• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
اتوار, اپریل 2, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

عمران خان کے عدالت پیشی سے متعلق بیانات میں تضاد

برطانوی صحافی نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے باوجود گرفتاری کے لیے پیش نہ ہونے پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ وارنٹ ہونے کے باجود آپ مزاحمت کر رہے ہیں۔ لہذا آپ ملک کے قانون کی پیروی نہیں کر رہے ہیں۔

نیا دور by نیا دور
مارچ 17, 2023
in خبریں
15 0
0
عمران خان کے عدالت پیشی سے متعلق بیانات میں تضاد
18
SHARES
84
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان توشہ خانہ کیس میں عدالت میں پیشی کے حوالے سے مسلسل اپنے بیانات بدل رہے ہیں۔

بی بی سی ورلڈ نیوز سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ان کی رہائش گاہ زمان پارک کے باہر  پولیسفورسز جمع ہیں اور وہ ذہنی طور پر جیل کی سلاخوں کے پیچھے ڈالنے کے لیے تیار ہیں۔ اس پر انٹرویو لینے والی صحافی نے سوال داغا کہ اگر آپ ذہنی طور پر تیار ہیں تو گرفتاری کے خلاف کیوں مزاحمت کر رہے ہیں؟ جس پر عمران خان نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ‘عدالت نے 18 مارچ تک حفاظتی ضمانت دے رکھی ہے اور کوئی وجہ نہیں بنتی  کہ پولیس مجھے 14 مارچ کو گرفتار کرنے کی کوشش کر رہی ہے’۔

RelatedPosts

توشہ خانہ کیس: عدالت نے عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی

جج دھمکی کیس: عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

Load More

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ وہ قانون کی پاسداری کرنے والے شہری ہیں اور سب کو ملک کے قانون کے تابع ہونا چاہیے۔ برطانوی صحافی  نے کہا کہ ملک کا قانون کہتا ہے کہ آپ کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری ہے اور آپ مزاحمت کر رہے ہیں۔ لہذا آپ ملک کے قانون کی پیروی نہیں کر رہے ہیں۔

عمران خان نے جواب دیا کہ یہ زمین کا قانون نہیں ہے یہ جنگل کا قانون ہے۔کیونکہ ان کی 18 مارچ تک حفاظتی ضمانت ہے۔

دوسری جانب زمان پارک میں اپنے پارٹی کارکنوں سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جب میں نے اپنی پارٹی کے کارکنوں کو پولیس اور رینجرز سے جھڑپوں میں زخمی ہوتے دیکھا تو خود کو پولیس کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا۔ ’’میں خود کو پولیس کے حوالے کرنے والا تھا لیکن پارٹی کارکنان میرے سامنے دیوار کی طرح کھڑے ہوگئے اور کہا کہ پولیس مجھے جیل میں تشدد کا نشانہ بنائے گی اور مجھے حراست میں مار دیا جائے گا یا زہر دے دیا جائے گا۔‘‘

اس لیے ان کے غیر ملکی میڈیا اور مقامی میڈیا کو دیے گئے بیانات میں واضح تضاد ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے سامنے انہوں نے کہا کہ وہ گرفتاری کے خلاف مزاحمت کر رہے ہیں کیونکہ ان کی 18 مارچ تک حفاظتی ضمانت ہے۔ جبکہ مقامی میڈیا میں انہوں نے کہا کہ وہ خود کو پولیس کے حوالے کرنے والے ہیں لیکن پارٹی کارکنوں نے انہیں ایسا کرنے سے روک دیا۔

Tags: Arrestbbc world newspolice operationpti chairman imran khantoshakhana caseu-turn by imran khanzaman park operation
Previous Post

آئی ایم ایف شرائط، سیکریٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید خان چین پہنچ گئے

Next Post

ارشد شریف کی والدہ کا عدالتی کارروائی پر تحفظات کا اظہار

نیا دور

نیا دور

Related Posts

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس، سانحہ بارکھان کیس میں سست روی پر تشویش کا اظہار

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس، سانحہ بارکھان کیس میں سست روی پر تشویش کا اظہار

by نیا دور
اپریل 1, 2023
0

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس 30 مارچ کو اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں سانحہ بارکھان کے متاثرہ خاندان...

صدر مملکت کی سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر قانونی ماہرین سے مشاورت

صدر مملکت کی سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر قانونی ماہرین سے مشاورت

by نیا دور
اپریل 1, 2023
0

اعلی عدلیہ سے متعلق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی توثیق کھٹائی میں پڑ گئی۔ صدر مملکت عارف علوی نے عدالتی...

Load More
Next Post
ارشد شریف کی والدہ کا عدالتی کارروائی پر تحفظات کا اظہار

ارشد شریف کی والدہ کا عدالتی کارروائی پر تحفظات کا اظہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

سیاسی معاملات میں عدالتی مداخلتوں کا راستہ بند ہو جانا چاہئیے

سیاسی معاملات میں عدالتی مداخلتوں کا راستہ بند ہو جانا چاہئیے

by رضا رومی
مارچ 31, 2023
0

...

Shehbaz-Sharif-Vs-Bandial

چیف جسٹس کے اختیارات کم کرنے سے آئینی حکمرانی کا خواب پورا نہیں ہوگا

by اعجاز احمد
مارچ 29, 2023
0

...

الیکشن پہلے عمران خان نے رکوائے، پھر شہباز شریف نے

الیکشن پہلے عمران خان نے رکوائے، پھر شہباز شریف نے

by شاہد میتلا
مارچ 31, 2023
0

...

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In