کچھ روز قبل ندیم ملک نے اپنے پروگرام میں دعویٰ کیا تھا کہ وفاقی وزیر حماد اظہر انتہائی کم ٹیکس دیتے ہیں جبکہ وہ لوگوں سے ٹیکس دینے کی درخواست کرتے ہیں۔
https://twitter.com/nadeemmalik/status/1123265358549475331
حماد اظہر کا اپنے ٹویٹر پیغام میں کہنا تھا کہ کہ ندیم ملک کے پروگرام میں میرے ٹیکس ریٹرنز کے حوالے سے غلط خبر دینے پر میں نے PEMRA کی کونسل آف کمپلینٹس میں شکایت درج کروائی۔کونسل کے ممبران نے دونوں فریقوں کو سنا جس کے بعد یہ نتیجہ نکلا کہ پروگرام میں شیئر کی گئی خبر fake تھی اور چینل کو یہ احکامات جاری کئے کہ وہ معافی نشر کرے۔
ندیم ملک کے پروگرام میں میرے ٹیکس ریٹرنز کے حوالے سے غلط خبر دینے پر میں نے PEMRA کی کونسل آف کمپلینٹس میں شکایت درج کروائی۔کونسل کے ممبران نے دونوں فریقوں کو سنا جس کے بعد یہ نتیجہ نکلا کہ پروگرام میں شیئر کی گئی خبر fake تھی اور چینل کو یہ احکامات جاری کئے کہ وہ معافی نشر کرے۔ pic.twitter.com/edgV8bANUj
— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) July 10, 2019
I filed a complaint with Council of Complaints PEMRA regarding false info aired in NadeemMalik's show on HumNews related to my tax returns. Members of Council heard both parties & found info displayed by anchor as 'fake'. They have instructed channel to air an apology or pay fine pic.twitter.com/Ld9QdJ1tH1
— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) July 10, 2019