• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
بدھ, مارچ 22, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

‘حکومت کی تیاری اچھی ہے، بہت جلد آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہو جائے گا’

آئی ایم ایف کے ساتھ حکومت کی بجلی کے نقصانات، سبسڈی اور ریکوری پر بات چیت چل رہی ہے۔ آئی ایم ایف کی طرف سے دفاع کے بجٹ کو کم کرنے کی تجویز بھی آئی ہے۔ آئی ایم ایف نے مشکل تجاویز دی ہیں مگر حکومت پاکستان کی تیاری اچھی تھی۔ اسحاق ڈار نے معاملات کو ٹھیک کرنے کی کوشش کی ہے۔ بہت جلد آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کا معاہدہ ہو جائے گا۔

نیا دور by نیا دور
فروری 7, 2023
in خبریں
13 0
0
15
SHARES
72
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے آخری دو روز رہ گئے ہیں۔ آئی ایم ایف کی طرف سے حتمی میمو ایک دو روز میں پاکستان کو موصول ہو جائے گا۔ ابھی گیس کے نرخوں پر بات ہو رہی ہے۔ آئی ایم ایف کے ساتھ حکومت کی بجلی کے نقصانات، سبسڈی اور ریکوری پر بات چیت چل رہی ہے۔ آئی ایم ایف کی طرف سے دفاع کے بجٹ کو کم کرنے کی تجویز بھی آئی ہے۔ آئی ایم ایف نے مشکل تجاویز دی ہیں مگر حکومت پاکستان کی تیاری اچھی تھی۔ اسحاق ڈار نے معاملات کو ٹھیک کرنے کی کوشش کی ہے۔ بہت جلد آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کا معاہدہ ہو جائے گا۔ یہ کہنا ہے ماہر معیشت اسد اعجاز بٹ کا۔

نیا دور ٹی وی کے ٹاک شو ‘خبر سے آگے’ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف پاکستان سے سبسڈی کو کم کرنے کی بات کرتا ہے اور ساتھ میں اخراجات کو کم کرنے کی تجویز بھی دیتا ہے۔ آئی ایم ایف کو خدشات ہیں کہ پاکستان کو ملنے والے ممکنہ کمرشل قرضے کا ملنا مشکل ہے لہٰذا پاکستان ان قرضوں کو اپنے ماڈل میں سے نکال دے۔ پاکستان میں وزارتیں سالانہ بجٹ لینے کے بعد مالی سال کے دوران خسارہ پورا کرنے کے لیے دوبارہ بجٹ کی ڈیمانڈ کرتی ہیں۔ بیوروکریسی کے اخراجات کے بارے میں اصلاحات کرنا اس وقت ایک بڑا مسئلہ ہے۔

RelatedPosts

سستے تیل کی خریداری: پاکستان روس مذاکرات کا کراچی میں آغاز

حکومت نے پیٹرول سبسڈی کا اعلان کرنے سے پہلے مشاورت نہیں کی: آئی ایم ایف

Load More

صحافی ذوالقرنین طاہر نے کہا کہ گورنرز کا جو مؤقف ہے وہ تمام پی ڈی ایم کی جماعتوں کا مؤقف ہے کہ الیکشن ابھی نہیں کروانے۔ الیکشن میں تاخیر کی وجہ دہشت گردی اور معاشی صورت حال کو بنایا جا رہا ہے۔ پی ڈی ایم نے فیصلہ کیا ہے کہ عمران خان کے دباؤ میں آ کر جلدی الیکشن نہیں کروانے۔ عمران خان نے الیکشن کروانے کے لیے لاہور اور پشاور ہائی کورٹ میں کیس دائر کر رکھا ہے۔ ان کے حق میں بھی فیصلہ آ گیا تو پی ڈی ایم نے اس کا توڑ بھی سوچا ہوا ہے۔

