• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
بدھ, مئی 31, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

سمندر سے اسامہ بن لادن کی باقیات ملنے کی خبر، حقیقت سامنے آگئی

نیا دور by نیا دور
اکتوبر 10, 2019
in بین الاقوامی, خبریں, دہشت گردی, میگزین
5 0
0
سمندر سے اسامہ بن لادن کی باقیات ملنے کی خبر، حقیقت سامنے آگئی
26
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سوشل میڈیا پر اسامہ بن لادن کی باقیات ملنے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں اور ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ تصویر اسامہ بن لادن کی باقیات کی ہے۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ان دعوؤں میں کوئی حقیقت نہیں، القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد سے اب تک ان کی لاش سامنے نہیں آئی جب کہ اس حوالے سے بہت سی قیاس آرائیاں ہوتی رہی ہیں۔

RelatedPosts

روس اور یوکرین کے مابین جاری جنگ عالمی جنگ کی شکل اختیار کر رہی ہے

کیا چین نئے اتحادی بنا کر مشرق وسطیٰ سے امریکہ کی چھٹی کروانے والا ہے؟

Load More

انٹرنیٹ پر سامنے آنے والی تصویر ایک سی پی (سی شیل) کی ہے جو ایک برطانوی جوڑے کے ہاتھ لگی ہے۔

برطانیہ میں 60 سالہ خاتون ڈیبرا اولیور اپنے 62 سالہ شوہر کے ساتھ 42 ویں شادی کی سالگرہ منانے کے لیے ساحل سمندر ونچلیسا میں موجود تھیں جہاں انہیں پانی سے ایک چھوٹی سی پی ملی، جسے وہ دیکھ کر حیران رہ گئیں۔ ڈیبرا کا کہنا ہے کہ جب انہوں نے پہلی مرتبہ سی پی کو پانی میں جاتے دیکھا تو وہ تذبذب کا شکار ہوگئیں اور انہیں خیال ہوا کہ یہ کسی کی شکل سے ملتا ہے جس کے لیے انہوں نے سمندر میں تیرنا شروع کیا اور اسے پکڑنے کے لیے بھرپور کوشش کی۔

ڈیبرا نے بتایا کہ آخر میں بہت کوششوں کے بعد جب میں نے شکل والی سی پی کو حاصل کرلیا تو اسے دیکھ کر میں بالکل چونک گئی تھی، میں نے اسے اپنے ہاتھ میں اٹھایا تو غور کیا کہ ایک پگڑی ہے، تاہم زیادہ غور کرنے پر سمجھ آیا کہ اس پر بنی شبیہ اسامہ بن لادن سے مماثلت رکھتی ہے۔

خیال رہے کہ 8 سال قبل امریکہ نے اسامہ بن لادن کی لاش کو سمندر برد کر دیا تھا۔

Tags: اسامہ بن لادنامریکہبرطانیہ
Previous Post

نوجوان سٹارٹ اپ ملکی معیشت کو بحران سے نکالنے کے لئے پر عزم

Next Post

لندن: نفرت انگیز تقریر کے الزام میں بانی ایم کیوایم پر فرد جرم عائد

نیا دور

نیا دور

Related Posts

القادر ٹرسٹ کیس؛ 3 سابق وزرا نے نیب میں عمران کے خلاف گواہی دے دی

القادر ٹرسٹ کیس؛ 3 سابق وزرا نے نیب میں عمران کے خلاف گواہی دے دی

by نیا دور
مئی 31, 2023
0

چیف جسٹس نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف آنے والی تمام شکایات جسٹس سردار طارق مسعود کے پاس بھجوا دی ہیں جو...

جاوید اقبال وڑائچ بھی شامل، پورا رحیم یار خان پیپلز پارٹی کا

جاوید اقبال وڑائچ بھی شامل، پورا رحیم یار خان پیپلز پارٹی کا

by توصیف احمد خان
مئی 31, 2023
0

پیپلزپارٹی نے انتخابات سے قبل بڑی فتح حاصل کر لی، رحیم یار خان سے تمام سیٹوں پر مضبوط الیکٹ ایبلز کا انتخاب...

Load More
Next Post
لندن: نفرت انگیز تقریر کے الزام میں بانی ایم کیوایم پر فرد جرم عائد

لندن: نفرت انگیز تقریر کے الزام میں بانی ایم کیوایم پر فرد جرم عائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

بغاوت جو ناکام ہو گئی

بغاوت جو ناکام ہو گئی

by رضا رومی
مئی 30, 2023
0

...

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

by منصور ریاض
مئی 29, 2023
0

...

سیاست دان ہی نہیں، عمران کے حمایتی جرنیل اور جج بھی سزا کے مستحق ہیں

سیاست دان ہی نہیں، عمران کے حمایتی جرنیل اور جج بھی سزا کے مستحق ہیں

by طالعمند خان
مئی 29, 2023
0

...

عمران جرنیلوں کے لئے گلے میں پھنسی ہڈی بن گئے، نہ نگلے بنے ہے اور نہ اُگلے

عمران جرنیلوں کے لئے گلے میں پھنسی ہڈی بن گئے، نہ نگلے بنے ہے اور نہ اُگلے

by رضا رومی
مئی 22, 2023
1

...

Shia Teachers Killings Kurram

کرم فرقہ وارانہ فسادات: ‘آج ہمارا بچنا مشکل ہے’

by رفعت اللہ اورکزئی
مئی 16, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Visit our sponsors. You can find many useful programs for free from them
 Visit