• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
بدھ, مارچ 22, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

”یہاں پر بستر لگوائیں، میں آپ کے ساتھ“: لڑکی کی وقار ذکا کو ”ڈئر“ کی آفر

نیا دور by نیا دور
اکتوبر 3, 2019
in انٹرٹینمنٹ, خبریں, قومی, میگزین
6 0
0
”یہاں پر بستر لگوائیں، میں آپ کے ساتھ“: لڑکی کی وقار ذکا کو ”ڈئر“ کی آفر
32
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

میڈیا پر اپنے انوکھے اور منفرد کردار اور تنازعات کی وجہ مشہور وقار ذکا ایک بار پھر خبروں میں ہیں۔ وقار ذکا بول انٹرٹینمنٹ پر ”چیمپئنز“ نامی شو کو ہوسٹ کر رہے ہیں جس میں حصہ لینے والی لڑکیوں کو غیر معمولی کام کرنا ہوتے ہیں، جس سے ان کی ہمت کا مظاہرہ ہو سکے۔

تفصیلات کے مطابق بول انٹرٹینمنٹ کے شو ”چیمپئنز“ میں ایک لڑکی نے دوران پروگرام آن کیمرہ وقار ذکا کو بستر پر ساتھ لیٹنے کی آفر کر دی۔ ٹی وی کی انتظامیہ اس مواد کو پروگرام کے پرومو میں تسلسل کے ساتھ نشر کر رہی ہے۔ بول انتظامیہ کے اس اقدام کو سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

RelatedPosts

پے در پے مارشل لا، کمزور جمہوریت؛ پاکستان اور ترکی میں بہت کچھ مشترک ہے

اسٹیبلشمنٹ نے اپنی شکتیاں عمران خان میں منتقل کر دیں یا شکتی مان پی ٹی آئی میں شامل ہو چکا؟

Load More

وقار ذکا کے شو کا جو حصہ وائرل ہو رہا ہے، اس میں ایک نوجوان لڑکی سے وقار ذکا کرتے ہیں کہ آپ کیا کر سکتی ہیں؟ جس پر لڑکی جواب دیتی ہے کہ میں ایسا ڈئر یعنی مشکل کام کر سکتی ہوں جو آپ کے شو میں پہلے کبھی نہیں ہوا ہو گا، وقار ذکا لڑکی سے حیرت زدہ چہرے کے ساتھ پوچھتے ہیں کہ ایسا کیا ہے جو پہلے کبھی نہیں ہوا۔

جس پر لڑکی جواب دیتی ہے کہ بس ایسا کچھ ہے جو کہ آپ کے شو میں پہلے کبھی نہیں ہوا۔ وقار ذکا کے بار بار اصرار کرنے پر لڑکی اپنے ڈئر کی تفصیل بتاتی ہے۔

لڑکی وقار ذکا سے آن کیمرہ کہتی ہے کہ آپ بیڈ منگوا دیں جس پر وقار ذکا پوچھتے ہیں کہ میں یہاں پر بستر لگواﺅں، بستر لگوا کر کیا ہو گا؟ لڑکی جواب دیتی ہے کہ پھر میں آپ کے ساتھ ”ڈئر“ کروں گی۔

وقار لڑکی سے پوچھتے ہیں کہ میں بستر پر آﺅں گا اور آپ میرے ساتھ کیا کریں گی، میں بستر منگواﺅں اور اس پر بیٹھوں یا پھر لیٹوں؟ جس پر لڑکی کہتی ہے کہ آپ اس بستر پر لیٹیں گے، ٹی وی ہوسٹ جواب دیتے ہیں کہ میں لیٹوں گا اور اس کے بعد آپ میرے ساتھ ”ڈئر“ کریں گی اور وہ کیا ہوگا؟ جس پر لڑکی آخر میں بولتی ہے کہ وہ تو جب میں کروں گی تو آپ کو خود ہی پتا چل جائے گا۔

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ نیشنل ٹی وی پر اس طرح کا مواد چلنا پیمرا کی کارکردگی پر سوالیا نشان ہے۔

اگر چینل بڑے لوگوں کا ھو تو پیمرا کی طرف سے کسی بھی قسم کے مواد کے دکھانے پر کوئی نوٹس نہیں ھوتا. pic.twitter.com/r1qepZ8Kgt

— صحرانورد (@Aadiiroy) October 1, 2019

Tags: بول انٹرٹینمنٹپاکستانپیمراوقار ذکا
Previous Post

سانحہ چونیاں: تندور پر روٹیاں لگانے والا استاد اسلم 12 سال زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، ملزم کے سنسنی خیز انکشافات

Next Post

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا ملازم بچے سے مبینہ زیادتی کی کوشش میں گرفتار

نیا دور

نیا دور

Related Posts

‘عمران خان کے کارناموں کی وجہ سے پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے’

‘عمران خان کے کارناموں کی وجہ سے پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے’

by نیا دور
مارچ 21, 2023
0

باقی سیاسی رہنماؤں کے ساتھ بیٹھنے والا ٹائم عمران خان گزار چکے ہیں، اب حکومت اور عمران خان کے مابین سیدھی سیدھی...

منی لانڈرنگ تحقیقات: ایف آئی اے نے مونس الٰہی،راسخ الٰہی کو اہلخانہ سمیت نوٹس جاری کر دیے

منی لانڈرنگ تحقیقات: ایف آئی اے نے مونس الٰہی،راسخ الٰہی کو اہلخانہ سمیت نوٹس جاری کر دیے

by نیا دور
مارچ 21, 2023
0

سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے بیٹوں اور فیملی کے خلاف جاری منی لانڈرنگ کی تحقیقات میں بڑی پیش رفت،...

Load More
Next Post
چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا ملازم بچے سے مبینہ زیادتی کی کوشش میں گرفتار

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا ملازم بچے سے مبینہ زیادتی کی کوشش میں گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 20, 2023
0

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
0

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
0

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In