ماہر معیشت نیاز مرتضیٰ نے کہا کہ معاشی حالت کی اس قدر ابتری کی وجہ سے سرجری ضروری ہے۔ حکومتیں اصلاحات کے بجائے الیکشن کے قریب اپنے گروتھ ریٹ کو بڑھانے کی کوشش کرتی ہیں جس کی وجہ سے معیشت پر برا اثر پڑتا ہے۔ اب دیکھنا ہو گا کہ سرجری ٹھیک طرح سے ہوتی ہے یا نہیں۔ جنوبی ایشیا کا گروتھ ریٹ 30 فیصد ہے جبکہ پاکستان کا گروتھ ریٹ 15 فیصد ہے۔ پاکستان کو معاشی اصلاحات کی ضرورت ہے تا کہ دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس جانے کی ضرورت نہ رہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کے سیاسی مستقبل کے بارے میں ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ عمران خان کے دور میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے رہنما طویل عرصے کے لیے جیلوں میں قید کیے گئے تھے، تحریک انصاف کے ساتھ ان کے مقابلے میں بہت اچھا سلوک ہو رہا ہے۔ پٹرول پہ سبسڈی کم کر کے بینظیر انکم سپورٹ والے افراد کو ریلیف دینا چاہئیے۔ چین اور سعودی عرب بھی امداد کے لیے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی شرط رکھ رہے ہیں۔ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی صورت میں اگلے چھ ماہ تک مہنگائی میں اضافہ ہو گا اور اس کے اثرات الیکشن پر بھی پڑیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ زراعت اور ریئل سٹیٹ پر ٹیکس لگنا چاہئیے۔ آئی ایم ایف نے پہلی مرتبہ دفاع کے بجٹ پہ بات کی ہے۔ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی صورت میں زیادہ ٹیکس امیروں پر لگانا چاہئیے۔ موجودہ حکومت سے زیادہ امید نہیں ہے مگر جو اگلی حکومت آئے گی اس دور میں پاکستان کے پاس معاشی اصلاحات کرنے کا آخری موقع ہو گا۔

تجزیہ کار مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ عمران خان کا یہ کہنا کہ باجوہ کو توسیع دینا ان کی غلطی تھی تو انہوں نے یہ بات کرنے میں بہت دیر کر دی۔ باجوہ صاحب نے آر ٹی ایس بٹھوا کر عمران خان کو جتوا کر اقتدار کی کرسی پر بٹھایا تھا، کیا یہ غلطی نہیں تھی؟ وفاقی حکومت کو چاہئیے کہ عمران خان کے الزامات پر ایک جے آئی ٹی بنائیں اور عمران خان کو الزامات ثابت کرنے کا کہا جائے۔ اگر وہ ثابت نہیں کر پاتے تو ان کے خلاف مقدمات بنائے جائیں۔

پروگرام کے میزبان رضا رومی تھے۔ ‘خبر سے آگے’ ہر پیر سے ہفتے کی رات 9 بج کر 5 منٹ پر نیا دور ٹی وی سے براہ راست پیش کیا جاتا ہے۔

Tags: economic crisisIMFIshaq DarpakistanPDM
Previous Post

سیلاب سے متاثر کسانوں کو ابھی تک معاوضہ نہیں مل سکا

Next Post

نواز مجھے نااہل قرار دینا چاہتا ہے: عمران | مرکز کے ساتھ پنجاب، کے پی کے انتخابات | آئی ایم ایف ڈیل جلد

نیا دور

نیا دور

Related Posts

‘عمران خان کے کارناموں کی وجہ سے پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے’

‘عمران خان کے کارناموں کی وجہ سے پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے’

by نیا دور
مارچ 21, 2023
0

باقی سیاسی رہنماؤں کے ساتھ بیٹھنے والا ٹائم عمران خان گزار چکے ہیں، اب حکومت اور عمران خان کے مابین سیدھی سیدھی...

منی لانڈرنگ تحقیقات: ایف آئی اے نے مونس الٰہی،راسخ الٰہی کو اہلخانہ سمیت نوٹس جاری کر دیے

منی لانڈرنگ تحقیقات: ایف آئی اے نے مونس الٰہی،راسخ الٰہی کو اہلخانہ سمیت نوٹس جاری کر دیے

by نیا دور
مارچ 21, 2023
0

سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے بیٹوں اور فیملی کے خلاف جاری منی لانڈرنگ کی تحقیقات میں بڑی پیش رفت،...

Load More
Next Post
نواز مجھے نااہل قرار دینا چاہتا ہے: عمران | مرکز کے ساتھ پنجاب، کے پی کے انتخابات | آئی ایم ایف ڈیل جلد

نواز مجھے نااہل قرار دینا چاہتا ہے: عمران | مرکز کے ساتھ پنجاب، کے پی کے انتخابات | آئی ایم ایف ڈیل جلد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 20, 2023
0

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
0

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
0

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In