• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
جمعرات, مارچ 30, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

ہم ایک مشکل وقت سے گزر رہے ہیں، پاکستان ایسا نہیں تھا، آرمی چیف

نیا دور by نیا دور
اگست 29, 2019
in خبریں
1 0
2
ہم ایک مشکل وقت سے گزر رہے ہیں، پاکستان ایسا نہیں تھا، آرمی چیف
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایک تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ ہم ایک مشکل وقت سے گزر رہے ہیں، پاکستان ایسا نہیں تھا، میں 1959 ء میں پیدا ہوا، میں اپنے تجربے سے کہنا چاہتا ہوں کہ میں نے پاکستان کے اچھے دن دیکھے ہیں جن میں سے کچھ میں آپ کوبتاتا ہوں۔

Winter is coming! pic.twitter.com/OljLkw66vq

— Shama Junejo (@ShamaJunejo) August 28, 2019

RelatedPosts

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

توسیع کی کوششیں، ‘اپنا بندا’ لگوانے کی واردات، اور عمران، شہباز دونوں کو بلیک میل کرنے کی سازش کیسے ناکام ہوئی

Load More

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ 1962ء میں پی آئی اے دنیا کی بہترین ایئرلائن تھی، جاپان ایئرلائن اور پی آئی اے پورے ایشیاء کی دو ایسی ایئرلائنز تھیں جو جیٹ انجن ایئرکرافٹ 707 اڑاتی تھیں جبکہ انڈیا، تایئوان، سنگاپورڈیکوٹا ہوائی جہاز اڑا رہیں تھیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے پاس ٹی وی کی سہولت 1964 میں آ گئی تھی جبکہ انڈیا میں ٹی وی 1978 میں آیا، جبکہ اسی عرصے میں ہمارے ہاں لاہور سے ساہیوال تک برقی ٹرین چل رہی تھی،۔

آرمی چیف کا مزید کہنا تھا کہ میں نے پاکستان کے اچھے دن دیکھے ہیں سنیما ہالز کے ساتھ مساجد بھی بھری ہوتی تھیں، جبکہ سنیما میں بہترین فلمیں دکھائی جاتیں تھیں، جبکہ ماضی میں دنیا کا مشہور بینڈ بیٹل بھی پاکستان آچکا ہے، امریکی صدر کینیڈی نے پی آئی اے سے سفر کیا جبکہ صدر لینڈن جانسن بھی پی آئی اے کے ذریعے کراچی آئے، ہہمارے ملک کا ایک معیار تھا۔

Tags: آرمی چیفآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
Previous Post

چونیاں میں زمیندار ی سے قذافی اسٹیڈیم کے ہیڈ کیوریٹر تک کا سفر

Next Post

ریاست مدینہ کا تصور

نیا دور

نیا دور

Related Posts

توشہ خانہ کیس: عدالت نے عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی

توشہ خانہ کیس: عدالت نے عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی

by نیا دور
مارچ 30, 2023
0

اسلام آباد کی سیشن عدالت نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)...

مہمان پرندے کونج کو شکاریوں سے خطرہ

مہمان پرندے کونج کو شکاریوں سے خطرہ

by شاہ میر مسعود
مارچ 30, 2023
0

موسمی تبدیلیوں کی باعث سائبیریا سے دوسرے علاقوں کے لیے ہجرت کا سفر کرنے والے نایاب پرندے کونج کا بے دریغ شکار...

Load More
Next Post
ریاست مدینہ کا تصور

ریاست مدینہ کا تصور

Comments 2

  1. نضیرا says:
    4 سال ago

    بہت خوب! ہم ماضی کے خوابوں میں رہنے والی قوم ہیں۔ حال سے غرض نہیں نہ مستقبل کی فکر۔ اگر ایسا ہوتا تو باجوہ صاحب بجائے ماضی کے سنہرے خوابوں کی یاد دہانی کے ماضی کی غلطیوں اور ان سے ترقی کی طرف بڑھائے قدم کا ذکر کر رہے ہوتے، حالانکہ یہ ان کا منصب ہی نہیں پھر ان تمام خرابات کی ذمہ داری کس کی ہے؟ ان کی کہ جنہوں نے اس ملک کو اپنی جاگیر بلکہ لونڈی سمجھا، کوئی ادارہ پنپنے نہیں دیا، جھوٹے الزامات لگا کر اہم مناسب کو خالی کردیا اور ان کی جگہ جاہل ، بد عنوان اور ان پڑھ لوگوں کی بھرمار ہوگئی تو اب یاد ماضی سے کیا حاصل ہاں اس پ ہیئت کو الٹا چلانے کی طاقت ہے تو فبھا وگرنہ تو سب باتیں ہی باتیں ہیں!

    جواب دیں
  2. Muhammad Khalid Mahmood says:
    4 سال ago

    No comments all gone wrong with five dictators and 2 extortioners very sorry for Pakistan.

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

Shehbaz-Sharif-Vs-Bandial

چیف جسٹس کے اختیارات کم کرنے سے آئینی حکمرانی کا خواب پورا نہیں ہوگا

by اعجاز احمد
مارچ 29, 2023
0

...

الیکشن پہلے عمران خان نے رکوائے، پھر شہباز شریف نے

الیکشن پہلے عمران خان نے رکوائے، پھر شہباز شریف نے

by شاہد میتلا
مارچ 29, 2023
0

...

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In