• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
جمعرات, مارچ 30, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

ایکشن ٹائم شروع ہوگیا، فوادچوہدری کا ٹویٹ

نیا دور by نیا دور
جولائی 3, 2019
in خبریں, سیاست, میگزین
2 0
0
ایکشن ٹائم شروع ہوگیا، فوادچوہدری کا ٹویٹ
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تفصیلات کے مطابق وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایف بی آر کی جانب سے بےنامی جائیدادیں ضبط ہونے پر کہا ایکشن کاوقت شروع ہوگیا، حکومت نےکوشش کی ایسے لوگوں کوسسٹم میں لایاجائے، شایدیہ سمجھتےتھے ہمیشہ کی طرح اب بھی بچ جائیں گے، وزیراعظم سےصبح ملاتھا وہ واضح تھے ایکشن ہوگا۔

یاد رہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بے نامی جائیدادوں کیخلاف ایکشن لیتے ہوئے لیگی سینیٹر چودھری تنویر کی ملازمین کے نام پر بنائی گئی چھ ہزار کنال اراضی ضبط کر لی ہے جبکہ کراچی میں بھی کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا ہے۔

RelatedPosts

گھاٹ گھاٹ کا پانی پینے والے فواد چودھری کو کیوں گرفتار کیا گیا؟

فواد چودھری کی دھمکی: پنجاب اور کے پی گورنر کے خلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی کریں گے

Load More

ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے سینیٹر چودھری تنویر نے ضبط کی گئی 6 ہزار کنال اراضی اپنے ملازمین کے نام بنا رکھی تھی۔

ذرائع کے مطابق چودھری تنویر کے جن ملازمین کے نام یہ جائیدایں بنائی گئی ان میں عبدالعزیز، اظہر، موہن معروف، شاہجہاں بیگم اور راجا شکور شامل ہیں۔ ایف بی آر کی جانب سے ملازمین کو بھی نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔

ادھر ایف بی آر کی جانب سے کراچی میں بھی بے نامی جائیدادوں کی ضبطگی شروع ہو گئی ہے۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق کلفٹن کے علاقے میں مکان نمبر 122 بلاک 5 ضبط کر لیا گیا ہے۔ اس پلاٹ کا مالک ندیم احمد خان ایف بی ایریا میں رہائش پذیر ہے۔

اس کے علاوہ کراچی میں پراپرٹی نمبر 126 سول لائنز کو ضبط کرتے ہوئے مارشل ہومز بلڈرز جبکہ پراپرٹی نمبر 2/18 سول لائنز ضبط کرتے ہوئے پلازہ انٹرپرائزز کو نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔

اس کے علاوہ بے نامی شیئرز کو منجمد کرنے کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق ٹھٹہ سیمنٹ کے 2 کروڑ 26 لاکھ شیئرز فرضی کمپنی سکائی پاک ہولڈنگ اور المفتاح ہولڈنگ نامی فرضی کمپنی نے اٹھائے ہوئے ہیں جبکہ 70 لاکھ شیئر بے نامدار رائزنگ سٹار کے کھاتے میں پڑے ہیں۔

ایف بی آر کے مطابق پارک ویو سٹاک کیپیٹل سمٹ بینک کے 3 کروڑ شیئرز رکھنے والا بے نامدار ہے۔ سمٹ بینک کے 3 کروڑ شیئرز سیراکوم نامی بے نامدار کی ملکیت میں بتائے گئے ہیں۔

 

Tags: جائدادیںجائدادیں ضبطفواد چودھری
Previous Post

دلائی لامہ نے خواتین کے حوالے سے اپنے بیان پر ‘معذرت’ کرلی

Next Post

حافظ سعید سمیت کالعدم جماعت الدعوہ کے متعدد رہنماؤں پر دہشت گردوں کی مالی معاونت کا الزام، مقدمات درج

نیا دور

نیا دور

Related Posts

توشہ خانہ کیس: عدالت نے عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی

توشہ خانہ کیس: عدالت نے عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی

by نیا دور
مارچ 30, 2023
0

اسلام آباد کی سیشن عدالت نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)...

مہمان پرندے کونج کو شکاریوں سے خطرہ

مہمان پرندے کونج کو شکاریوں سے خطرہ

by شاہ میر مسعود
مارچ 30, 2023
0

موسمی تبدیلیوں کی باعث سائبیریا سے دوسرے علاقوں کے لیے ہجرت کا سفر کرنے والے نایاب پرندے کونج کا بے دریغ شکار...

Load More
Next Post
کیا نیت کے بغیر شدت پسندوں کا خاتمہ ممکن ہے؟

حافظ سعید سمیت کالعدم جماعت الدعوہ کے متعدد رہنماؤں پر دہشت گردوں کی مالی معاونت کا الزام، مقدمات درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

Shehbaz-Sharif-Vs-Bandial

چیف جسٹس کے اختیارات کم کرنے سے آئینی حکمرانی کا خواب پورا نہیں ہوگا

by اعجاز احمد
مارچ 29, 2023
0

...

الیکشن پہلے عمران خان نے رکوائے، پھر شہباز شریف نے

الیکشن پہلے عمران خان نے رکوائے، پھر شہباز شریف نے

by شاہد میتلا
مارچ 29, 2023
0

...

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In