• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
جمعہ, مارچ 24, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

‘گھروں میں کام کرنے والے محنت کش سے اینکر پرسن کا سفر’

نیا دور by نیا دور
جولائی 11, 2019
in خبریں, فیچر, میڈیا, میگزین
3 0
0
‘گھروں میں کام کرنے والے محنت کش سے اینکر پرسن کا سفر’
16
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

منگل کے روز رات گئے کراچی میں نوجوان اینکر پرسن مرید عباس کو لین دین کے تنازعہ پر گولیاں مار کر قتل کردیا گیا۔

نامہ نگار ریاض سہیل کے مطابق کراچی پولیس نے مرید عباس کے قتل کا مقدمہ ان کی اہلیہ اور ٹی وی اینکر زارا عباس کی مدعیت میں درج کیا ہے جبکہ ملزم عاطف زمان پر اقدام خودکشی کے الزام میں بھی مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ 

RelatedPosts

No Content Available
Load More

اینکر مرید عباس کی زندگی نشیب و فراز سے بھرپور تھی۔ا نھوں نے کراچی کے ڈی ایچ اے کالج سے تعلیم حاصل کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:اینکر پرسن مرید عباس قتل کیس میں حیرت انگیز انکشافات سامنے آنے لگے

مرید عباس نے سنہ 2007 میں بزنس پلس سے اپنے کریئر کا آغاز کیا جس کے بعد انھوں نے سما ٹی وی کی ٹیم میں شمولیت اختیار کی پھر وہاں سے اب تک نیوز چینل اور پھر 2017 میں بول ٹی وی کا حصہ بنے۔

تیرہ سال کا ایک بچہ برسوں پہلےگھروں میں کام کرنے کراچی آیا،گھروالوں نے بچے کی صلاحیتیں دیکھتے ہوئے اُسے پڑھایا، ایک دن وہ اینکر بن گیا۔ہم سب غیر موجودگی میں بھی اس کی محنت کی تعریف کرتے۔ ابھی جناح اسپتال میں #مریدعباس کی نہیں، میانوالی کے اس بچے کے خوابوں کی لاش دیکھ کر آیا ہوں pic.twitter.com/CQN2YqPviU

— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) July 9, 2019

بی بی سی سے بات کرتے ہوئے مرید عباس کے بھائی وسیم کا کہنا تھا کہ ’مجھے بار بار صرف وہ وقت یاد آرہا ہے جب میں کراچی کے ایک مدرسے میں پڑھتا تھا تو مرید ہر ہفتے اپنی سائیکل پر میرے پاس آیا کرتا تھا۔ اس وقت اس کی تنخواہ دو یا ڈھائی ہزار روپیہ تھی اور اس میں سے بھی وہ مجھے ہر ہفتے سو، دو سو روپیہ دے جاتا تھا، ہم لوگ کسان تھے اور اب بھی کسان ہی ہیں۔ بچپن میں جب مرید عباس نے تھوڑا بہت پڑھا تو انھیں ہمارے چچا اپنے ساتھ کراچی لے گئے تھے۔ وہ وہاں پر ایک بنگلے میں کام کرتے تھے اور مرید بھی ان کے ساتھ کام کرنے لگا۔

وسیم نے بی بی سی کو بتایا کہ’اس بنگلے کے مالکان نے کہا کہ یہ (مرید عباس) بچہ ہے ہم اس کو تعلیم دلاتے ہیں جس کے بعد مرید عباس نے وہاں سے میٹرک کیا اور پھر کالج میں داخلہ لے کر مزید تعلیم حاصل کی تھی۔‘

اپنی ہر کامیابی ہر خوشی شئیر کرتے پہلی گاڑی لینا ہو ، نئی جاب، بزنس، شادی، بیٹے کی پیدائش، نیاگھر،کوئی ٹور، بتاتےآپا یہ کرنے جا رہا ہوں کتنی خوشی ہوتی کہ تمہاری محنت رنگ لا رہی ہے، تم نے کہا تھا کہ ایک دو دن میں ملتے ہیں، مریدے تم ایسے ملو گے مجھے نہیں پتا تھا. 1/2 pic.twitter.com/NzB4SbF9T9

— Farah Yousaf (@fara_yousaf) July 10, 2019

وسیم کے مطابق ’اس بنگلے کے مالکاں نے کہا کہ یہ (مرید عباس) بچہ ہے ہم اس کو تعلیم دلاتے ہیں جس کے بعد مرید عباس نے وہاں سے میٹرک کیا اور پھر کالج میں داخلہ لے کر مزید تعلیم حاصل کی تھی۔‘

نوجوان مرید عباس کے قتل کی شدید مذمت، مجھے مرید کے ساتھ سماء میں کام کرنے کا اتفاق ہوا، ٹی وی انڈسٹری ایک انتہائی مہذب اور شائستہ نوجوان صحافی سے محروم ہو گئی ہے ۔

— Asma Shirazi (@asmashirazi) July 9, 2019

سینئر صحافی اقرار الحسن نے ٹوئٹ کیا کہ13سال کا ایک بچہ برسوں پہلےگھروں میں کام کرنے کراچی آیا،گھروالوں نے بچے کی صلاحیتیں دیکھتے ہوئے اُسے پڑھایا، ایک دن وہ اینکر بن گیا، ہم سب غیر موجودگی میں بھی اس کی محنت کی تعریف کرتے۔ ابھی جناح اسپتال میں مرید عباس کی نہیں، میانوالی کے اس بچے کے خوابوں کی لاش دیکھ کر آیا ہوں۔

Tags: اینکر مرید عباسمرید عباس کا قتل
Previous Post

“عملے کی کمی کے باعث ناتجربہ کار ڈرائیورز بھی ٹرینیں چلاتے ہیں”

Next Post

میزان بینک نے نیٹ فلیکس کو ادائیگی کی سہولت غیرشرعی قرار دیکر بند کردی

نیا دور

نیا دور

Related Posts

انگریز سامراج کے خلاف آزادی کی جنگ لڑنے والا بھگت سنگھ ہمارا ہیرو کیوں نہیں بن سکا؟

انگریز سامراج کے خلاف آزادی کی جنگ لڑنے والا بھگت سنگھ ہمارا ہیرو کیوں نہیں بن سکا؟

by خضر حیات
مارچ 23, 2023
0

آج 23 مارچ کا دن ہے اور اسے ہم قرار داد پاکستان کے حوالے سے یاد کرتے ہیں۔ 1940 میں اسی روز...

ریاستی اداروں کے باہمی اختلاف کے باعث دہشت گردی میں اضافہ ہوا؛ علی وزیر

ریاستی اداروں کے باہمی اختلاف کے باعث دہشت گردی میں اضافہ ہوا؛ علی وزیر

by نیا دور
مارچ 23, 2023
0

پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما اور رُکن قومی اسمبلی علی وزیر نے دعویٰ کیا ہے کہ ریاستی اداروں کے...

Load More
Next Post
میزان بینک نے نیٹ فلیکس کو ادائیگی کی سہولت غیرشرعی قرار دیکر بند کردی

میزان بینک نے نیٹ فلیکس کو ادائیگی کی سہولت غیرشرعی قرار دیکر بند کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
0

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In