• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
بدھ, جون 7, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

مرد کے ’بریسٹ‘ بڑھانے کا الزام، دنیا کی معروف کمپنی پر 13 کھرب روپے جرمانہ

نیا دور by نیا دور
اکتوبر 9, 2019
in انصاف, بین الاقوامی, خبریں, میگزین
2 0
0
مرد کے ’بریسٹ‘ بڑھانے کا الزام، دنیا کی معروف کمپنی پر 13 کھرب روپے جرمانہ
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امریکی ریاست پینسلوانیا کے شہر فلاڈیلفیا کی عدالت نے دنیا کی پرانی ترین کمپنیوں میں سے ایک کمپنی پر 8 ارب امریکی ڈالر یعنی پاکستانی 13 کھرب روپے سے زائد کا جرمانہ عائد کیا ہے۔

خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق فلاڈیلفیا کی مقامی عدالت سمیت امریکہ کی دیگر عدالتوں میں کمپنی کے خلاف ہزاروں درخواستیں زیر التوا ہیں۔ تاہم فلاڈیلفیا کی عدالت نے کمپنی پر ایک کیس میں متاثر ہونے والے شخص کو 8 ارب ڈالر جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔

RelatedPosts

روس اور یوکرین کے مابین جاری جنگ عالمی جنگ کی شکل اختیار کر رہی ہے

پے در پے مارشل لا، کمزور جمہوریت؛ پاکستان اور ترکی میں بہت کچھ مشترک ہے

Load More

اس کمپنی کو دنیا میں ’جانسن اینڈ جانسن‘ کے نام سے جانا جاتا ہے، جو بچوں کی جلد کی مصنوعات، میڈیکل ڈیوائسز اور ادویات تیار کرتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق جانسن اینڈ جانسن کمپنی پر 26 سالہ امریکی شخص نکولس مری نے کمپنی پر ’رسپیریڈون‘ نامی دوا کے استعمال کرنے کے بعد مقدمہ دائر کیا تھا اور دعویٰ کیا تھا کہ کمپنی نے اس دوائی کے استعمال کے حوالے سے ضروری وضاحتیں نہیں کیں۔

متاثرہ شخص کے مطابق انہیں آٹزم تشخیص ہونے کی وجہ سے ڈاکٹر نے 2003 میں ’جانسن اینڈ جانسن‘ کی مذکورہ ’رسپیریڈون‘ نامی دوا تجویز کی تھی، تاہم اس دوائی کے استعمال سے انہیں نقصان ہوا اور ان کے ’بریسٹ‘ بڑھ گئے جس وجہ سے انہیں مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔

عدالت نے متاثرہ شخص کی جانب سے دائر کیے گئے مقدمے پر سماعت کے بعد کمپنی پر 8 ارب امریکی ڈالر کا جرمانہ عائد کیا، تاہم کمپنی نے عدالتی جرمانے کو بہت زیادہ اور غیر حقیقی قرار دیا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ فلاڈیلفیا کی عدالت نے کمپنی کو جس شخص کو جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا، اسی شخص نے ’جانسن اینڈ جانسن‘ کے خلاف پہلے بھی جرمانے کا ایک کیس جیت رکھا ہے۔

نکولس مری نے 2015 میں بھی جانسن اینڈ جانسن کے خلاف 6 لاکھ 80 ہزار امریکی ڈالر جرمانے کا مقدمہ جیتا تھا۔

Tags: پاکستانجانسن اینڈ جانسنکنزیومر کورٹمقدمہ
Previous Post

رانا ثناء اللہ کیس: سیف سٹی کی ویڈیو میں کیا نکلا؟

Next Post

تھینک یو ڈی جی آئی ایس پی آر ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کیوں کر رہا ہے؟

نیا دور

نیا دور

Related Posts

ملک میں تباہی مچانے والا سیلاب انڈس ڈیلٹا کے لئے زندگی کی نوید ثابت ہوا

ملک میں تباہی مچانے والا سیلاب انڈس ڈیلٹا کے لئے زندگی کی نوید ثابت ہوا

by نعیم اکبر
جون 7, 2023
0

صوبہ سندھ میں بحیرہ عرب اور دریائے سندھ کے سنگم پر واقع انڈس ڈیلٹا کا شمار دنیا کے پانچویں بڑے ڈیلٹا کے...

