کرنا چاہیے کہ پاکستان بچ گیا، عمران خان نے آئی ایم ایف سے سخت معاہدہ کرکے وعدہ خلافی کی، عمران خان کے آئی ایم ایف سے معاہدے توڑنےکا خمیازہ قوم بھگت رہی ہے، پیٹرول، ڈیزل مہنگا کرنے کے پیچھے عمران خان کے آئی ایم ایف سے معاہدے ہیں۔

چیف آرگنائزر(ن) لیگ کا کہنا تھا کہ نواز شریف اورشہباز شریف نے پاکستان کو سری لنکا بننے سے بچایا ہے، مجھے علم ہے کہ ملک میں مہنگائی ہے،گیس بجلی ، روٹی مہنگی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں مہنگائی پر نوازشریف لندن میں پریشان ہیں، ذرا سوچیں وہ پانچ کا ٹولہ بیٹھا رہتا توپاکستان کا کیا حال ہوتا، عمران خان نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کرکے پاکستان کو گروی رکھ دیا، جب عمران خان کو اپنی کرس جاتی نظر آئی تو معائدے کی خلاف ورزی کرکے گئے۔

ان کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر دہشت گردی سے ملک کی جان چھڑوا دی تھی، پشاور میں اب یہ دہشت گردی کے واقعات کیوں ہو رہے ہیں۔ پورے ملک میں حکومتیں عمران خان کی اور الزام شہبازشریف پر، شرم کرو، امریکا پر الزام لگایا اور اب امریکا سے معافی مانگ لی ،اگر نواز شریف ہی مسائل کی وجہ تھے تو چار سال میں پھر دودھ کی نہریں بہنی چاہیے تھیں، 2018 سے 2022 تک عمران خان نے ملک توڑا، اب (ن) لیگ ملک اور ریاست کی مرمت کر رہی ہے۔ مریم نوازنے کہا کہ ملک کے پاس اب نوازشریف اور (ن) لیگ کے سوا کوئی چوائس نہیں۔

مریم نواز نے یہ بھی کہا کہ (ن) لیگ کے لیے بڑا آسان تھا کہ الیکشن میں جاتی، اس وقت اگر ہم الیکشن میں چلے جاتے تو دو تہائی اکثریت سے جیت کر آتے، (ن) لیگ نے سوچ سمجھ کر فیصلہ کیا، نواز شریف نے 2016 میں آئی ایم ایف کا پروگرام پورا کرکے خدا حافظ کہہ دیا تھا، اب عوام کو دیکھنا چاہیے کہ پھر کون آئی ایم ایف کو پاکستان میں واپس لے کر آیا، نواز شریف دور کے 9 سال اگر نکال دیں تو باقی اس میں صرف کھنڈرات بچتے ہیں۔

خیال رہے کہ مریم نواز کی چند روز قبل ملک میں واپسی کے بعد ان کی سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آئی ہے اوروہ اپنے نئے سیاسی بیانیے کے زریعے سے (ن) لیگ کی سیاسی ساکھ کو بہتربنانے کی کوشش کررہی ہیں، جبکہ دوسری طرف (ن) کے سینئیر رہنما پارٹی کے اوپرموروثیت کے الزامات لگا کر پارٹی کو خیر آباد کہہ رہے ہیں جسکی تازہ مثال شاہد خاقان عباسی ہیں۔

Tags: IMFImran KhanMaryam NawazPML-N
Previous Post

‘عمران خان پاکستان کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ آیا’

Next Post

رکن پارلیمان نہیں، کیس خارج کیا جائے: ٹیریان کیس میں عمران خان نے تحریری جواب جمع کرا دیا

نیا دور

نیا دور

Related Posts

‘اظہر مشوانی جبری گمشدگی کا شکار ہیں، کوئی اگر مگر قابل قبول نہیں’

‘اظہر مشوانی جبری گمشدگی کا شکار ہیں، کوئی اگر مگر قابل قبول نہیں’

by نیا دور
مارچ 25, 2023
0

اظہر مشوانی اور پی ٹی آئی کے دیگر لوگ 'نیا دور' کے خلاف منظم مہم چلاتے رہے ہیں، ہم پر الزام لگاتے...

اینٹی کرپشن پنجاب نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا، طلبی کے نوٹس جاری

اینٹی کرپشن پنجاب نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا، طلبی کے نوٹس جاری

by حسن نقوی
مارچ 25, 2023
0

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کئی رہنما اور سابق ممبر قومی اسمبلی پنجاب اینٹی کرپشن کے ریڈار پرآگئے۔ پی ٹی...

Load More
Next Post
رکن پارلیمان نہیں، کیس خارج کیا جائے: ٹیریان کیس میں عمران خان نے تحریری جواب جمع کرا دیا

رکن پارلیمان نہیں، کیس خارج کیا جائے: ٹیریان کیس میں عمران خان نے تحریری جواب جمع کرا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
1

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In