• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
اتوار, جون 4, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

عمران خان، بشریٰ بی بی  سمیت  پی ٹی آئی کے 600 سے زائد رہنماؤں کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل

وزارت داخلہ کی متعلقہ حکام کو لسٹ میں شامل افراد کو بیرون ملک نہ جانے دینے کی ہدایت جاری کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ ان افراد کو کسی صورت بیرون ملک نہ جانے دیا جائے۔ تمام ارکان کے نام ملک تمام ہوائی اڈوں اور ایگزٹ پوائٹس پر فراہم کردیئے گئے۔

نیا دور by نیا دور
مئی 25, 2023
in خبریں
12 0
0
عمران خان، بشریٰ بی بی  سمیت  پی ٹی آئی کے 600 سے زائد رہنماؤں کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل
14
SHARES
68
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی  سمیت  پی ٹی آئی کے 600 سے زائد  رہنماؤں اور سابق ارکان اسمبلی کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل کر دیے گئے۔

9 مئی کو ملک بھر میں ہونے والے جلاؤ گھیراؤ کے  واقعات میں ملوث ہونے کے تناظر  میں بیرون ممالک جانے سے روکنےکے لیے عمران خان سمیت 600 سے زائد پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل کیےگئے ہیں۔

RelatedPosts

’ڈوبتے کو تنکے کا سہارا‘، عمران خان اور حافظ نعیم کی زمان پارک میں ملاقات

9 مئی کو آتش زنی کرنے والوں کی گرفتاریاں انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں: وفاقی وزیر

Load More

ذرائع کے مطابق عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا نام نو فلائی لسٹ میں شامل کیا گیا ہے۔ان کے علاوہ سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری، اسد عمر، اسد قیصر، مراد سعید، ملیکہ بخاری، فواد چوہدری، حماد اظہر، یاسمین راشد، اسلم اقبال کے نام بھی نو فلائی لسٹ میں شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ بیرون ممالک جانے سے روکنےکے لیے پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام ایف آئی اے کی پروونشل نیشنل آئیڈینٹیفکیشن لسٹ ( پی این آئی ایل) میں ڈالےگئے ہیں۔

وزارت داخلہ کی متعلقہ حکام کو لسٹ میں شامل افراد کو بیرون ملک نہ جانے دینے کی ہدایت جاری کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ ان افراد کو کسی صورت بیرون ملک نہ جانے دیا جائے۔ تمام ارکان کے نام ملک تمام ہوائی اڈوں اور ایگزٹ پوائٹس پر فراہم کردیئے گئے۔

واضح رہےکہ گزشتہ 3 روز میں بعض عہدیداروں نے بیرون ممالک جانےکی کوشش بھی کی۔ بیرون ممالک جانےکی کوشش کرنے والے پی ٹی آئی ارکان اور عہدیداروں کو ہوائی اڈوں پر روکا گیا۔ ان کو بیرون ممالک سفر سے روکنےکے لیے نام پولیس، سی ٹی ڈی اور خفیہ اداروں نے ارسال کیے تھے۔

گزشتہ روز تحریک انصاف کی سابق ایم این اے صائمہ ندیم کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر صائمہ ندیم کو غیر ملکی پرواز سے آف لوڈ کیا گیا۔

پی ٹی آئی رہنما صائمہ ندیم غیرملکی ائیرلائن کی پرواز EK-503 سے ٹورنٹو جارہی تھیں۔ ایف آئی اے نے پرواز کے جانے تک صائمہ ندیم کوانٹرنیشنل ڈیپارچرمیں روکے رکھا۔ بعد ازاں صائمہ ندیم کو ائرپورٹ پولیس اسٹیشن منتقل کر دیاگیا۔

Tags: Bushra BibiImran Khanno-fly listpakistan armypakistan tehreek-e-insafPTIPTI leadersPTI workers May 9 incidents
Previous Post

کیسے ممکن ہے منتخب حکومت 6 ماہ اور نگران حکومت ساڑھے 4 برس رہے: چیف جسٹس عمر عطا بندیال

Next Post

‘پارلیمنٹ پر حملہ اگر نائن الیون نہیں تھا تو 9 مئی کے واقعات بھی نائن الیون نہیں ہیں’

نیا دور

نیا دور

Related Posts

‘9 مئی کی سازش کے سرغنہ عمران نہیں، فوج کے اندر موجود تھے’

‘9 مئی کی سازش کے سرغنہ عمران نہیں، فوج کے اندر موجود تھے’

by نیا دور
جون 3, 2023
0

9 مئی کی سازش کے سرغنہ عمران خان نہیں بلکہ فوج کے اندر موجود تھے۔ اب تک ان میں سے کسی کو...

جناح ہاؤس حملہ: انسداد دہشت گری عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو کیس سے ڈسچارج کردیا

جناح ہاؤس حملہ: انسداد دہشت گری عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو کیس سے ڈسچارج کردیا

by نیا دور
جون 3, 2023
0

لاہور کی انسداد دہشت گری عدالت نے جناح ہاؤس حملے کے کیس سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما ڈاکٹر یاسمین...

Load More
Next Post
‘پارلیمنٹ پر حملہ اگر نائن الیون نہیں تھا تو 9 مئی کے واقعات بھی نائن الیون نہیں ہیں’

'پارلیمنٹ پر حملہ اگر نائن الیون نہیں تھا تو 9 مئی کے واقعات بھی نائن الیون نہیں ہیں'

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

بغاوت جو ناکام ہو گئی

بغاوت جو ناکام ہو گئی

by رضا رومی
جون 1, 2023
0

...

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

by منصور ریاض
مئی 29, 2023
0

...

سیاست دان ہی نہیں، عمران کے حمایتی جرنیل اور جج بھی سزا کے مستحق ہیں

سیاست دان ہی نہیں، عمران کے حمایتی جرنیل اور جج بھی سزا کے مستحق ہیں

by طالعمند خان
مئی 29, 2023
0

...

عمران جرنیلوں کے لئے گلے میں پھنسی ہڈی بن گئے، نہ نگلے بنے ہے اور نہ اُگلے

عمران جرنیلوں کے لئے گلے میں پھنسی ہڈی بن گئے، نہ نگلے بنے ہے اور نہ اُگلے

by رضا رومی
مئی 22, 2023
1

...

Shia Teachers Killings Kurram

کرم فرقہ وارانہ فسادات: ‘آج ہمارا بچنا مشکل ہے’

by رفعت اللہ اورکزئی
مئی 16, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Visit our sponsors. You can find many useful programs for free from them
 Visit