وادی آیون کے اعظم ہاؤس کا خوبصورت پھولوں سے بھرا باغیچہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز

وادی آیون کے اعظم ہاؤس کا خوبصورت پھولوں سے بھرا باغیچہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز

by گل حماد فاروقی
جون 7, 2023
0

انسان فطری طور پر روز اول سے خوبصورتی کا دلدادہ رہا ہے اور پھول خوبصورتی کا بہت بڑا عنصر یا ذریعہ سمجھا...

Load More
Next Post
تھینک یو ڈی جی آئی ایس پی آر ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کیوں کر رہا ہے؟

تھینک یو ڈی جی آئی ایس پی آر ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کیوں کر رہا ہے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

عمران خان کو وزیر اعظم بنانے کے لئے حمید گل کی بینظیر کا تختہ الٹنے کی سازش

عمران خان کو وزیر اعظم بنانے کے لئے حمید گل کی بینظیر کا تختہ الٹنے کی سازش

by حسن مجتبیٰ
جون 7, 2023
0

...

عمران خان کو لگتا ہے دو ہفتوں میں جنرل عاصم منیر کے خلاف بغاوت ہو جائے گی: صحافی عمران شفقت

عمران خان کو لگتا ہے دو ہفتوں میں جنرل عاصم منیر کے خلاف بغاوت ہو جائے گی: صحافی عمران شفقت

by نیا دور
جون 7, 2023
0

...

بغاوت جو ناکام ہو گئی

بغاوت جو ناکام ہو گئی

by رضا رومی
جون 1, 2023
0

...

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

by منصور ریاض
مئی 29, 2023
0

...

سیاست دان ہی نہیں، عمران کے حمایتی جرنیل اور جج بھی سزا کے مستحق ہیں

سیاست دان ہی نہیں، عمران کے حمایتی جرنیل اور جج بھی سزا کے مستحق ہیں

by طالعمند خان
مئی 29, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,983
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

Naya Daur Urdu

2 hours ago

Naya Daur Urdu
عدلیہ کو اپنے حصے کی غلطیاں تسلیم کر کے ان کا ازالہ کرنا ہو گاسپریم جوڈیشل کونسل کو فعال کرنے کی اشد ضرورت ہے کیونکہ اگر یہ ادارہ اپنے فرائض منصبی صحیح معنوں میں ادا کر رہا ہوتا تو اس قدر حالات خراب نہ ہوتے اور عدالت عظمیٰ پر اٹھنے والے سوالات جنم ہی نہ لیتے۔ اگر شوق سے کندھا دیا ہے تو پھر اب وزن بھی اٹھانا پڑے گا یا پھر جہاں سے اٹھایا تھا وہیں واپس لوٹانا ہوگا۔تجزیہ: ڈاکٹر ابرار ماجدمضمون کا لنک کمنٹس سیکشن میں دیا گیا ہے۔ ... See MoreSee Less

Photo

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

Naya Daur Urdu

4 hours ago

Naya Daur Urdu
تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر اور ڈیموکریٹس گروپ کے رہنما مراد راس کی جہانگیر ترین سے ملاقات۔مراد راس نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ملاقات جہانگیر ترین کی لاہور رہائش گاہ پر ہوئی۔ اس موقع پر عبدالعلیم خان اور عون چوہدری بھی موجود تھے۔ ... See MoreSee Less

Photo

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Visit our sponsors. You can find many useful programs for free from them
 Visit